اسلام علیکم
فرض کریں کہ۔۔۔۔۔۔
میں کئی ہفتوں تک پیغام پر نظر نہیں آتا اور پھر کسی زریع سے آپ میں سے کسی کو معلوم ہوتا ہے کہ میں فوت ہو چکا ہوں تو وہ کس طرح کا تھریڈ لگائے گا اور ممبران کس طرح کا اظہار کریں گے۔
خبر دار کوئی موضوع سے ہٹ کر "ہمدردیوں والے جملے "مثلا،اللہ نہ کرے ،،یا مزاحیہ فقرے چسپاں نہ کرے۔
پوری طرح کوشش کرنی ہےکہ جیسے" آپ کو یہ خبر ملی ہے جو کہ بالکل سچی ہے "اب آپ نےاس پر اپنے خیالات کا اظہار کرنا ہے کسی بھی قسم کی لگی لپٹی رکھے بنا:۔

Comment