:salam:
ایک خاتون ایک قبر پر کھڑی فاتحہ پڑھ رہی تھیں
پاس سے گزرنے والے ایک فرد نے پوچھا ۔۔بی بی یہ کس کی قبر ہے؟؟
اُس خاتون نے جواب دیا
یہ قبر میرے باپ کی ہے
اس میں دفن میرا بیٹا ہے
یہ اگر زندہ ہوتا تو میرا شوہر ہوتا
بتائے اس خاتون کا اس قبر والے سے حقیقی رشتہ کیا ہے :mm::mm:۔:mm:۔:mm:۔۔

Comment