Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مغل

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مغل

    ماسٹر-مغلے آج تو عید کا سماں ہے تیری آنکھ میں آنسو کیوں ؟
    مغلا-اداسی کے ساتھ ) ماسٹر جی آج مجھے دکھ ہورہا ہے کاش میں بھی تھوڑا بہت پڑھ لکھ جاتا تو مجھ میں بھی عقل ہوتی
    ماسٹر-کیا ہو ا تیری عقل کو
    مغلا - ماسٹر مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ آج کہ دن کیا کروں ،میں بہت خوش ہوں بے شک کہ آج کہ دن میرے سوہنے سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم تشریف لائے پر میں عملی طور پہ اس خوشی کا اظہار کیسے کروں یہ میری سمجھ میں نہیں آرہا
    ماسٹر-کیوں مغلے کیوں سمجھ نہیں آرہی
    مغلا- ماسٹر یہ جو پہاڑیاں لگائی ہیں سب نے رنگ برنگے کپڑے پہنے ہیں سب نے اس خوشی میں ،تو میرے سوہنے آقا صلی اللہ علیہ وسلم اس سے خوش ہونگے بھلا کہ نہیں

    ماسٹر -اچھا تو تم نے کیا سوچا پھر
    مغلا-اداسی سے -ماسٹر مجھے سمجھ نہیں آرہی نا ،میں بہت سارے پٹاخے بھی لیکر آیا تھا کہ خوشی منائوں گا لیکن میرا دل نہیں مانتا کہ میرے سوہنے آقا صلی اللہ علیہ وسلم اس سے بھی خوش ہونگے ،میں اسی سوچ میں تھا کہ زور کی ہوا چلی اور پٹاخوں والی گٹھری پانی میں گر گئی
    ماسٹر-اچھا پھر تم نے کیا کیا ؟
    مغلا- ماسٹر میرا دل پریشان ہوگیا پھر میں روتا ہوا آرہا تھا کہ راستے میں مسجد کا دروازہ کھلا ہوا نظر آیا میں اندر چلا گیا مولوی صاھب نے مجھے نماز پڑھایئ تو مجھے نماز پڑھ کےایسا احساس ہوا جیسے ناراض ماں نے بانہیں کھول دی ہوں
    ماسٹر- واہ مغلے تیرے قربان لیکن تو ابھی بھی کیوں رو رہا ہے
    مغلا-ماسٹر جی کیا بتاوں ،مجھے یاد آیا کہ پچھلے چھہ ماہ سے میری اور میرے ہمسائے دل محمد کی لڑایئ چل رہی ہے ہم ایک دوسرے کو دیکھنا بھی پسند نہیں کرتے ہر وقت ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کا موقع ڈھونڈتے ہیں
    تو میں آج اداس دل کے ساتھ اس کہ ڈیرے پہ گیا کہ وہ اس کے ساتھی مجھے دیکھتے ہی سانپ کی طرح پھنکارنے لگے
    میں آگے بڑھا سلام لیا اور ایک خالی موڑھے پہ بیٹھ گیا نطریں جھکا کر کسی نے سلام کا جواب دیا کسی نے نہیں
    میں اپنی چھڑی سے زمین پر لکیریں کھینچنے لگا کہ احساس ہوا دل محمد میرے سامنے آن کھڑا ہوا ہے ہونٹوں پہ میٹھی مسکراہٹ اور آنکھوں میں پیار کی گرمی لیے

    اس نے مجھے کندھوں سے اوپر اٹھایا اور گلے سے لگا لیا میں نے محسوس کیا کہ میری آنکھیں پانیوں سے تر ہیں
    میں نے دل محمد سے کہا
    دل محمد آج تیری دعوت ہے میری طرف تو گاوں کے سب نمبرداروں اور وڈیروں کے ساتھ کھانے پہ آجانا

    ماسٹر میں واپس آیا تیاری کی چارپائیاں بچھا دیں تکیے رکھ دیے ہر طرح سے اچھا کیامیٹھے اور نمکین چاولوں کی دیگیں پکوائیں ، کھانا تیار ہوا تو دیکھا دل محمد ارہا ہے گاوں کے سب پکھی واسوں کو لیکر سب نے ملکر کھانا کھایا ہاتھ دھلوائے سب کے جب سب چل دیے تو میں نے دل محمد کو روک کر کہا
    دل محمد یہ کیا میں نے تجھے نمبرداروں اور تہمارے ساتھیوں کو لانے کو کہا تھا ،دل محمد بولا نہیں مغلے تو نے مجھے کہا تھا سب پکھی واسوں کو لیکر آنا انکا کھانا ہے میرئ طرف
    (مغلا رورتے ہوئے)ماسٹر جی میری عقل کام نہیں کرتی مجھے سمجھ نہیں آرہی کیا یہ زبان پر دماغ کی بجائے دل کی مرضی چلتی ہے بھلا
    ماسٹر - مغلے تیری عقل پہ دنیا کہ تمام عقل والوں کی عقلیں قربان
    ------------------------------------------------------------------

    اسلام اعلیکم اہل پیغام
    میں عموما ریڈیو نہیں سنا کرتی آج اتفاق سے سنا تو ایف ایم 95 پہ میلاد النبی خصوصی ٹرانسمشن میں ایک پروگرام چل رہا تھا مغلے دی جھوک
    مجھے سننے میں اچھا لگا یہاں آپ کے لیے اردو میں مختصر لکھا ہے اس میں وہ پنجابی والی چاشنی تو پیدا نہیں ہوسکی لیکن مقصد پورا ہو جائے اتنا ہی کافی ہے
    تو اس میں جو پیغام ہے امید ہے وہ سمجھ میں آرہا ہوگا
    اب میرا آپ سے سوال

    آپ اس بار عید میلاد النبی پہ کیا کریں گے
    کیا آپ جانتے ہیں آپ کو کیا کرنا ہے ؟؟؟
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

  • #2
    Re: عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مغل

    Title hai

    عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مغلے دی جھوک
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment

    • #3
      Re: عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مغل

      Walekum Salam:hii:
      me jitna mumkin hua darood -e-pak ka tohfa apne piyare nabi Hazrat Muhammad SAW ko bhejun gi.surah yaseen parhun gi,kuch nawafil or Allah se piyare nabi Muhammad SAW k wasile se apni maghfirat or sab muslims k ache time k leay dua karun gi.inshAllah

      Comment

      • #4
        Re: عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مغل

        Assalaam-O-Alaikum

        Achi soch hay aur acha sawaal hay saraah, yaqeen karain chand lamhoon pehlay Nasri adab main Syed Sohail Hashmi ki tehreer "Woh SAW muntazir Hain" paRHee, aankhoon say ansoo rawaa hogayay, aap SAW nay ummat kay liye itna kuch kia, itni takleefain uthayain aur hum nay kiya kia, hum nay srif aik dinn MAKHSOOS kar dia kay EID MILAD-un-NABI SAW manna lain aur usi dinn jo kuch karna hay kar lain........!!!

        Aik muslaamaan ka sab say awaaleen kaam Nabi-e-Karim SAW ki sunnaton per amal aur unki ataayat hona chayeh aur har dinn Nabi-e-Karim SAW per durood-O-salaam uski zaban per hona chayeh, main nay yehi tahiya kia hay aur INSHA-ALLAH jab tak sansayin hain rozaana Nabi-e-Karim SAW per durood-o-salaam paRhoon ga aur unki sunnatoon per amal karnay aur unki atayat ko apni zindagi ka sab say aham kaam samjhoon ga INSHA-ALLAH.

        May ALLAH SWT light and guide our ways AMEEN

        Fi amaan ALLAH

        PS: Aap bhi nasri adaab main uss tehreer ko zaroor paRhain, shidat-e-jazbaat say ankhain na numm hojayain tou kahyeh ga, khush rahyeh
        sigpic

        Comment

        • #5
          Re: عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مغل

          muje pata nahi kiya karna hey............ bus ghar mein hoon aur aaj univ se bhi chhutti hey.... cable per kuchhh programs iss hawalay se chal rahe hain kuchh meinay dekhay hein aur baaki tu bus ghar mein halla gullay mein mashgool hein.......... vese aap ka topic muje baht acha laga aur Allah aap ko iss silla bhi dey.....
          sigpic

          Comment

          • #6
            Re: عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مغل

            :rose
            Last edited by Mr. Sialkoty; 27 February 2010, 12:57.
            :thmbup:

            Comment

            • #7
              Re: عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مغل

              اسلام علیکم ڈئیر سسٹر سارا
              اول تو مبارکباد قبول کیجئیے اس بہترین تھریڈ اور تحریر کو ہمارے ساتھ شئر کرنے پر اب آتا ہوں آپ کے سوال کی طرف ہمارے ہاں تو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کل گزری گئی اور میں نے اپنے کام پر ہی سارا دن گذارا کیا کرتا مجبوری تھی لیکن جب پاک میں ہوا کرتا تھا تو یہ دن بڑے تزک و احتشام کے ساتھ منایا کرتا تھا ہمارے گھر میں بھی پروگرام ہوتا تھا اور جس کی تمام تر زمہ داری قبلہ ابا جی رحمُۃ اللہ علیہ نے مجھ پر ڈالی ہوتی تھی ہمارے گھر ہمیشہ اس ماہ میں دو دو پرگرام ہوا کرتے ہیں ایک خواتین کے لیے گھر میں اور دوسرا تمام احباب کے لیے مسجد میں اور خاص طور پر جب یہ مبارک دن آتا تھا تو ہمارے تمام گاؤں میں یہ دن بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جاتا ہے جس میں گاؤں کی تمام مساجد کی سجاوٹ کے ساتھ ساتھ غرباء مساکین میں مفت کھانا تقسیم کیا جاتا ہے مختلف پروگراموں یتیم اور بیواؤں کی امداد کا کوئی نہ کوئی سلسلہ مقرر کیا جاتا تھا اب کا پتا نہیں ایسا ہوتا ہے کہ نہیں خلیل بہتر بتا سکتا ہے بحرحال اس دن کی صبح صبح مجھے محلے کی مسجد بلواے آنا شروع ہوجاتے تھے کہ مسجد میں پہنچ کر آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ثناء خوانی کے ساتھ ساتھ ستیج سیکرٹری کے فرائض بھی انجام دوں وغیرہ وغیرہ اور اسکے علاوہ متعدد بار میں نے ادارہ منھاج القران کی سالانہ محفل میلاد لاہور اور پنڈی میں بھی شرکت کی ہے غرض پاک میں یہ دن بھرپور گزرتا ۔ ۔ ۔ ۔
              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

              Comment

              • #8
                Re: عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مغل

                Originally posted by MSA
                yeh me ki nazar se guzra...to aesai share kar dia:Fp:
                bachay jo sawal poucha gaya hi us ka jawab do ye sab tehqeeq yahaan laganay ka kaya maqsad hi ?
                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment

                • #9
                  Re: عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مغل

                  Originally posted by aabi2cool View Post
                  bachay jo sawal poucha gaya hi us ka jawab do ye sab tehqeeq yahaan laganay ka kaya maqsad hi ?
                  acha ohh sorry

                  me ne wo quote k neche wala dekha nahi.....
                  kher me hata raha ho

                  Comment

                  • #10
                    Re: عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مغل

                    Originally posted by unity View Post
                    Walekum Salam:hii:
                    me jitna mumkin hua darood -e-pak ka tohfa apne piyare nabi Hazrat Muhammad SAW ko bhejun gi.surah yaseen parhun gi,kuch nawafil or Allah se piyare nabi Muhammad SAW k wasile se apni maghfirat or sab muslims k ache time k leay dua karun gi.inshAllah
                    :)

                    Originally posted by thefire1 View Post
                    Assalaam-O-Alaikum

                    PS: Aap bhi nasri adaab main uss tehreer ko zaroor paRhain, shidat-e-jazbaat say ankhain na numm hojayain tou kahyeh ga, khush rahyeh
                    waalikum asslam

                    agrchay mere sawal ka jawab nae mila....lakin phir b theek hai

                    ok iwl try INSAHALLAH
                    abi tou muje aabi bhai ne b ek book parrhnay ko kaha hua hai megarrrrrr.....

                    Originally posted by safia View Post
                    muje pata nahi kiya karna hey............ .....
                    :)

                    Originally posted by munda_sialkoty View Post
                    :rose
                    :thmbup: for prior post

                    Originally posted by aabi2cool View Post
                    اسلام علیکم ڈئیر سسٹر سارا

                    اول تو مبارکباد قبول کیجئیے اس بہترین تھریڈ اور تحریر کو ہمارے ساتھ شئر کرنے پر اب آتا ہوں آپ کے سوال کی طرف ہمارے ہاں تو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کل گزری گئی اور میں نے اپنے کام پر ہی سارا دن گذارا کیا کرتا مجبوری تھی لیکن جب پاک میں ہوا کرتا تھا تو یہ دن بڑے تزک و احتشام کے ساتھ منایا کرتا تھا ہمارے گھر میں بھی پروگرام ہوتا تھا اور جس کی تمام تر زمہ داری قبلہ ابا جی رحمُۃ اللہ علیہ نے مجھ پر ڈالی ہوتی تھی ہمارے گھر ہمیشہ اس ماہ میں دو دو پرگرام ہوا کرتے ہیں ایک خواتین کے لیے گھر میں اور دوسرا تمام احباب کے لیے مسجد میں اور خاص طور پر جب یہ مبارک دن آتا تھا تو ہمارے تمام گاؤں میں یہ دن بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جاتا ہے جس میں گاؤں کی تمام مساجد کی سجاوٹ کے ساتھ ساتھ غرباء مساکین میں مفت کھانا تقسیم کیا جاتا ہے مختلف پروگراموں یتیم اور بیواؤں کی امداد کا کوئی نہ کوئی سلسلہ مقرر کیا جاتا تھا اب کا پتا نہیں ایسا ہوتا ہے کہ نہیں خلیل بہتر بتا سکتا ہے بحرحال اس دن کی صبح صبح مجھے محلے کی مسجد بلواے آنا شروع ہوجاتے تھے کہ مسجد میں پہنچ کر آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ثناء خوانی کے ساتھ ساتھ ستیج سیکرٹری کے فرائض بھی انجام دوں وغیرہ وغیرہ اور اسکے علاوہ متعدد بار میں نے ادارہ منھاج القران کی سالانہ محفل میلاد لاہور اور پنڈی میں بھی شرکت کی ہے غرض پاک میں یہ دن بھرپور گزرتا ۔ ۔ ۔ ۔
                    waalikum asslam

                    aap ka shukria aabi bhai k aap k israr pe hi iss qabil hui

                    hmmm good

                    ...i wish k aayenda salon me aap bharpoor tareeqo se guzar sakian

                    Originally posted by MSA View Post
                    me ne wo quote k neche wala dekha nahi.....

                    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                    Comment

                    • #11
                      Re: عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مغل

                      Originally posted by saraah View Post

                      :thmbup: for prior post
                      tumhein kahan se wo mil gai :garmi:
                      :thmbup:

                      Comment

                      Working...
                      X