Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

حاضری لگائیں اور اپنے تاثرات بیان کریں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: حاضری لگائیں اور اپنے تاثرات بیان کریں

    محترم نادیہ خان جی بہت شکریہ اس تھریڈ کو پسند کرنے کا۔
    اسہی لیئے کہتے ہیں کہ اللہ جی جو کرتے ہیں اچھے کے لئے ہی کرتے ہیں پیغام بہت ہی خوبصورت ہو گیا ہے اور اب ہم لوگوں کا فرض بنتا ہے کہ بڑھ چڑھ کر پیغام پر آئیں اور اس کی ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔
    Last edited by S.Athar; 17 June 2010, 17:12.
    :star1:

    Comment


    • #17
      Re: حاضری لگائیں اور اپنے تاثرات بیان کریں

      سکائی اینجل جی۔
      آپ کو بہت بہت مبارک ہو آپ کی کوششیں پوری ہوگئیں ۔اور آج آپ پھر سے پیغام پر رونق افروز ہو گئیں
      Last edited by S.Athar; 17 June 2010, 17:15.
      :star1:

      Comment


      • #18
        Re: حاضری لگائیں اور اپنے تاثرات بیان کریں

        Originally posted by S.A.Z View Post
        سکائی اینجل جی۔
        آپ کو بہت بہت مبارک ہو آپ کی کوششیں پوری ہوگئیں ۔اور آج آپ پھر سے پیغام پر رونق افروز ہو گئیں
        awwwwwwwww thx SAZ AWAZ ji

        Comment


        • #19
          Re: حاضری لگائیں اور اپنے تاثرات بیان کریں

          Originally posted by *pIoUs FaIrY* View Post
          Walikum salam...

          me b aa gae agarchay kafi mushkil ho re hy aisy... ham to lar ry thy mout sy isliya yhan aa pae nai.. aj aye or aj mjko yeh open mila :).. me ap sabko bhot miss kar re.. apna bhot sa khayal rakhen ap sab ko jald he join karon ge...

          FEAMAN ALLAH

          آئے بسم اللہ آپ کا بھی انتظار تھا :)۔
          آپ کو مشکل کس قسم کی ہو رہی ہے اس بارے میں بتائیں اگر آپ پرانا ونڈو ایکسپرولر استعمال کرتی ہیں تو "موزیلا فائر فوکس "انسٹال کر لیں پھر مشکل نہیں ہوگی۔
          آپ کی دوبارہ آمد کا انتظار رہے گا
          Last edited by S.Athar; 17 June 2010, 17:53.
          :star1:

          Comment


          • #20
            Re: حاضری لگائیں اور اپنے تاثرات بیان کریں

            ye jan k khushi huwi k pegham k sare users still alive hen........

            Comment


            • #21
              Re: حاضری لگائیں اور اپنے تاثرات بیان کریں

              Merii Routine bhii aap sayy Milttii Jultii thiii,,Daily Pg ko searchh karrnaa
              aoorr nakkamii parr Baidillii sayy idharr Udhhar search karr kay offline...........


              aajj Mujhayy naveed Iqball nayy SMS sarr kayy Batayyaa too yakeenn janieyy
              bohhttt Khushiii haiii.............
              "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

              Comment


              • #22
                Re: حاضری لگائیں اور اپنے تاثرات بیان کریں

                Originally posted by sarfraz_qamar View Post
                Merii Routine bhii aap sayy Milttii Jultii thiii,,Daily Pg ko searchh karrnaa
                aoorr nakkamii parr Baidillii sayy idharr Udhhar search karr kay offline...........


                aajj Mujhayy naveed Iqball nayy SMS sarr kayy Batayyaa too yakeenn janieyy
                bohhttt Khushiii haiii.............

                چلیں اللہ جی کا شکر ہے کہ ہمارے امتحان کی گھڑی طویل نہیں ہوئی اور ہم لوگ صرف 26دن کے صبر کے بعد دوبارہ پیغام پر مل بیٹھے اب اللہ جی سے دعا ہے کہ وہ ہم کمزوروں کو کبھی کسی امتحان میں نہ ڈالیں اور پیغام ہماری نسلوں کو بھی میسر ہو آمین
                :star1:

                Comment


                • #23
                  Re: حاضری لگائیں اور اپنے تاثرات بیان کریں

                  welocme back admin jee app ka ahsaan hai thank you...

                  I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


                  Comment


                  • #24
                    Re: حاضری لگائیں اور اپنے تاثرات بیان کریں

                    hazir janab:hii:

                    Comment


                    • #25
                      Re: حاضری لگائیں اور اپنے تاثرات بیان کریں

                      walikum assalam wr wb

                      hum hazir hun jannab............:shyy:aor pegham k baray main kiya kehna pegham tou pegham hai jani.................:hii:

                      ap kaise hain aor kaise guzre ap ke din hamare bagher................:think:humen tou iss admin ne bohat bari saza di.............ap sab ki yaad aarahi thi especially Miss Shaista Aslam (MSA) ki................:emb:

                      Comment


                      • #26
                        Re: حاضری لگائیں اور اپنے تاثرات بیان کریں

                        Originally posted by ChaMpioN PaKiStaNi View Post
                        welocme back admin jee app ka ahsaan hai thank you...

                        یہ الفاظ ایڈمن صاحب والے تھریڈ میں لگانے تھے ناںںںںںںںںںںں۔
                        :star1:

                        Comment


                        • #27
                          Re: حاضری لگائیں اور اپنے تاثرات بیان کریں

                          Originally posted by HEARTHACKER View Post
                          hazir janab:hii:
                          شاباش اب غیر حاضیر نہیں ہونی چاہئے۔:tasali:۔
                          :star1:

                          Comment


                          • #28
                            Re: حاضری لگائیں اور اپنے تاثرات بیان کریں

                            Originally posted by *ASK* View Post
                            walikum assalam wr wb

                            hum hazir hun jannab............:shyy:aor pegham k baray main kiya kehna pegham tou pegham hai jani.................:hii:

                            ap kaise hain aor kaise guzre ap ke din hamare bagher................:think:humen tou iss admin ne bohat bari saza di.............ap sab ki yaad aarahi thi especially Miss Shaista Aslam (MSA) ki................:emb:

                            بالکل صحیح کہا میں تو ان دنوں میں آزما بھی چکا کہ پیغام پیغام ہی ہے کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ میں اوپر لکھ ہی چکا ہوں ۔جہاں تک جدائی کی بات ہے تو
                            (کیسے کٹے دن کیسے کٹی راتیں پوچھو نہ ساتھیا جدائی کی باتیں)۔:garmi: :garmi::garmi: :garmi: :garmi:
                            :star1:

                            Comment


                            • #29
                              Re: حاضری لگائیں اور اپنے تاثرات بیان کریں

                              Originally posted by S.A.Z View Post

                              بالکل صحیح کہا میں تو ان دنوں میں آزما بھی چکا کہ پیغام پیغام ہی ہے کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ میں اوپر لکھ ہی چکا ہوں ۔جہاں تک جدائی کی بات ہے تو
                              (کیسے کٹے دن کیسے کٹی راتیں پوچھو نہ ساتھیا جدائی کی باتیں)۔:garmi: :garmi::garmi: :garmi: :garmi:
                              abhi tou ap khush hain naaa qk we r back...................:d1:

                              Comment


                              • #30
                                Re: حاضری لگائیں اور اپنے تاثرات بیان کریں

                                me ko pg py aa k boooohat changa lg rha hy.

                                is ki clr scheme me ko boht psand i hy,
                                jitay rho admin uncle

                                Comment

                                Working...
                                X