asslamoalikum dear peghamians :toini:
hope u wl b fine shine ...hai na :ANYWORD4
yahan pe hum ne krni hain batain apni zonisah se.../tun
aur lena hai uss ka interview.... /sun
tou jis jis ne zoni ka interview lena hai wo ajaye yahan pr :okl:
aur zoni k jawabaat parrhnay k liye ghar se zra kha pi kr aayen :hanp:

یہ کچھ سوالات ہیں جو میں عموماٍ ممبرز سے پوچھتی ہوں -باقی سوال بعد میں
-آپ خود کو 3 الفاط میں بیان کریں
-اپنی 3 خوبیاں بتایہں
-اپنی 3 خامیاں بتائیں
-آپ کسی پر کس حد تک کھلتی ہیں ؟
- آپ ک 3 پسندیدہ PEGHAM ممبرز میل/فی میل دونوں
-اپنا پوسٹ کیا ہوا پسندیدہ ترین ٹاپک یا پوسٹ؟
-سٹارز پہ کتنا یقین ہے؟
-آئیڈلزم پی یقین رکھتی ہیں کیا؟ تفصیلی جواب دیں
-آپ کتنی مزیبی ہیں؟
-دعا مین زیادہ کییا مانگتی ہیں
-دعا قبول ہو جائے تو کیا کرتی ہیں ؟
-آپ کا اللہ کے ساتھ تعلق کیسا ہے؟
انسان کو بہت سے خوف لاحق ہوتے ہیں آپ اس سے انکار نہہں کر سکتے آپ کو کیا خوف زیادہ تنگ کرتا ہے؟
-کبھی جنت کی آرزو کی؟
یعنی آپ کے دل نے شعوری طور پہ یہ خواہش کی ہو؟
یعنی آپ کے دل نے شعوری طور پہ یہ خواہش کی ہو؟
زندگی میں آپ کے سیکھنے کے زرائع کیا رہے ہیں ؟
- آپ کے نزدیک نیٹ فرینڈشم اور رئیل فرینڈشپ میں کیا فرق ہے؟
- دوستی کی کیا شرائط ہیں یا دوستی کے لیے کیا ہونا ضروری ہے ؟ کہ آپ سمجھیں کہ میں دوستی کر سکتی ہوں فلاں بندے سے
-عورت کی کتنی آزادی کی قائل ہیں ؟
-کیا عورت مرد کی برابری کومانتی ہیں ؟
-کبھی بڑھاپے کے بارے سوچا؟کہ کیسا ہونا چاہیے
-شوہر کی زندگی میں بیوی کی کیا حیثیت ہوتی ہے؟ خالصتا آپ کی کیا رائے ہے؟
Comment