۔:salam:۔
تمام ممبران کو پیغام پر دوبارہ آمد مبارک ہو :rose۔
چونکہ پیغام کئی دنوں کےبعد اوپن ہوا ہے لہذا تمام ممبران جو یہاں دوبارہ آ رہے ہیں وہ یہاں پر اہنی حاضری لگا ئیں تاکہ پتہ چل سکے کہ کون کون واپس آگیا ہے اور چونکہ پیغام بہت خوبصورت رنگ ڈھنگ کے ساتھ واپس آیا ہے تو اس کے بارے میں اپنی رائے دیجئے اور پیغام سے جدائی کے دن کس طرح سے گزرے اُس کے بارے میں بھی آگاہ کریں ۔
اپنے تاثرات کیا بیان کروں ۔روزانہ میری وہی پرانی روٹین رہی کہ گوگل مین پیج پر سب سے پہلے "پیغام "لکھتا اور جب (ایرر) کا میسج آتا تو بددلی کے ساتھ ادھر اُدھر سرچنگ کر کے نیٹ بند کر دیتا آج بھی میں ایڈمن کے میل میسج کو بعد میں پڑھ سکا اور روزانہ کی روٹین کے تحت خود ہی پیغام پر آگیا اور اس کا جو لطف آیا وہ ناقابل بیان ہے۔
سچی بات ہے اس دوران میں دو سائٹس کا ممبر بھی بنا لیکن اللہ جانتا ہےکہ اُن سائٹس پر مر کر میری دس پوسٹ ہونگی دل ہی نہیں لگتا تھا وہاں کے کچھ ممبران کے سگی اور ایمج پیغام ممبران سے ملتے جلتے ہوتے تھے تو اور بھی دل اداس ہو جاتا تھا اور میں وہاں سے "بھاگ آتا تھا :)۔
اب اللہ جی سے دعا ہے کہ پیغام کو صدا آباد رکھیں اور ممبران کو شاد رکھیں آمین

Comment