Re: اک مہم کا آغاز
شکریہ یارم بھائی یہ اُن دنوں کا تھریڈ ہے جب ہمارے ایڈمن صاحب کے ساتھ کئی موڈریٹر غائب تھے تو اپنے طور پر کچھ دوست پیغام کے ممبران کو ایکٹو رکھنے کی کوشش کر رہے تھے سو انہی کوششوں کے طور پر یہ تھریڈ لگایا تھا اب تو الحمد للہ ایڈمن صاحب کبھی کبھی قدم رنجہ فرما دیتے ہیں :)۔
Originally posted by Yaaram
View Post
Comment