Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اک مہم کا آغاز

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اک مہم کا آغاز

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ۔
    ہم میں سے وہ تمام ممبران جو پیغام پر آرہے ہیں "چاہے تھوڑے سے ٹائم کے لئیے ہی سہی" وہ پیغام کی بے رونقی سے بہت اداس ہیں ۔
    وہ پرانے ممبران جو ہر تھریڈ میں پوسٹ لگا کر دوسرے افراد کو دعوت اظہار دیتے تھےبہت کم ہو گئے ہیں 372-scare۔
    تو میں نے سوچا کیوں ناں ہم لوگ ایسا کریں کہ ہمارے پاس جن ممبران کے ای میل اڈریس ہیں ،اُنہیں میل کر کے اُن کا حال احوال پوچھیں اور پیغام پر اُسہی طرح سے آنےکی دعوت دیں جس طرح وہ پہلے ایک ایکٹو ممبر تھے ۔
    جب ہم اُنہیں میل کردیں تو یہاں صرف اُن کے نام درج کریں کہ میں نےان ان ممبران کو میل کی۔
    اگر مناسب سمجھیں تو اُن معززین کےجوابات سے آگاہ کریں کہ وہ پیغام پر کیوں نہیں آرہے
    سو میں چونکہ کام کی پہل کر چکا ہوں تو بتاتا ہوں کہ میں نے کن کن کو میلز کی ہیں "یاد رہےکہ میرے پاس بہت ہی کم ممبران کے میل اڈریس ہیں "
    سو جناب جن کو میں نے میلز کی اُن میں "جناب احمر صاحب جنہیں سب کتکتاریاں کے نام سے جانتے ہیں ،رانیہ بہنا جو کہ بھٹکتی روح کےنام سے جانی جاتی ہیں ،ان کو میلز کی ہیںدیکھیں کب جواب آتا ہے۔
    لیں جناب اب آپ بھی شروعات کر دیجئے۔
    آپ لوگ یہ بھی کر سکتے ہیں کہ جس ممبر کو ایک فرد نے میل کر دی ہےاور اُسہی ممبر کی آئی ڈی آپ کے پاس بھی ہے تو آپ بھی میل کر دیں یہ نہ سوچیں کہ جب ایک ممبر نےمیل کر دی تو میری کیا ضروت ہے
    Last edited by S.Athar; 27 June 2010, 23:54.
    :star1:

  • #2
    Re: اک مہم کا آغاز

    walekumsalam
    acha idea he,lekin mere pas to kisi ka email bhi nahi,meri ID hi nahi koi jis par add karti:shyy:

    Comment

    • #3
      Re: اک مہم کا آغاز

      Good Step............:thmbup:

      Every1 should take part in this activity.

      Comment

      • #4
        Re: اک مہم کا آغاز

        Originally posted by AbgeenA View Post
        walekumsalam
        acha idea he,lekin mere pas to kisi ka email bhi nahi,meri ID hi nahi koi jis par add karti:shyy:

        ارے یہ کس طرح ہو سکتا ہےکہ آپ کی کوئی آی ڈی ہی نہ ہو پیغام پر جب فارم فل کرتے ہیں تو اُس وقت اپنا آئی ڈی تو دینا پڑتا ہےورنہ تو پیغام انتظامیہ ہم سےرابطہ کر طرح کرے گی اور آپ کو بھی یقناً پہلی مرتبہ میل کے زریعے ہی بتایا گیا ہوگا کہ آپ کا اکاونٹ پیغام پر بنا دیا گیا ہے۔
        جہاں تک بات ہےکہ کسی ممبر کا آئی ڈی آپ کے پاس نہیں تو توتوتوتوتو پھر سےحیرت کہ آپ اتنی سینئر ممبر ہیں اور آپ نےکسی سے آی ڈی شئر نہیں کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
        :star1:

        Comment

        • #5
          Re: اک مہم کا آغاز

          Originally posted by Mr.Khan View Post
          Good Step............:thmbup:

          Every1 should take part in this activity.

          شکریہ سر جی ،
          مجھے یقین ہے کہ آپ کے پاس بہت سارےممبران کےاڈریس ہونگے سو مہربانی فرما کر کاپی پیسٹ کئے جائیں اور سب کو بلائیں
          :star1:

          Comment

          • #6
            Re: اک مہم کا آغاز

            Originally posted by S.A.Z View Post

            شکریہ سر جی ،
            مجھے یقین ہے کہ آپ کے پاس بہت سارےممبران کےاڈریس ہونگے سو مہربانی فرما کر کاپی پیسٹ کئے جائیں اور سب کو بلائیں
            Bro, mere paas jin members ke id hain woh sub PG per online ho rahe hen

            Comment

            • #7
              Re: اک مہم کا آغاز

              Originally posted by Mr.Khan View Post
              Bro, mere paas jin members ke id hain woh sub PG per online ho rahe hen
              چلیں اچھا ہے کم از کم ایک سلسلہ تو چلا ہوا ہے میرے پاس بھی تین ممبران اور ہیں لیکن وہ بھی کبھی کبھار آ ہی رہےہیں اور ان میں سےایک آپ بھی ہیں زرا غیر حاضر ہو کر دکھائیں آپ کو تو میل کر کر کےمیں نے غصہ دلا دینا ہے اور پھر آپ نےیہاُں پر آکر ہی دم لینا ہے :)۔
              :star1:

              Comment

              • #8
                Re: اک مہم کا آغاز

                ji main kehti houn un say a jaoo warna :jc:
                :lol:
                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                Comment

                • #9
                  Re: اک مہم کا آغاز

                  Originally posted by Aanchal View Post
                  ji main kehti houn un say a jaoo warna :jc:
                  :lol:

                  آہو ۔۔۔۔۔۔ اُن کو میرا بھی بتانا کہنا "ایس اے ذیڈ" خوابوں میں آکر لڑائیاں کرےگا :sword:۔اور ڈراے گا :tang:۔
                  Last edited by S.Athar; 27 June 2010, 14:24.
                  :star1:

                  Comment

                  • #10
                    Re: اک مہم کا آغاز

                    Originally posted by S.A.Z View Post

                    ارے یہ کس طرح ہو سکتا ہےکہ آپ کی کوئی آی ڈی ہی نہ ہو پیغام پر جب فارم فل کرتے ہیں تو اُس وقت اپنا آئی ڈی تو دینا پڑتا ہےورنہ تو پیغام انتظامیہ ہم سےرابطہ کر طرح کرے گی اور آپ کو بھی یقناً پہلی مرتبہ میل کے زریعے ہی بتایا گیا ہوگا کہ آپ کا اکاونٹ پیغام پر بنا دیا گیا ہے۔
                    جہاں تک بات ہےکہ کسی ممبر کا آئی ڈی آپ کے پاس نہیں تو توتوتوتوتو پھر سےحیرت کہ آپ اتنی سینئر ممبر ہیں اور آپ نےکسی سے آی ڈی شئر نہیں کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
                    haan ID dia tha lekin wo meri ID nahi thi,aik friend ki thi,us k baad zarurat hi nahi pari,yahin baat ho jati thi to is leay lekin abhi pegham k band hone k baad ehsas hua k friends ko add hona chaey kam az kam esi situtaion me kuch to pata chale k akher ho kia raha he,ab apni ID bnaun gi n frnds ko add bhi karun gi:shyy:

                    Comment

                    • #11
                      Re: اک مہم کا آغاز

                      Originally posted by AbgeenA View Post
                      haan ID dia tha lekin wo meri ID nahi thi,aik friend ki thi,us k baad zarurat hi nahi pari,yahin baat ho jati thi to is leay lekin abhi pegham k band hone k baad ehsas hua k friends ko add hona chaey kam az kam esi situtaion me kuch to pata chale k akher ho kia raha he,ab apni ID bnaun gi n frnds ko add bhi karun gi:shyy:

                      اسلام علیکم
                      بالکل صحیح سوچا ہے اب اسے عملی جامہ پہناتے ہوئے آی ڈی بنا لیں ۔
                      میرے پاس بھی پہلے پیغام دوستوں میں سے صرف دو افراد کی آئی ڈیز تھیں لیکن جب پیغام بند ہونے کا نوٹس لگا تو میں نے "پی ایم " کر، کر، کے ممبران کے اڈریس حاصل کئے ابھی میں نے یہ سلسلہ اور بڑھانا تھا کہ 15جو ن کے بجائے یکم جون سے ہی پیغام بند ہوگیا لیکن اتنے دنوں میں جن ممبران کے آئی ڈیز ملے تھے اُنہی کے ذریعے بہت سے احباب سے رابطے میں رہا اور پیغام اوپن ہونے سے ایک ہفتہ پہلے مجھے یہ اچھی خبر مل چکی تھی کہ آیڈمن صاحب پیغام دوبارہ اوپن کر دیں گے ۔لہذا دیر نہ کیجئے اور آئی ڈی ضرور بنا لیں اور پھر شئیر بھی کئجئے گا
                      Last edited by S.Athar; 28 June 2010, 00:03.
                      :star1:

                      Comment

                      • #12
                        Re: اک مہم کا آغاز

                        Originally posted by S.A.Z View Post

                        آہو ۔۔۔۔۔۔ اُن کو میرا بھی بتانا کہنا "ایس اے ذیڈ" خوابوں میں آکر لڑائیاں کرےگا :sword:۔اور ڈراے گا :tang:۔
                        han gabbar Saz a kay larayara karaye ga :rew:
                        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                        Comment

                        • #13
                          Re: اک مہم کا آغاز

                          v v godd step.......

                          i try aoorr aap koo reasults bhii btataaaa hooo
                          "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

                          Comment

                          • #14
                            Re: اک مہم کا آغاز

                            Originally posted by sarfraz_qamar View Post
                            v v godd step.......

                            i try aoorr aap koo reasults bhii btataaaa hooo
                            ارے ابھی تک میں آپ کے جواب کا منتظر ہوں :)۔
                            :star1:

                            Comment

                            • #15
                              Re: اک مہم کا آغاز

                              Walikumsalam Athar bhai !!!

                              Bohat acha step hay aur bari achi motivation kar rahy hain aap mashALLAH, mery paas jin members k contacts hain aur jab bhi woh online aty hain mera un se pehla sawal yahi hota hay ke pegham per keu nahi aa rhy ?? InshALLAH behter ho jaye ga !!
                              Allah

                              Comment

                              Working...
                              X