اسلام و علیکم
کیسے ہو آپ سب؟ کہیں ٹھیک تو نہیں؟
یہاں پہ آپ نے بتانا ہے کہ آپ کا فیورٹ فوڈ کونسا ہے۔
فیورٹ ریسٹورنٹ کونسا ہے۔
اسکے علاوہ آپ نے یہ بھی بتانا ہے کہ آپ کتنے سگھڑ ہیں یعنی آپ خود کیا کیا ڈشز بنا سکتے ہیں۔
بقول زینیہ کے شوٹ اٹ۔

Comment