Re: گستاخانہ کاروایوں کا حل؟
یہ لنک شئر کرنے کا بہت شکریہ میں یہ تحریر پڑھ چکا ہوں اور بات اُن کی بھی وہی ہے کہ ہمیں ایسی کاروائیاں کرنی ہی پڑیں گی کہ وہ ایسیے قوانین بنانے پر مجبور ہو جائیں کہ مسلمانوں کے جزبات مجروح کرنے والی باتوں کی بیخ کنی کی جائے نہ کہ بڑھاوا دیا جائے۔
آج کل جوجنگ لڑی جاتی ہے وہ صرف یہ نہیں کہ جو فوج آمنے سامنے ہےوہی لڑتی ہےبلکہ دشمن ملک کے لئے ہر طرح کی مشکلات پیدا کرنا بھی جنگ کا حصہ ہوتا ہے مطلب کہ میدان جنگ سے ہٹ کر دشمن ملک کے ڈیمز تباہ کرنا،،اس کے تیل کے زخائر تباہ کرنا اس کے ائرپورٹس وغیرہ کو نشانہ بنانا وغیرہ وغیرہ
کہنےکا مقصد کہ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ ڈائلاگ کا سلسہ بند کر دیا جائے وہ محاز بھی کھلا رہے اور اگر اس طرح کی کاروائیاں جو مجھ ناچیز نے بیان کی ہیں وہ شروع کر دی جائیں تو یہ اُن ڈائلاگ کی دعوت دینے والوں کی ایک طرح سے مدد ہوگی اور وہ کہہ سکیں گے کہ ہم تو آپ سے گفتگو کے زیعے آپ کو منوانا چاہتے تھے لیکن آپ کی ہٹ دھرمی نے آپ کو یہ دن دکھا دیا کہ آپ کے چرچ کی مورتیاں مسلمانوں کے پیروں میں آگئی ہیں ۔
اللہ جی ہماری اس جانب رہنمائی کریں جو سب سے بہتر ہو۔
آمین۔
Originally posted by AbgeenA
View Post

Comment