Re: سوچئے کیا رشتہ ہے؟؟؟؟
Originally posted by Mayan khan
View Post
اسلام علیکم جناب
سب سے پہلے تو اتنے دنوں بعد آنے پر خوش آمدید
شکر ہے کوئی زہن کو استعمال کرنے والا بھی نظر آیا:rose
داد دینی پڑےگی آپ کی کہ آپ نے بہت دماغ لڑایا لیکن کیا کروں کہ یہ جواب درست نہیں ہے
آپ نے اس بات پر غور نہیں کیا کہ( آخر میں عورت کہہ رہی ہے کہ یہ زندہ ہوتا تو میرا شوہر ہوتا)
ظاہر سی بات ہے اگر آپ کی بات کو مان بھی لیا جائے کہ باپ کی قبر میں بیٹا موجود ہے تو موجودہ بیٹے کےبارے میں خاتون یہ تو نہیںکہہ سکتی کہ "یہ زندہ ہوتا تو میرا شوہر ہوتا"۔
اور جو سوال پوچھا گیا ہے اس کا اس پوری کہانی میں جواب ہے ہی نہیں کہ اس عورت کا اس صاحب قبر سے رشتہ کیا ہے؟؟؟؟؟
اُمید ہےآپ مزید غور کریں گے ورنہ انشاءاللہ جمعہ ہفتے تک جواب میںیہاں تحریر کر دوں گا
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

Comment