Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
کیا رشتہ ہے ؟؟؟؟؟جواب
Collapse
X
-
-
Re: کیا رشتہ ہے ؟؟؟؟؟جواب
logoo is sawal ko or is kay jawab ko tum loog ub bus bhool jaoo or apnay apnay kaam main lug jaoo :garmi: zaida na sucho warna ....:rew:
Comment
-
Re: کیا رشتہ ہے ؟؟؟؟؟جواب
Originally posted by Mr.Khan View Postkabhee fursat me is jawab ko samajhne ki koshish karon ga :d
شکر ہے کوئی سنجیدہ سوچ بھی نظر آئی
اس میں اتنے الجھاو والی بات ہے نہیں جس کو باقی معصوم زہن سمجھ نہیں پا رہے
خان جی وہ لطیفہ تو آپ نے سنا ہوگا کہ
ایک جوڑے نے جن کی سابقہ شادیوں سے اولادیں تھیں اُنہوں نے شادی کی اور ان کی اولادیں ہوئیں تو ایک دن بیوی نے شوہر سےکہا کہ دیکھیں آپ کے اور میرے بچوں نے مل کےہمارے بچوں کو کتنا مارا ہے
بس یہ بھی اسہی طرح کا سوال تھا۔
Last edited by S.Athar; 18 December 2010, 10:33.:star1:
Comment
-
Re: کیا رشتہ ہے ؟؟؟؟؟جواب
Originally posted by Mr.Khan View Posthahahahaahahahahaha...............bilkul sahi, mujhy bhi idea nahi tha k S.A.Z bhai itna bara mazak bhi kar sakte hein :lolمجھے بھی احساس ہو رہا ہےکہ میں نے بہروں میں تقریر کر ڈالی ہے
اس بات کو کوئی نہیں مانےگا کہ ہم میں سےکسی کا دھیان اس بات پر نہیں گیا کہ اتنے اہم رشتےایک دوسرے کی ضد ہیں اگر ایک رشتہ ہوگا تو دوسرا نہیں ہو سکتا لا محالہ اس میں سوتیلے پن کی بات ہو سکتی ہے۔
اب وہ تمام دوست جو چھوٹی سی بات کو نہیںسمجھ سکے اپنی خفت مٹانے کے لئے دوسری سے تیسری بات بنا رہے ہیں۔
اس صورت حال پر ایک قصہ سناتا ہوں
ایک گاوں تھا جس میں سب لوگوں کے کان نہائت چھوٹے تھے وہاں سے ایک ایسے فرد کا گزر ہوا جس کے کان عام مناسبت کے تھے تو اُن گاوں والوں نےسوچا کہیں یہ ہمارا مزاق نہ اُڑائے اس لئے وہ جہاں سے گزرتا لوگ کہتے "ہاتھی کےکان والا آگیا، ہاتھی کے کان والا آگیا:
سو میں اب یہاں ہاتھی کے کان والا ہوں۔
:star1:
Comment
-
Re: کیا رشتہ ہے ؟؟؟؟؟جواب
Originally posted by S.A.Z View Postمجھے بھی احساس ہو رہا ہےکہ میں نے بہروں میں تقریر کر ڈالی ہے

:thmbup:

میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
Comment
Comment