اسلام علیکم۔
اُمید ہے کہ سب کے روزے بہت اچھے گزر رہے ہوں گے
۔
آج ایک جگہ میں نےپہلے روزے کےمتعلق ایک تحریر دیکھی تو یک دم خیال آیا کہ اس کےلئے تواپنے فورم پر ایک تھریڈ لگانا چاہئے:em:۔
چلیں اب آپ لوگ اپنے "پہلے روزے " کو یاد کریں اور بتائیں کہ
پہلا روزہ کتنی عمر میں رکھا تھاَ:36_1_41[1]:؟؟
روزے والے دن کیا احساسات تھے "یاد رہےکہ بچپن کو زہن میں رکھ کر جواب دینا ہے
۔
روزے والے دن پیاس زیادہ لگی تھی ؟ بھوک یا
؟؟
کیا بھول سے کوئی چیز کھا لی تھی یا پورا دن خیریت رہی تھی
۔
گھر والوں نے آپ کے روزے کو خوب منایا تھا؟مطلب دوست احباب کی دعوت کی تھی:bday5: یا سادگی سے گھر کے افراد ہی تھے:comfort:۔
روزہ گھر والوں نے زبردستی رکھوایا تھا
یا آپ نے ضد کر کے رکھا تھا؟:cmm:
کیا افطاری کے وقت حالت ایسی تھی![Aftaari](https://pgians.pegham.net/core/images/smilies/aftaari.gif)
اور وہ سب کچھ جو آپ نے محسوس کیا ہو اسے شئیر کریں۔
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین:36_3_19[1]:۔
اُمید ہے کہ سب کے روزے بہت اچھے گزر رہے ہوں گے
![Haye](https://pgians.pegham.net/core/images/smilies/haye.gif)
آج ایک جگہ میں نےپہلے روزے کےمتعلق ایک تحریر دیکھی تو یک دم خیال آیا کہ اس کےلئے تواپنے فورم پر ایک تھریڈ لگانا چاہئے:em:۔
چلیں اب آپ لوگ اپنے "پہلے روزے " کو یاد کریں اور بتائیں کہ
پہلا روزہ کتنی عمر میں رکھا تھاَ:36_1_41[1]:؟؟
روزے والے دن کیا احساسات تھے "یاد رہےکہ بچپن کو زہن میں رکھ کر جواب دینا ہے
![Tredmil](https://pgians.pegham.net/core/images/smilies/tredmil.gif)
روزے والے دن پیاس زیادہ لگی تھی ؟ بھوک یا
![23 28 113[1]](https://pgians.pegham.net/core/images/smilies/23_28_113[1].gif)
کیا بھول سے کوئی چیز کھا لی تھی یا پورا دن خیریت رہی تھی
![3e](https://pgians.pegham.net/core/images/smilies/3e.gif)
گھر والوں نے آپ کے روزے کو خوب منایا تھا؟مطلب دوست احباب کی دعوت کی تھی:bday5: یا سادگی سے گھر کے افراد ہی تھے:comfort:۔
روزہ گھر والوں نے زبردستی رکھوایا تھا
![Damnmate](https://pgians.pegham.net/core/images/smilies/damnmate.gif)
کیا افطاری کے وقت حالت ایسی تھی
![Aftaari](https://pgians.pegham.net/core/images/smilies/aftaari.gif)

Comment