Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بعد میری موت کے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: بعد میری موت کے

    Originally posted by Aanchal View Post
    yani is thread ko lock kar daian ub
    band hi hona chaye ub isay
    Haan is thread ko bhi band ker do. Aur saaz ki is gustakhi per ke us ne aisa thread lagaya usay bhi band ker do
    :thmbup:

    Comment


    • Re: بعد میری موت کے

      Originally posted by munda_Sialkoty View Post
      Haan is thread ko bhi band ker do. Aur saaz ki is gustakhi per ke us ne aisa thread lagaya usay bhi band ker do

      جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینےلگے ۔
      Last edited by S.Athar; 7 December 2010, 20:36.
      :star1:

      Comment


      • Re: بعد میری موت کے

        Originally posted by S.A.Z View Post
        جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینےلگے ۔
        Yaar chup ho ja warna mujay hassi aa sakti he
        :thmbup:

        Comment


        • Re: بعد میری موت کے

          Originally posted by S.A.Z View Post


          صحیح کہہ رہی ہیں میری موت کا کم از کم اتنا فائدہ تو ہوا کہ پیغام پر کچھ رونقیں لگ گئی ہیں

          یعنی وہی شعر کہ

          اک ہنگامے پر منحصر ہےگھر کی رونق
          نغمہ شادی نہ سہی نوحہ مرگ ہی سہی


          لیکن اس مرگ پر نوحوں کی جگہ قہقہے لگ رہے ہیں
          سو ان قہقہوں کے عوض یہ موت مہنگی نہیں

          میں کہہ سکتا ہوں کہ "پیغام"میں زندگی کی رمق میری موت سے آئی ہے
          Allah re khush fehmiyaan

          Comment


          • Re: بعد میری موت کے

            Originally posted by ummid View Post
            Allah re khush fehmiyaan
            Ummid tum is pe mitti pao aur muj se baat karo
            :thmbup:

            Comment


            • Re: بعد میری موت کے

              آج ہو از آن لائن پر دیکھا ایک گیسٹ اس تھریڈ میں گھسا ہوا تھا تو مجھے یاد ایا کہ یہ تھریڈ تو میں نےھ لگیا تھا
              :star1:

              Comment


              • Re: بعد میری موت کے

                Originally posted by Pagal1 View Post
                آج ہو از آن لائن پر دیکھا ایک گیسٹ اس تھریڈ میں گھسا ہوا تھا تو مجھے یاد ایا کہ یہ تھریڈ تو میں نےھ لگیا تھا
                ap kia sabki jasusi kr ry ho is waqat????
                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                Comment


                • Re: بعد میری موت کے

                  میں نے کچھ عرصہ پہلے وصیت کے حوالے سے کچھ لکھنے اور اس پر تھریڈ بنانے کا سوچا تھا پھر کچھ مصروفیت کے باعث ذہن سے نکل گیا آج آپ کا یہ تھریڈ دیکھا تو پھر سے یاد آیا

                  باقی بھائ جی جو سوالات آپ نے پوچھے ہیں اس کے بارے میں تو میں* یہی* کہہ سکتا ہوں دکھ کو الفاظ میں بیان کرنا میرے لیے ہمیشہ سے ایک کوہ گراں رہا ہے

                  اور ساتھ کے ساتھ ایک بات انفرادی طور پر مرنے والے کے لیے تو موت ایک نعمت ہے لیکن ہمارا معاشرتی سیٹ اپ کچھ ایسا ہے کہ مرنے والے کے دکھ کے ساتھ ساتھ کنبے کی کفالت کا جان لیوا عذاب بھی اس کے پیاروں کو جھیلنا پڑتا ہے





                  Comment


                  • Re: بعد میری موت کے

                    Originally posted by crystal_thinking View Post


                    ap kia sabki jasusi kr ry ho is waqat????
                    ڈرپھوکوں کو دیکھنے کے لئے "بیک دی وال"بھی جانا پڑتا ہے

                    کہ کون ہے جو چھپ چھپ کے ہمارے تھریڈز کو دیکھتا رہتا ہے

                    اور سامنے آنے کی جرات نہیں کرتا
                    :star1:

                    Comment


                    • Re: بعد میری موت کے

                      Originally posted by baniazkhan View Post
                      میں نے کچھ عرصہ پہلے وصیت کے حوالے سے کچھ لکھنے اور اس پر تھریڈ بنانے کا سوچا تھا پھر کچھ مصروفیت کے باعث ذہن سے نکل گیا آج آپ کا یہ تھریڈ دیکھا تو پھر سے یاد آیا

                      باقی بھائ جی جو سوالات آپ نے پوچھے ہیں اس کے بارے میں تو میں* یہی* کہہ سکتا ہوں دکھ کو الفاظ میں بیان کرنا میرے لیے ہمیشہ سے ایک کوہ گراں رہا ہے

                      اور ساتھ کے ساتھ ایک بات انفرادی طور پر مرنے والے کے لیے تو موت ایک نعمت ہے لیکن ہمارا معاشرتی سیٹ اپ کچھ ایسا ہے کہ مرنے والے کے دکھ کے ساتھ ساتھ کنبے کی کفالت کا جان لیوا عذاب بھی اس کے پیاروں کو جھیلنا پڑتا ہے
                      یہاں تو آپ کی وہی بات صادق آگئی کہ




                      میں آپ سے دو قدم آگے رہتا ہوں


                      لیکن یہاں کئی میل آگے ہوگیا :)۔

                      کیونکہ اس تھریڈ کی تاریخ بہت پرانی ہے :)۔
                      :star1:

                      Comment


                      • Re: بعد میری موت کے

                        جی ہاں جناب میں جانتا ہوں پر میں نے تو آج ہی دیکھا نا یہ تھریڈ

                        اور میں تو یہی کہوں گا

                        کہ دو قدم ہی آگے رہیں

                        میلوں آگے جانے والے نظروں سے دور ہوجاتے ہیں

                        اور ہم نہیں چاہتے کہ آپ ہماری نظروں سے دور ہوں





                        Comment


                        • Re: بعد میری موت کے

                          O Inna Lillahi Wa'Inna Ilahe Rajo'n ..
                          Zindagi Thak Gaye ..!!

                          Comment


                          • Re: بعد میری موت کے

                            Allah aap ko laaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaambi zindgi day..
                            sigpic

                            Comment

                            Working...
                            X