Re: Insecurity...!!
یہی تو زندگی ہے ۔زندگی کبھی بھی 2+2برابر 4 نہیں ہوتی اگر اتنی انچوں ملی میٹروں کا حساب لگانے لگیں تو ایک ہی جگہ کھڑے رہیں کیونکہ دھڑکا ہی لگا رہے گا کہ پتہ نہیں یہ صحیح ہے یا نہیں ۔یہی تو زندگی ہے۔غیب پر حاوی کوئی نہیں ہو سکتا۔اور جو ہوتا ہےاُس کے مطابق ڈھل جانےکانام ہی انسانیت ہے

Comment