Re: فوڈ اینڈ کوکنگ
وعلیکم اسلام سبھی دیسی کھانے پسند ہیں جن میں خاص طور پر لوبیئے کی پھلیاں قیمہ۔کڑھی چاول،اور بہت کچھ کونسا ہوٹل؟؟؟؟ اِسے ہوٹل تو نہیں کہیں گے کیونکہ میں لاہور کی گوالمنڈی فوڈ اسٹریٹ کی با ت کر رہا ہوں وہاں کے کھانے اچھے لگتے ہیں۔
اور جہاں تک پکانے کی بات ہے تو شائد یہاں پر یہ بات عجیب سمجھی جائے لیکن میں پاکستانی روزمرہ کے کھانے بنا لیتا ہوں جن میں ہر قسم کے چاول خاص طور پر۔اور اب تو ریسی پیز کا دور ہے تو کتاب وغیرہ دیکھ کر اپنے تجربے کی بنا پر نئی چیزیں بھی باآسانی بنا لیتا ہوں
اور اس ہنر کا فائدہ اب دیارِ غیر میں زیادہ ہوا جب یہاں کےبورنگ کھانوں سےجی اُکتاتا ہے تو کچھ نہ کچھ خالص اپنے پاکستانی سٹائل کا کچھ بنا لیتا ہوں۔۔

Comment