Originally posted by thefire1
View Post
اسلام علیکم جناب سید صاحب !
آپ سے بھی معذرت کے کہ آپکی تمام تر تقریر کو بھی ا گر بنظر غائر دیکھا جائے تو سوائے جذباتیت کے آپ کے پاس بھی کوئی ٹھوس دلیل نہیں جہاں تک بات ہے علم کی اور کسی کے صاحب علم ہونے کی تو اول تو یہ ہے کہ کسی کا محض صاحب علم ہونا ہی لوگوں کے ہرگز مفید نہیں ہوتا جبتک اس صاحب علم کو اپنے علم کو دوسروں تک منتقل کرنے کا ملکہ حاصل نہ ہو اور معاف کیجیئے گا کہ مطلقا علم تو شیطان لعین کو بھی بہت تھا مگر اسے جس شئے نے مروایا وہ تھی تکبر اور ہم اپنے پچھلے رپلائی میں یہ ثابت کر آئے ہیں یہ حضرت صاحب کو اپنی نام نہاد معلومات پر بہت ناز ہے جس کے واضح ثبوت پیغام پر موجود ہیں ۔ ہم نے اپنے تمام تر دلائل کی بنیاد جن چیزوں پر رکھی تھیں وہ چیزیں حضرت میں بدرجہ اتم موجود ہیں آپ چونکہ نیو ممبر ہیں حجرت کو اس خوبی سے نہیں جانتے کہ جس قدر ہم جناب سے آشنا ہیں کہ ایک ایسا انسان جو کہ جلد غصے میں آجاتا ہو اور جس کو اپنی زبان پر کنٹرول نہ ہو اور اگر اس کے پاس تھوڑا بہت علم بھی ہو تو ا سپر اس کو تکبر ہو ایسا شخص بھلا کیسے کسی فورم پر اپنی افادیت کو انفرادیا عتبار سے ثابت کرسکتا ہے ہم مان لیتے ہیں کہ تھؤری بہت مذہبی معلومات حضرت نے یہاں پر لوگوں کو ضرور پہنچائی ہونگی مگر یہ کوئی ایسا کارنامہ نہیں کہ جس سے حضرت کی کی افادیت کو اس فورم کے لیے ثابت کیا جاسکے ایسی اور ا سسے بہتر معلومات اس فورم پر بہت سے لوگ پہنچا رہے ہیں تو ایسے میں حجرت کی کیا تخصیص ؟؟؟؟ کہ ہم جناب کی دینی معلومات کہ فقط شئر کرنے پر (قطع نظر اسکے کس انداز میں حجرت شئر کرتے ہیں ) ہی جناب کی ا فادیت کا ڈھنڈورا پیٹنا شروع کردیں ۔ ۔ ۔ مجھے افسوس ہے کہ ہمارا فریق مخالف ابھی تک کوئی ٹھوس دلیل نہیں سوائے جذباتیت کے ۔ ۔ ۔

Comment