Originally posted by aabi2cool
View Post
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
! مکہ اور مدینہ !
Collapse
X
-
Originally posted by scorpion_rulzz View Postwesay to yeh tay hogaya tha Par tafseel say bataonga end main tumhari tafseeli reply kay baad :lpop:اوکے بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ آپکے ساتھ ان خواتین وحضرات کے لیے بھی عرض کردوں جو کہ جواب دینے میں خائف ہیں کہ اس سوال کا تعلق کسی بھی فتوے سے نہیں ہے جو بھی جواب ہوگا اور قائل کے نزدیک اسکی جو بھی وجہ ہوگئی وہی صائب ہوگی اور وہی حق ہوگی۔۔ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
-
Originally posted by aabi2cool View Postمکہ اور مدینہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے ایمان کا مرکز و محور ہیں دونوں ہی مومنین کو اپنی جانوں سے بھی عزیز ہیں لیکن میرا سوال یہ ہے کہ اگر خدانخواستہ کوئی ایسی صورتحال پیدا ہوجائے کہ آپ کو مکہ یا مدینہ میں سے کسی ایک اور فقط ایک ہی کی زیارت تک محدود کیا جائے تو آپ کی فرسٹ جوائس کیا ہوگی مکہ یا مدینہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ساتھ میں وجہ بھی ضرور لکھیں کے کیوں ؟؟؟؟؟؟؟شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
-
Originally posted by saraah View Postaabi bhai mushkil hai na...
me madinah kehna chah rahi hoon lakin wjah nae maloom ....ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postmadinah kehnay k peechay jo waja hy us waja ko kion naeee bayan kar pa rahi aap????????? us dili kayfiat ko bayan karo k jis ki waja se u k zehan main bajay makkah k madina ka naam aya??'شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
Comment