Re: qaberon per mizaar*
Originally posted by muhammad ali jawad
View Post
میں پہلے بھی کئی بار عرض کرچکا ہوں کہ کسی بھی معاملہ میں قرآنی آیات کو کوٹ کرتے وقت شان نزول اور نظم قرآن کو ضرور ملحوظ رکھا کریں کیونکہ قرآن پاک باقاعدہ وقائع کے تحت نازل ہوا اس لیے ہر آیت کا ایک مخصوص پس منظر ہوا کرتا ہے اور ہر دوسری آیت کا اس سے پہلے یا بعد والی آیت سے ایک مخصوص ربط ہوا کرتا ہے کہ جسے نظم قرآن کہا جاتا ہے لہذا کسی بھی معاملے میں بلا سوچے سمجھے قرآنی آیات کو یوں چسپاں کردینا خود منشاء قرآن وسنت کے خلاف ہے ۔ ۔ زیر بحث مسئلہ یا اس جیسے دیگر تمام اختلافی امور میں مختلف مکاتب فکر میں جو اختلاف پایا جاتا ہے ان میں سے ہر ایک فریق کی دلیل خود قرآن و سنت ہی نہ کے قرآن و سنت سے الگ ہٹکر کسی طاغوت کی راہ ۔ ۔
Comment