السلام و اعلیکم اہل پیغام
امید ہے آپ فائن شائن ہونگے بفضل خدا
:rose
دو شادیاں اٹینڈ کی ہیں میں نے کافی عرصے بعد ۔۔کافی کچھ سوچنے پہ مجبور ہوگئی ہوں ۔۔سب کچھ تو شئیر نہیں کروں گی چند ایک سوال ہیں جو عمومی نوعیت کے ہیں امید ہے آپکو مشکل نہییں لگیں گے
تو سوالات کچھ یوں ہیں
---------------
آپکو شادیاں اٹینڈ کرنا کیسا لگتا ہے ؟
آپ فیملی/آوٹ آف فیملی تمام شادیاں اٹینڈ کرتے ہیں؟
شادی کہ موقعے پر عموما'' اور خصوصا'' آپ کی تیاری کیسی ہوتی ہے؟
پاکستانی شادیوں میں ہونے والی کیا تمام (عام طور پہ ہونے والی)تمام رسموں سے آگاہ ہیں؟
کون سی رسمیں پسند ہیں
کون سی ناپسند ہیں
کونسی فضولیات لگتی ہیں
اگر آپ کو اختیار دیا جائے آپ اپنی شادی پہ کونسی رسمیں نہیں ہونے دینا چاہیںگے؟

Comment