Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

سچے جزبوں کی ترجمانی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • سچے جزبوں کی ترجمانی

    اسلام علیکم آج صبح اتفاق سے ایک کمرشل دیکھا جو کہ جیز کالنگ کارڈ کی جانب سے تھا وہ اس قدر خوبصورتی سے تیار کیا گیا ہےکہ اُسے دیکھتے ہوئے بے اختیار میری آنکھیں چھلک پڑیں۔
    آپ لوگوں میں سے کس کس نے وہ کمرشل دیکھا ہے اپنے تاثرات بیان کریں۔
    جنہوں نے نہیں دیکھا وہ ضرور دیکھیں
    اُس میں دکھایا یہ گیا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں اسے الفاظ میں بیان تو نہیں کر سکتا لیکن ایک کوشش کئے لیتا ہوں
    کمرشل کاآغاز اس طرح ہوتا ہےکہ ایک 10/12سال کی بچی دوڑ میں حصہ لے رہی ہے باقی پارٹیسپینٹس کے نے اچھے جوگرز پہنے ہوئے ہیں اور یہ بچی ننگے پائوں ہے دوڑ شروع ہونے سے پہلے یہ بھیڑ میں کہیں اپنے والدین کو تلاش کرتی ہے جو پیچھے کہیں دبے ہوئے سے کھڑے ہیں اُن پر نظر ڈال کر یہ بچی ایک مسکان کا نزرانہ اپنے والدین کو دیتی ہے اور دوڑ شروع ہو جاتی ہے
    اور بچی یہ ریس جیت جاتی ہے
    رات کو بچی تھکن سے چور سو رہی ہوتی ہے اور ماں باپ اُسے پیار سے دیکھ رہے ہوتے ہیں ماں کی نظر بچی کے پاوں پر پڑتی ہے جس پر چھالہ پڑا ہوا ہے ماں جزبات میں اس پیر کو چوم لیتی ہے اور پھر ایک فیصلہ کر کے اُٹھتی ہے ۔دوسرے شاٹ میں چھوٹا بھائی نئے جوگر لا کر سوتی ہوئی بہنا کے آگے رکھ دیتا ہے جس سے کہ بچی جاگ جاتی ہے اور جوگر دیکھ کر خوش ہوتی ہے ماں کے گلے لگتی ہے لیکن ماں کی کلائی میں باریک سی جو ایک چوڑی تھی وہ اب وہاں موجود نہیں ہوتی۔
    خیر پھر زندگی کے اتار چڑھائو کے بعد وہ بچی جوان ہو جاتی ہے اور ریس کا جنون جاری رہتا ہے اور پھر یہ بچی (جو کہ کراچی کی نسرین ہے جو ایک جیتا جاگتا کردار ہے)ایشیاء کی ویمنز دوڑ میں حصہ لیتی ہے اور آخر کار اُس ریس میں اول نمبر حاصل کر کے پاکستان کا پرچم سربلند کرتی ہے۔
    جب وہ واپس خوشیاں سمیٹے لوٹتی ہے تو ماں باپ کے لئے تحفوں میں سے ایک تحفہ ماں کا کنگن ہوتا ہے جو کہیں بچپن میں اُس کے زہن پر نقش ہوگیا تھا۔
    اس میں تین شاٹس مجھے بہت متاثر کن لگے 1 جب ماں بیٹی کے چھالوں والے پیر کو چومتی ہے2جب یہ لڑکی پاکستان کا پرچم سر بلند کرتی ہے۔3جب ماں کے ہاتھوں میں کنگن ڈالتی ہے

    Last edited by S.Athar; 7 July 2010, 10:41.
    :star1:

  • #2
    Re: سچے جزبوں کی ترجمانی

    haan ji me ne ye add dekha he
    wese isi tarah ki aik movie bhi dekhi thi me ne irani movie thi...

    Comment

    • #3
      Re: سچے جزبوں کی ترجمانی

      Originally posted by AbgeenA View Post
      haan ji me ne ye add dekha he
      wese isi tarah ki aik movie bhi dekhi thi me ne irani movie thi...

      اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
      جی وہ ایک فلم تھی اُس میں اور اِس میں زمین آسمان کا فرق ہے یہ جیتے جاگتے کردار ہیں وہ بچی (کراچی کی نسرین ہے)جس نے ایشینز دوڑ میں اول پوزیشن حاصل کی۔جس نے پاکستان کا پرچم رئل زندگی میں سربلند کیا۔
      Last edited by S.Athar; 7 July 2010, 10:45.
      :star1:

      Comment

      • #4
        Re: سچے جزبوں کی ترجمانی

        ji bilkul main ne dekha hai aor in jaise aj lal pakistan main aam hoti jarahi hain..............iss add main aik bohat hee acha msg hai.................:thmbup:

        but mujhe sab se ziyada ufone k add ache lagte hain.....................:shyy:teri aawaz ka jaadoo teri awaaz kaa jadoo.................:hairdrayer:

        Comment

        • #5
          Re: سچے جزبوں کی ترجمانی

          Originally posted by *ASK* View Post

          ufone k add wakai bohat ache hote hen,ajkal teri awaz ka jadu372-haha

          Comment

          • #6
            Re: سچے جزبوں کی ترجمانی

            Originally posted by AbgeenA View Post
            ufone k add wakai bohat ache hote hen,ajkal teri awaz ka jadu372-haha
            oopki baaari meeeeehroobaaani............... :hehe:

            Comment

            • #7
              Re: سچے جزبوں کی ترجمانی

              اسلام علیکم ۔
              "اے ایس کے" اور آبگینہ جی بہت مہربانی کہ آپ اس تھریڈ میں آئے لیکن ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
              میرے اس تھریڈ کا اصل مقصد اس میں دکھائے گئے جزبات ہیں ناکہ کسی بھی اول جلول کمرشل کی مارکیٹنگ۔
              میرے تھریڈ کا موضوع "سچے جزبات کی عکاسی "ہے کسی بھی اچھے برے کمرشل پر رائے زنی کے لئے یہ تھریڈ نہیں لگایا
              اُمید ہے آپ صاحبان میری اس بات کا برا نہیں منائیں گے اور تھریڈ جس موضوع کے لئے شروع کیا گیا اُس کو سمجھنے کی کوشش کریں گے
              اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں
              :star1:

              Comment

              • #8
                Re: سچے جزبوں کی ترجمانی

                Originally posted by S.A.Z View Post

                yaar ap burra q maan gaye...................372-scareufone walay add main bhi uss larkay ki jazbat majrooh ho gaye the................372-haha

                Comment

                • #9
                  Re: سچے جزبوں کی ترجمانی

                  Originally posted by *ASK* View Post
                  yaar ap burra q maan gaye...................372-scareufone walay add main bhi uss larkay ki jazbat majrooh ho gaye the................372-haha

                  اسلام علیکم ۔سر جی یو فون کے ایڈ کو دیکھ کر آپ کے دانت نکل آتے ہیں اور جیز کے ایڈ کو دیکھ کر میرے آنسو نکل آئے
                  فرق صاف ظاہر ہے :)۔
                  :star1:

                  Comment

                  • #10
                    Re: سچے جزبوں کی ترجمانی

                    ایڈ تو میں نے بھی یہ دیکھا تھا پر مجھے اتنا خاص*پسند نہیں آیا

                    ایک پروڈکٹ کو جذبات کے ساتھ کھیل کر پروموٹ کرنا

                    لیکن میرے خیال میں لڑکی کا نام نسرین نہیں نسیم ہے

                    Comment

                    • #11
                      Re: سچے جزبوں کی ترجمانی

                      aik din sardiyon mein jogging k liye nikla to mein ne aik pathan ke bachay ko dekha jis ki umer hardly 8, 9 saal ho gi. Wo garbage ikatha ker ke apne bag main daal raha tha. Mein guzar to gaya wahan se lekin jogging kerte huay meri aankhon se aansu nikaltay rahay. Mujay khud pe ghusa aata raha k mein ne us bachay ki help kyoon nahi ki. Baaz aukaat kuch manazir aap ke dil mein utar jatay hein k aap aah baray bina nahi reh saktay.
                      :thmbup:

                      Comment

                      • #12
                        Re: سچے جزبوں کی ترجمانی

                        Originally posted by munda_Sialkoty View Post
                        aik din sardiyon mein jogging k liye nikla to mein ne aik pathan ke bachay ko dekha jis ki umer hardly 8, 9 saal ho gi. Wo garbage ikatha ker ke apne bag main daal raha tha. Mein guzar to gaya wahan se lekin jogging kerte huay meri aankhon se aansu nikaltay rahay. Mujay khud pe ghusa aata raha k mein ne us bachay ki help kyoon nahi ki. Baaz aukaat kuch manazir aap ke dil mein utar jatay hein k aap aah baray bina nahi reh saktay.
                        آپ نے اس بچے کی مدد نہ کرکے ہی مدد کی ہے
                        کل کو وہ معاشرے کا باعزت شہری بنے گا ناکہ بے حس فقیر
                        *ایسے بچوں کی مدد یہ بھی ہوسکتی ہے انہیں پیار اور قدر سے دیکھا جائے جس سے ان میں اعتماد پیدا ہو ناکہ حقارت سے جس سے ان میں زمانےسے نفرت پروان چڑھے
                        Last edited by Jamil Akhter; 25 March 2012, 22:25.
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment

                        • #13
                          Re: سچے جزبوں کی ترجمانی

                          ALHAMDULLILAH, mujhay iss baat ki khsuhi kay kay humaray beech aisay log hain jo dili jazbaat ko samajhtay hain aur apni qoum ki buri aur khasta haalat per aaj bhi aansoo bahatay hain... ALLAH SWT aap sab ko khush rakhay.

                          Thank you Pagal1 for bringing up such an emotional and touchy thread, may ALLAH bless you and bless all Muslim umaah AMEEN
                          sigpic

                          Comment

                          • #14
                            Re: سچے جزبوں کی ترجمانی

                            Originally posted by thefire1 View Post
                            ALHAMDULLILAH, mujhay iss baat ki khsuhi kay kay humaray beech aisay log hain jo dili jazbaat ko samajhtay hain aur apni qoum ki buri aur khasta haalat per aaj bhi aansoo bahatay hain... ALLAH SWT aap sab ko khush rakhay.

                            Thank you Pagal1 for bringing up such an emotional and touchy thread, may ALLAH bless you and bless all Muslim umaah AMEEN
                            بہت شکریہ فائر بھائی
                            شکر ہے کوئی تو ہے جو اس تھریڈ کی اصل وجہ سمجھ سکا
                            جس وقت میں نے یہ تھریڈ لگایا تھا اُس وقت مجھے اس بات سے کچھ لینا دینا نہیں تھا کہ کونسی کمپنی کس طرح اپنا مال بیچ رہی ہے،یا کون لوگوں کے جزبات سے کھیل کر اپنی مارکیٹ ویلیو بڑھا رہا ہے
                            میرے دل کو اس بات نے متاثر کیا کہ کس طرح والدین اپنے بچوں کی خواہشات کو پورا کرتے ہیں اور کس طرح بچے اپنا نصب العین والدین کی خوشی کو بنا لیتے ہیں۔
                            :star1:

                            Comment

                            Working...
                            X