Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

**Debate competition on PG memberz….!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #91
    Originally posted by thefire1 View Post
    walaikum asssalaam
    اسلام علیکم جناب سید صاحب !
    آپ سے بھی معذرت کے کہ آپکی تمام تر تقریر کو بھی ا گر بنظر غائر دیکھا جائے تو سوائے جذباتیت کے آپ کے پاس بھی کوئی ٹھوس دلیل نہیں جہاں تک بات ہے علم کی اور کسی کے صاحب علم ہونے کی تو اول تو یہ ہے کہ کسی کا محض صاحب علم ہونا ہی لوگوں کے ہرگز مفید نہیں ہوتا جبتک اس صاحب علم کو اپنے علم کو دوسروں تک منتقل کرنے کا ملکہ حاصل نہ ہو اور معاف کیجیئے گا کہ مطلقا علم تو شیطان لعین کو بھی بہت تھا مگر اسے جس شئے نے مروایا وہ تھی تکبر اور ہم اپنے پچھلے رپلائی میں یہ ثابت کر آئے ہیں یہ حضرت صاحب کو اپنی نام نہاد معلومات پر بہت ناز ہے جس کے واضح ثبوت پیغام پر موجود ہیں ۔ ہم نے اپنے تمام تر دلائل کی بنیاد جن چیزوں پر رکھی تھیں وہ چیزیں حضرت میں بدرجہ اتم موجود ہیں آپ چونکہ نیو ممبر ہیں حجرت کو اس خوبی سے نہیں جانتے کہ جس قدر ہم جناب سے آشنا ہیں کہ ایک ایسا انسان جو کہ جلد غصے میں آجاتا ہو اور جس کو اپنی زبان پر کنٹرول نہ ہو اور اگر اس کے پاس تھوڑا بہت علم بھی ہو تو ا سپر اس کو تکبر ہو ایسا شخص بھلا کیسے کسی فورم پر اپنی افادیت کو انفرادیا عتبار سے ثابت کرسکتا ہے ہم مان لیتے ہیں کہ تھؤری بہت مذہبی معلومات حضرت نے یہاں پر لوگوں کو ضرور پہنچائی ہونگی مگر یہ کوئی ایسا کارنامہ نہیں کہ جس سے حضرت کی کی افادیت کو اس فورم کے لیے ثابت کیا جاسکے ایسی اور ا سسے بہتر معلومات اس فورم پر بہت سے لوگ پہنچا رہے ہیں تو ایسے میں حجرت کی کیا تخصیص ؟؟؟؟ کہ ہم جناب کی دینی معلومات کہ فقط شئر کرنے پر (قطع نظر اسکے کس انداز میں حجرت شئر کرتے ہیں ) ہی جناب کی ا فادیت کا ڈھنڈورا پیٹنا شروع کردیں ۔ ۔ ۔ مجھے افسوس ہے کہ ہمارا فریق مخالف ابھی تک کوئی ٹھوس دلیل نہیں سوائے جذباتیت کے ۔ ۔ ۔
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment

    • #92
      Originally posted by thefire1 View Post
      Meri nazar main yeh koi buraaii nahin, kiyonki ziyada likhnay main koi burayii nahin jab tak kay likhnay waalay kay alfaaz wazandaar hain aur woh baat ko samjhanay main dalayil-o-imsaal ka istimaal kar raha hay.... kiyonki wohi baat DIL per asar karti hay jiss kay baqaida refernce hoon warna tou hawaayoon main baatain karnay waaloon ki kami nahin.... ziyada wohi shaksh likh sakta hay jiss kay khayaloon main wusa'at hoo aur jiss main ilmi uboor-o-shaour ho..... aur mujhay yeh baat kehnay main qata'an sharm mehsoos nahin hoti kay inn ki post say main bohat say nayay alfaaz sekhoo hoon aur ainda bhi seekhnay ki ummid hay :)

      This should be considered as POSITIVE point, and Ashi jee please NOTE this point as well :lol

      aap ki nazar mein na sahi me ki nazar mein hai... or hum sub duniya ko apni apni nazro se dekhte hain

      baat ko toool dene se behter hai ke Insaan apni baat mukhtasr kar le..... itna bhi kya bolna ke parhne or sunne waale ki tabiyat per giraan guzre... :hairdrayer:

      Comment

      • #93
        Aabi bhai ke noqsanat

        yeh bilawajah hi baato ko serious kar dete hain.... jahan halka mazaq ho raha ho or in ka mood serious ho tu baat ka bera garq kar dete hain.... phir jub sub ka mood off hojaaye tu kehte hain "hayraan kar diya na... tum sumjhte ho tumhi ko tang karne ka huner aata hai.." or phir mazaq karne lagte hain... .. yaani ke puri baat ka maza kharab kar diya or phir khud maze le rahe hain

        Comment

        • #94
          Originally posted by ummid View Post
          aabi bhai ke nuqsanat:

          yeh saari baatein khud hi keh jaate hain dosro ko kehna ka moqa nahi dete..... Or itna likhte hain ke parhne waala akser bezar hojata hai.... Phir ek dum gaarhi urdu use karte hain... Kai baar tu agle jumle tak aaye aaye tak pichla jumla or ua ka mafhoom bhool jata hai.....
          ویل ڈن امید میں بالکل آپ کی تائید کروں گا ان پوائنٹس میں چند مزید کا اضافہ کرتے ہوئے آپ نے بالکل بجا فرمایا کہ یہ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ جناب فریق مخالف کی اول تو سنتے ہی نہیں اور اگر سن بھی لیں تو جھٹ سے اپنی چاتر زبانی سے فریق مخالف کی منہ میں اپنی زبان ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں اور ایک ایسی بات جو کہ سامنے والے نے کہی نہیں ہوتی اس بات کو فریق مخالف پر ٹھونس کر اس کو ہراساں کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو کہ ایک انتہائی قبیح فعل ہے اس کا قسم کا فعل مناظرانہ رنگ پیدا کرتا ہے اور یہ حربہ زیادہ تر مناظر ٹائپ لوگ فریق مخالف کو زچ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔۔۔اور اس بات کی بھی آپ نے خوب نشاندہی فرمائی کہ اکثر حضرت کے بے معنی جملے اس قدر طویل ہوتے ہیں کہ ایک انسان جہان سے شروع کرتا ہے آخیر تک پہنچتے پہنچتے جملے میں جس بات کو نشانہ بنایا گیا ہو اسی کو بھول جاتا ہے یہ ہرگز ادیبانہ طرز نہیں ہے اس سے آپکی عبارت بے ربط سے اور عام قاری کے لیے ذہنی کوفت کا باعث بنتی ہے ۔ ۔ ۔اور جہاں تک بات ہے حضرت کی اردو کی تو آپ یقین جانیئے کہ وہ بھی محض ایک بھرم ہے وگرنہ جس قدر حضرت کی تحریر بے ربط اور لایونی طوالت کا شکار ہوتی ہے اسی قدر اس میں املائی اور معنوٰی اغلاط بھی واقع ہوتے ہیں مگر یہاں کوئی حضرت کی خبر گیری کرنے والا نہیں یا شاید پھر لوگون کو اپنی عزت پیاری ہے کہ اویویں خوامخواہ انکو کیا منہ لگانا ۔ ۔ ۔ ۔
          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

          Comment

          • #95
            Originally posted by aabi2cool View Post
            جناب کی ا فادیت کا ڈھنڈورا پیٹنا شروع کردیں ۔ ۔ ۔ مجھے افسوس ہے کہ ہمارا فریق مخالف ابھی تک کوئی ٹھوس دلیل نہیں سوائے جذباتیت کے ۔ ۔ ۔
            محترم جناب عابد صاحب آپ کو اتنی پریشانی کیا ہے اگر کوئی ٹیم آپ کی افادیت گنوانے مے اتنی مگن ہے تو اپ کو خوف کس چیز کا ہے ....کہیں اپ اس بات سے تو پریشن نہیں کے اگر اپ کی افادیت سب کے سامنے آگے تو اپپ کو پوری ٹیم کو چاۓ کا ساتھ RUSK کھلانا پڑے گا .....اگر معاملہ یہ ہے تو جناب عالی اپ فکر نہ کریں صرف گولہ گندا ہے چلے گا..... 372-haha372-haha372-haha372-haha
            Last edited by MeemSheenAlif; 20 February 2010, 13:36.

            Comment

            • #96
              Originally posted by aabi2cool View Post
              ویل ڈن امید میں بالکل آپ کی تائید کروں گا ان پوائنٹس میں چند مزید کا اضافہ کرتے ہوئے آپ نے بالکل بجا فرمایا کہ یہ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ جناب فریق مخالف کی اول تو سنتے ہی نہیں اور اگر سن بھی لیں تو جھٹ سے اپنی چاتر زبانی سے فریق مخالف کی منہ میں اپنی زبان ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں اور ایک ایسی بات جو کہ سامنے والے نے کہی نہیں ہوتی اس بات کو فریق مخالف پر ٹھونس کر اس کو ہراساں کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو کہ ایک انتہائی قبیح فعل ہے اس کا قسم کا فعل مناظرانہ رنگ پیدا کرتا ہے اور یہ حربہ زیادہ تر مناظر ٹائپ لوگ فریق مخالف کو زچ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔۔۔اور اس بات کی بھی آپ نے خوب نشاندہی فرمائی کہ اکثر حضرت کے بے معنی جملے اس قدر طویل ہوتے ہیں کہ ایک انسان جہان سے شروع کرتا ہے آخیر تک پہنچتے پہنچتے جملے میں جس بات کو نشانہ بنایا گیا ہو اسی کو بھول جاتا ہے یہ ہرگز ادیبانہ طرز نہیں ہے اس سے آپکی عبارت بے ربط سے اور عام قاری کے لیے ذہنی کوفت کا باعث بنتی ہے ۔ ۔ ۔اور جہاں تک بات ہے حضرت کی اردو کی تو آپ یقین جانیئے کہ وہ بھی محض ایک بھرم ہے وگرنہ جس قدر حضرت کی تحریر بے ربط اور لایونی طوالت کا شکار ہوتی ہے اسی قدر اس میں املائی اور معنوٰی اغلاط بھی واقع ہوتے ہیں مگر یہاں کوئی حضرت کی خبر گیری کرنے والا نہیں یا شاید پھر لوگون کو اپنی عزت پیاری ہے کہ اویویں خوامخواہ انکو کیا منہ لگانا ۔ ۔ ۔ ۔
              aap ka apni baari yeh haal hai tu me ki baari aap kya kareinge :lol

              Comment

              • #97
                @ topic

                aap log dekh lein jis baat ko me ne chaar line mein sumup kiya hai aabi bhai ne usi baat ko 8 line mein likha hai

                Comment

                • #98
                  Originally posted by ummid View Post
                  aap ka apni baari yeh haal hai tu me ki baari aap kya kareinge :lol
                  aap ye batao k kitnay din tuk ka time hi aur phir nai shkhsiat ?????
                  ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                  Comment

                  • #99
                    Originally posted by aabi2cool View Post
                    aap ye batao k kitnay din tuk ka time hi aur phir nai shkhsiat ?????

                    pehle socha tha ek hafte tu kum az kum ek shakhsiyat... per jis tarah se replies ho rahi hai kuch changes karne pareinge... :wink

                    Comment

                    • .......................!!!!!

                      Comment

                      • Originally posted by ummid View Post
                        pehle socha tha ek hafte tu kum az kum ek shakhsiyat... per jis tarah se replies ho rahi hai kuch changes karne pareinge... :wink
                        change se kaya murad time bharao gi ya kum karo gi?????
                        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                        Comment

                        • Originally posted by bhataktii rooh View Post
                          me ne nai khelna....sub ne itna lamba lamba likha hai ....me sey parrha bhi nai jaye ga....
                          to weo j itni bari bari aur moti moti arabic books shar kee theen wo kaya serf dekhany ki theen :shyy:
                          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                          Comment

                          • Walaikum Assalaam

                            Main nay apni post paish karnay say pehlay hi iss baat ko wazhay kardiya tha kay mera maqsad srif aur srif sachayii bayan karna hay aur jahan tak main nay abbi2cool ko samjha hay woh yehi hay kay woh aik bohat hi naik dil aur Ilm ki knowledge rakhnay waala insan hay, kabhi humaray ustaad bhi humain ghussa kar daitay hain aur aksar pitayi bhi magar agar hum unki pitayi aur ghussay ko ghalat jaan kar unkay khilaaf apnay dilon main nafrat paida kar lain tou unn say FAIZYAAB kaisay hongain.

                            Apnay ilm per naaz karna aur takabbur do alag cheesain hain, jahan tak main nay note kia hay abbi2cool apni baat ko nihayat nafasat aur dalayeel kay saath paish kartay hain aur kisi khaas member ki taraf unka ishaara nahin hota woh baat keh daitay hain samajhnay waalay ussay samajh jaatay hain.

                            Main sachayi bayan kartay huway JAZBAAT ko paray rakhta hoon kiyonki JAZBAAT baaz auqaat insaan ko jhoot bolnay per majboor kardaitay hain.... Srif aur srif ILM KI ROSHNI hi aisi roshni hay jiss kay aagay saari burayian MAAND paR jaati hain aur isi ROSHNI kay maalik hain humaray abbi2cool sahib.

                            Originally posted by aabi2cool View Post
                            اسلام علیکم جناب سید صاحب !

                            آپ سے بھی معذرت کے کہ آپکی تمام تر تقریر کو بھی ا گر بنظر غائر دیکھا جائے تو سوائے جذباتیت کے آپ کے پاس بھی کوئی ٹھوس دلیل نہیں جہاں تک بات ہے علم کی اور کسی کے صاحب علم ہونے کی تو اول تو یہ ہے کہ کسی کا محض صاحب علم ہونا ہی لوگوں کے ہرگز مفید نہیں ہوتا جبتک اس صاحب علم کو اپنے علم کو دوسروں تک منتقل کرنے کا ملکہ حاصل نہ ہو اور معاف کیجیئے گا کہ مطلقا علم تو شیطان لعین کو بھی بہت تھا مگر اسے جس شئے نے مروایا وہ تھی تکبر اور ہم اپنے پچھلے رپلائی میں یہ ثابت کر آئے ہیں یہ حضرت صاحب کو اپنی نام نہاد معلومات پر بہت ناز ہے جس کے واضح ثبوت پیغام پر موجود ہیں ۔ ہم نے اپنے تمام تر دلائل کی بنیاد جن چیزوں پر رکھی تھیں وہ چیزیں حضرت میں بدرجہ اتم موجود ہیں آپ چونکہ نیو ممبر ہیں حجرت کو اس خوبی سے نہیں جانتے کہ جس قدر ہم جناب سے آشنا ہیں کہ ایک ایسا انسان جو کہ جلد غصے میں آجاتا ہو اور جس کو اپنی زبان پر کنٹرول نہ ہو اور اگر اس کے پاس تھوڑا بہت علم بھی ہو تو ا سپر اس کو تکبر ہو ایسا شخص بھلا کیسے کسی فورم پر اپنی افادیت کو انفرادیا عتبار سے ثابت کرسکتا ہے ہم مان لیتے ہیں کہ تھؤری بہت مذہبی معلومات حضرت نے یہاں پر لوگوں کو ضرور پہنچائی ہونگی مگر یہ کوئی ایسا کارنامہ نہیں کہ جس سے حضرت کی کی افادیت کو اس فورم کے لیے ثابت کیا جاسکے ایسی اور ا سسے بہتر معلومات اس فورم پر بہت سے لوگ پہنچا رہے ہیں تو ایسے میں حجرت کی کیا تخصیص ؟؟؟؟ کہ ہم جناب کی دینی معلومات کہ فقط شئر کرنے پر (قطع نظر اسکے کس انداز میں حجرت شئر کرتے ہیں ) ہی جناب کی ا فادیت کا ڈھنڈورا پیٹنا شروع کردیں ۔ ۔ ۔ مجھے افسوس ہے کہ ہمارا فریق مخالف ابھی تک کوئی ٹھوس دلیل نہیں سوائے جذباتیت کے ۔ ۔ ۔
                            sigpic

                            Comment

                            • Originally posted by aabi2cool View Post
                              to weo j itni bari bari aur moti moti arabic books shar kee theen wo kaya serf dekhany ki theen :shyy:
                              bhaijaan computer screen pey nazrain gharrey rakhna....or books parrhna...in dono main ap ko koi farq nazar nai ata...
                              .......................!!!!!

                              Comment

                              • Jahan dalayeel ki baat aati hay tou post ka taweel hona aik lazmi juzz hay aur humain iss baat ki khushi hay kay aabi2cool jinn references say baat kartay hain woh humaray ilm main izaafay ka bayis banti na kay humain giraan guzartee hay :) kamazkam meri tou yehi nazar hay aur yehi maqsad!

                                Working...
                                X