تمام پیغام دوستوں کو اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
لیں جناب اُس سوال کا جواب حاضر ہے
سوال یہ تھا کہ
خاتون کا کہنا ہےکہ
قبر میرے باپ کی ہے
دفن میرا بیٹا ہے
زندہ ہوتا تو میرا شوہر ہوتا:mm: ۔
سمپل سا جواب ہے
یہ تمام رشتے "سوتیلے ہیں
جی ہاں اس کا جواب ہے "سوتیلا رشتہ"
جواب اس پہیلی میں ہی چھپا ہوا تھا صرف سنجیدگی سے سوچنےکی ضرورت تھی:mm:
اگر سنجیدگی سے سوچا جاتا تو خود بخود یہ بات زہن میں آجاتی کہ ایسے رشتے ایک دوسرے کی ضد ہیں اگر بیٹا ہے تو باپ نہیں ہو سکتا باپ ہے تو شوہر نہیں ہو سکتا
اب میں اس بات کو وضاحت کےساتھ سمجھاتا ہوں
یہ لڑکی اور دوسرا لڑکا دونوں اپنے والدین کی سوتیلی اولاد ہیں یعنی ان دونوں کا ماں باپ سے کوئی خونی رشتہ نہیں
اس لڑکی کی ماں نے دوسرے لڑکے سے شادی کی سو ماں کی جانب سے وہ لڑکا اس کا "سوتیلا باپ "ہے
اِس لڑکی نے اُس لڑکے کے باپ سے شادی کی اب شوہر کی جانب سے وہ لڑکا اس کا "سوتیلا بیٹا" ہے
اس لڑکی کی ماں اور اُس لڑکے کے باپ دونوں کا انتقال ہوگیا۔ اب ان دونوں کا آپس میں شادی کا ارادہ تھا لیکن بد قسمتی سے یہ لڑکا بھی فوت ہو گیا جو اگر زندہ ہوتا تو اِس خاتوں کا شوہر ہوتا۔
کیا خیال ہے اب لگ رہا ہے ناں "ارے اتنا آسان سا جواب یہ تو سامنے کی بات تھی:tauba۔ ۔

Comment