Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آپ کا پہلا روزہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • آپ کا پہلا روزہ

    اسلام علیکم۔
    اُمید ہے کہ سب کے روزے بہت اچھے گزر رہے ہوں گے۔

    آج ایک جگہ میں نےپہلے روزے کےمتعلق ایک تحریر دیکھی تو یک دم خیال آیا کہ اس کےلئے تواپنے فورم پر ایک تھریڈ لگانا چاہئے:em:۔
    چلیں اب آپ لوگ اپنے "پہلے روزے " کو یاد کریں اور بتائیں کہ
    پہلا روزہ کتنی عمر میں رکھا تھاَ:36_1_41[1]:؟؟
    روزے والے دن کیا احساسات تھے "یاد رہےکہ بچپن کو زہن میں رکھ کر جواب دینا ہے۔
    روزے والے دن پیاس زیادہ لگی تھی ؟ بھوک یا ؟؟
    کیا بھول سے کوئی چیز کھا لی تھی یا پورا دن خیریت رہی تھی۔
    گھر والوں نے آپ کے روزے کو خوب منایا تھا؟مطلب دوست احباب کی دعوت کی تھی:bday5: یا سادگی سے گھر کے افراد ہی تھے:comfort:۔
    روزہ گھر والوں نے زبردستی رکھوایا تھایا آپ نے ضد کر کے رکھا تھا؟:cmm:
    کیا افطاری کے وقت حالت ایسی تھی
    اور وہ سب کچھ جو آپ نے محسوس کیا ہو اسے شئیر کریں۔
    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین:36_3_19[1]:۔
    Last edited by S.Athar; 25 August 2010, 11:33.
    :star1:

  • #2
    Re: آپ کا پہلا روزہ

    me ko yaad hi nahi :lol:
    lekan itna pata hai main nay roozay kafi pehlay say rakhnay shuru keye they , pehlay adhay din kay roozay pher poray :hohe:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment

    • #3
      Re: آپ کا پہلا روزہ

      pehla rooza rakha tha par ehsass kiya hona tha .......dophaar ko chup chup kr samoosa kha liya pr ghar waloon ko pata tha beta g ka rooza ....tu aftari my khoob mazy mazy ki cheezin khai or kidmaat b karwai

      Comment

      • #4
        Re: آپ کا پہلا روزہ

        walekumsalam
        pehla roza bohat laga tha or bari mushkil se bach paya tha:shyy:

        Comment

        • #5
          Re: آپ کا پہلا روزہ

          اسلام علیکم
          کوئی دوست برا نہ منائے تو ایک بات کہوں:shyy:
          ایک تو ویسے ہی ممبران کی تعداد بہت کم ہے جو روٹین کے ساتھ آتے ہیں اور جو آرہے ہیں انہیں بھی نا جانے کونسی جلدی ہوتی ہے372-scare کہ
          اتنے "فنی طریقے اور محنت سے تیار کئے گئے تھریڈ"کا جواب بھی صرف چند حرفوں میں دے کر چلے گئے372-shed
          "محنت اس لئے کہہ رہا ہوں کہ کبھی ایک ونڈو اوپن نہیں ہوتی اور کبھی دوسری اور اوپن ہوتی بھی ہے تو کتنی کتنی دیر کے بعد اس کےباجود پوری دلجمعی سے اسے تحریر کیا تھا ۔لیکن افسوسسسسسسسسسس سی بھی دوست نے ایک ایک سوال کا باری باری جواب نہیں دیا۔
          اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
          Last edited by S.Athar; 26 August 2010, 10:15.
          :star1:

          Comment

          • #6
            Re: آپ کا پہلا روزہ

            Originally posted by Aanchal View Post
            me ko yaad hi nahi :lol:
            lekan itna pata hai main nay roozay kafi pehlay say rakhnay shuru keye they , pehlay adhay din kay roozay pher poray :hohe:

            وہ تو "چڑی" روزہ ہوتا تھا :shyy:
            وضے تو میں نے بھی الحمدُللہ بہت چھوٹی عمر سے شروع کر دئے تھے لیکن پھر بڑےہونے کے ساتھ ساتھ امی جان اور بڑے بھائی بہن کےذریعے پتہ چلتا رہا کہ میرے روضے پہ کیا کچھ ہوا تھا اور میں نے کب اورکیسے روزہ رکھا تھا۔
            Last edited by S.Athar; 26 August 2010, 10:06.
            :star1:

            Comment

            • #7
              Re: آپ کا پہلا روزہ

              Originally posted by snobbish View Post
              pehla rooza rakha tha par ehsass kiya hona tha .......dophaar ko chup chup kr samoosa kha liya pr ghar waloon ko pata tha beta g ka rooza ....tu aftari my khoob mazy mazy ki cheezin khai or kidmaat b karwai
              اسلام علیکم
              سب سے پہلے تو آپ کو پیغام پر دوبارہ آمد پر خوش آمدید
              صحیح کہا آپ نے احساس کس طرح کا ہوتا جب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سموسہ ہی کھا لیا
              یہ تو ایک ہاف روزہ ہوا ناں
              اب یہ بتائے کہ پورا روزہ کب رکھا تھا۔
              اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین:rose۔
              Last edited by S.Athar; 26 August 2010, 10:10.
              :star1:

              Comment

              • #8
                Re: آپ کا پہلا روزہ

                Originally posted by AbgeenA View Post
                walekumsalam
                pehla roza bohat laga tha or bari mushkil se bach paya tha:shyy:
                بس اتنا منا سا جواب
                اگر آپ چاہتیں تو اس مشکل سےبچ پانے کی وجہ تفصیل سے لکھ سکتی تھیں مظلب
                گھر والوں نے سلا دیا ؟؟ ابو جان یا بڑے بھائی کچھ دیر باہر گھمانے کے لئے لے گئے یا سہیلیوں کے ساتھ کھیل کر وقت بتا یا وغیرہ وغیرہ
                Last edited by S.Athar; 26 August 2010, 10:14.
                :star1:

                Comment

                • #9
                  Re: آپ کا پہلا روزہ

                  Originally posted by S.A.Z View Post
                  اسلام علیکم
                  کوئی دوست برا نہ منائے تو ایک بات کہوں:shyy:
                  ایک تو ویسے ہی ممبران کی تعداد بہت کم ہے جو روٹین کے ساتھ آتے ہیں اور جو آرہے ہیں انہیں بھی نا جانے کونسی جلدی ہوتی ہے372-scare کہ
                  اتنے "فنی طریقے اور محنت سے تیار کئے گئے تھریڈ"کا جواب بھی صرف چند حرفوں میں دے کر چلے گئے372-shed
                  "محنت اس لئے کہہ رہا ہوں کہ کبھی ایک ونڈو اوپن نہیں ہوتی اور کبھی دوسری اور اوپن ہوتی بھی ہے تو کتنی کتنی دیر کے بعد اس کےباجود پوری دلجمعی سے اسے تحریر کیا تھا ۔لیکن افسوسسسسسسسسسس سی بھی دوست نے ایک ایک سوال کا باری باری جواب نہیں دیا۔
                  اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

                  محنت ۔۔۔۔حال ہی میں واصف علی واصف کی تحریر پڑھنے کا اتفاق ہوا جس میں انھوں نے کوٹ کیا تھا کہ اللہ انسان سے فرماتا ہے اے انسان تجھے محنت کے لیے پیدا کیا گیا ہے محنت تو تُو ضرور کرے گا مگر وہ محنت کر جو تجھے رب کے راستے کی طرف لے جائے ورنہ باقی محنتیں ضائع ہوجایا کرتی ہیں ''

                  بات اگرچہ آف ٹاپک ہے اطہر جی لیکن آپ چونکہ افسوس کر رہے تو اتنا کہوں گی انسانوں سے امیدیں نا لگایا کریں ۔۔اور ویسے بد ظن ہونے کی بھی ضرورت نہیں اچھا گمان رکھنا چاہیے نیٹ پہ آنا کوئی فرائض میں شامل نہیں میجورٹی تفریح کے لیے آتی ہے سو بندہ سو دھندوں میں الجھا ہوتا ہے کبھی ٹائم تھوڑا ہوتا ہے کبھی اس نوعیت کی محنت کا موڈ نہیں ہوتا کبھی زیادہ بولنے کا موڈ نہیں ہوتا ۔۔۔کچھ بھی ہوسکتا ہے

                  خیر امید ہے آپ برسبیل تزکرہ بات کا برا نہیں منائیں گے
                  خوش رہیں
                  شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                  Comment

                  • #10
                    Re: آپ کا پہلا روزہ

                    Originally posted by S.A.Z View Post
                    اسلام علیکم۔
                    اُمید ہے کہ سب کے روزے بہت اچھے گزر رہے ہوں گے۔

                    آج ایک جگہ میں نےپہلے روزے کےمتعلق ایک تحریر دیکھی تو یک دم خیال آیا کہ اس کےلئے تواپنے فورم پر ایک تھریڈ لگانا چاہئے:em:۔
                    چلیں اب آپ لوگ اپنے "پہلے روزے " کو یاد کریں اور بتائیں کہ
                    پہلا روزہ کتنی عمر میں رکھا تھاَ:36_1_41[1]:؟؟
                    روزے والے دن کیا احساسات تھے "یاد رہےکہ بچپن کو زہن میں رکھ کر جواب دینا ہے۔
                    روزے والے دن پیاس زیادہ لگی تھی ؟ بھوک یا ؟؟
                    کیا بھول سے کوئی چیز کھا لی تھی یا پورا دن خیریت رہی تھی۔
                    گھر والوں نے آپ کے روزے کو خوب منایا تھا؟مطلب دوست احباب کی دعوت کی تھی:bday5: یا سادگی سے گھر کے افراد ہی تھے:comfort:۔
                    روزہ گھر والوں نے زبردستی رکھوایا تھایا آپ نے ضد کر کے رکھا تھا؟:cmm:
                    کیا افطاری کے وقت حالت ایسی تھی
                    اور وہ سب کچھ جو آپ نے محسوس کیا ہو اسے شئیر کریں۔
                    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین:36_3_19[1]:۔
                    واعلیکم السلام
                    میرا جواب بھی مختصر ہے وہ یہ کہ مجھے یاد ہی نہیں
                    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                    Comment

                    • #11
                      Re: آپ کا پہلا روزہ

                      Originally posted by saraah View Post

                      محنت ۔۔۔۔حال ہی میں واصف علی واصف کی تحریر پڑھنے کا اتفاق ہوا جس میں انھوں نے کوٹ کیا تھا کہ اللہ انسان سے فرماتا ہے اے انسان تجھے محنت کے لیے پیدا کیا گیا ہے محنت تو تُو ضرور کرے گا مگر وہ محنت کر جو تجھے رب کے راستے کی طرف لے جائے ورنہ باقی محنتیں ضائع ہوجایا کرتی ہیں ''

                      بات اگرچہ آف ٹاپک ہے اطہر جی لیکن آپ چونکہ افسوس کر رہے تو اتنا کہوں گی انسانوں سے امیدیں نا لگایا کریں ۔۔اور ویسے بد ظن ہونے کی بھی ضرورت نہیں اچھا گمان رکھنا چاہیے نیٹ پہ آنا کوئی فرائض میں شامل نہیں میجورٹی تفریح کے لیے آتی ہے سو بندہ سو دھندوں میں الجھا ہوتا ہے کبھی ٹائم تھوڑا ہوتا ہے کبھی اس نوعیت کی محنت کا موڈ نہیں ہوتا کبھی زیادہ بولنے کا موڈ نہیں ہوتا ۔۔۔کچھ بھی ہوسکتا ہے

                      خیر امید ہے آپ برسبیل تزکرہ بات کا برا نہیں منائیں گے
                      خوش رہیں
                      اسلام علیکم
                      اُمید ہےکہ آپ بخیروعافیت ہونگی
                      بات آپ نے سو بٹہ سو فیصد صحیح کی ہے اور وہ محنت والا جملہ میں نےجس وجہ سےلکھا وہ بھی بتا دیا کہ نیٹ پروبلم کی بنا پر "یہ محنت "زیادہ لگنے لگی تھی :)۔
                      آپ کی اس خوبصورت بات پر "ریپو ٹیشن پوائنٹ"حاضر ہے بہت خوبصورت بات شئیر کی ہے
                      اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
                      Last edited by S.Athar; 30 August 2010, 11:16.
                      :star1:

                      Comment

                      Working...
                      X