Re: insan ki pehchan
[b]اسلام علیکم!ایک واقعہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہہ سے زکر کیا جاتا ہے کہ ایک مقدمے میں کسی فرد کو گواہی کی ضرورت تھی تو وہ اپنے ساتھ ایک شخض کو لیکر آیا کہ یہ میری نیکی اور راستبازی کا گواہ ہے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اُس فرد سے یہ سوالات کئے۔
کیا تم نے اس سے کوئ لین دین کیا ہے
کیا تم نے اس کے ساتھ سفر کیا ہے
کیاتم اس کے ساتھ رہے ہو
اُس فرد نے انکار کیا کہ ان میں سے ایک بھی کام میں نے اس کے ساتھ نہیں کیا تو آپ نے پوچھا پھر تم کس طرح گواہی دینے چلے آئے تو اُس فرد نےکہا کہ میں نےاسے پانچوں وقت کی نماز با جماعت پڑھتے دیکھا ہے اور بس ۔
تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ کسی کے سچا، و پارسا ہونے کے لئے نمازیں گواہ نہیں کیونکہ وہ اس کا اور اس کے رب کامعاملہ ہیں کیا معلوم وہ صرف اس لئے باجماعت نمازیں پڑھتا ہو کہ لوگ اسے نیک سمجھیں لیکن لوگوں کے ساتھ اس کا برتائو اچھا نہ ہو۔
سو اس واقعے سے معلوم ہوتا ہے کہ صرف تین جیزوں سے انسان کی شخصیت کے بارے میں معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں

Comment