اسلام علیکم ۔کچھ دن پہلے میں نے "ایم ایس اے"کےتھریڈ (فیس بک کا بائیکاٹ) میں کہا تھا کہ ایسے حالات ہوتے رہیں گے کیونکہ یہ یورپین لوگوں کی پلاننگ ہے جس کا زکر "حامد میر" صاحب نے اب سے کوئی چار سال پہلے اپنے ایک کالم میں کیا تھا۔
ساتھ ہی اس کے ایک حل کی جانب اشارہ کیا تھا اب میں یہ دونوں چیزیں آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں لیکن ساتھ ہی اس احتیاط کی اپیل بھی کروں گا کہ اگر کچھ لوگ اس کام کا بیڑا اُٹھانا چاہیں تو وہ کم از کم اتنے افراد ضرور جمع کر لیں کہ آپ کی یہ کاروائی میڈیا کی توجہ حاصل کر سکے۔
دعائوں کا طالب اطہر۔

Comment