Re: Quraan Parrhney k Baad
jahan tak "abbi2coll" ki bat ka jawab hay to woh sirf itni mahrabani karin k dr.zaqir jin aiyat ka hawala dayty howy bat waziah karty hain oun k bary mian famin k woh galt hawala dayty hain yah sahee.
میرے خیال میں جو میں نے لکھا یا تو وہ آپ سمجھ نہیں پائے یا پھر غور سے پڑھا نہیں ؟؟؟؟؟ جی میں نے صاف صاف لکھا کہ چونکہ داکٹر ذاکر نائک صاحب کوئی مستند عالم دین نہیں اس لیے جب قرآن یا حدیث پر کلام کرتے ہیں تو ائمہ فن جو کہ ان کے مقابلے ان علوم (یعنی قرآن و سنت) کہ مستقل امام کہلاتے ہیں ان سے الگ اپنی ایک منفرد رائے قائم فرماتے ہیں جو کہ اکثر مبنی بر خطا ہوتی ہے کیونکہ ڈاکٹر ذاکر نائک کا یہ منصب نہ تھا کہ وہ قرآن و سنت پر براہ راست کلام بصورت ایں فرماویں کہ ان سے اجتھادی رائے کا ظہور ہو اس لیے ان کو اکثر ٹھکر لگتی ہے باقی آُکی دوسری بات چونکہ موضوع سے ہٹ کر ہے لہذا اس کا میں جواب میں نہیں دے رہا اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں اس پر بھی بات کروں تو پھر الگ سے ایک تھریڈ لگائیے وہان بات ہوتی ہے ان شاء اللہ والسلام
Comment