اسلام علیکم! پیغام کے ممبران اور خاص طور پر پیغام کی انتظامیہ کو اس جانب توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ پیغام میں جو تبدیلیاں لائی گئی ہیں اُن میں سےکچھ ایسی ہیں جن پر نظر ثانی کر لینی چاہئے دو کی جانب میں پہلے ہی موتجہ کر چکا کہ پیغام کے اصل پیغام "سیکھو اور سکھائو"کو اور نبی کریم صل للہ علیہ وسلم کی دعا "رب زدنی علماً کو پیغام کی پیشانی کی زینت رہنے دیا جائے اور اب تیسری جانب موتجہ کر رہا ہوں جو کہ لازمی طور پر تبدیل ہونی چاہئے۔ ممبران کو ریپوٹیشن دینے کے لئے جو"ستارے کا نشان" بنایا گیا ہے وہ 6 کونوں والا ہے جو کہ یہودیوں کا قومی نشان ہے
جسے کہ فوری طور پر تبدیل کیا جانا چاہئے اُمید ہے کہ ممبران اس پر اپنی رائے سے نوازیں گے کہ یہ بتدیلیاں ہونی چاہئیں کہ نہیں خاص طور پر اس (یہودیت کے قومی نشان کے بارے میں )۔
جسے کہ فوری طور پر تبدیل کیا جانا چاہئے اُمید ہے کہ ممبران اس پر اپنی رائے سے نوازیں گے کہ یہ بتدیلیاں ہونی چاہئیں کہ نہیں خاص طور پر اس (یہودیت کے قومی نشان کے بارے میں )۔
Comment