Re: بہت بڑی غلطی
[QUOTE=safia;1308889]
شکر الحمد للہ ہماری بات کسی متفقہ اختتام کو پہنچ گئی۔ اگر اسہی طرح کا رویہ ہو کہ دونوں فریق ٹھنڈے دل و دماغ کے ساتھ ایک دوسرے کی باتوں کا جواب دیں تو ہر بات کا کوئی نہ کوئی اختتام ضرور نکل آئے ۔انشاءاللہ۔لیکن جب میں نا مانوں پر دونوں فریق اڑ جائیں تو پھر انجام وہی ہوتا ہے جو ایک تھریڈ کا ہوا کہ دوسرے افراد بیچ بچائو کرانے آتے ہیں اور پھر بات مزید الجھ جاتی ہے۔
آپ کی اس وسعت القلبی کا بہت بہت شکریہ۔:thankyou:۔
[QUOTE=safia;1308889]
Originally posted by SAZ
View Post

Comment