مکہ اور مدینہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے ایمان کا مرکز و محور ہیں دونوں ہی مومنین کو اپنی جانوں سے بھی عزیز ہیں لیکن میرا سوال یہ ہے کہ اگر خدانخواستہ کوئی ایسی صورتحال پیدا ہوجائے کہ آپ کو مکہ یا مدینہ میں سے کسی ایک اور فقط ایک ہی کی زیارت تک محدود کیا جائے تو آپ کی فرسٹ جوائس کیا ہوگی مکہ یا مدینہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ساتھ میں وجہ بھی ضرور لکھیں کے کیوں ؟؟؟؟؟؟؟
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
! مکہ اور مدینہ !
Collapse
X
-
Originally posted by aabi2cool View Postمکہ اور مدینہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے ایمان کا مرکز و محور ہیں دونوں ہی مومنین کو اپنی جانوں سے بھی عزیز ہیں لیکن میرا سوال یہ ہے کہ اگر خدانخواستہ کوئی ایسی صورتحال پیدا ہوجائے کہ آپ کو مکہ یا مدینہ میں سے کسی ایک اور فقط ایک ہی کی زیارت تک محدود کیا جائے تو آپ کی فرسٹ جوائس کیا ہوگی مکہ یا مدینہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ساتھ میں وجہ بھی ضرور لکھیں کے کیوں ؟؟؟؟؟؟؟
pata nahi" Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "
-
Originally posted by SimranKhan View Post1st i want to know that how this ? comes to your mind.
i m really not in position to ask some thing coz it is really Opmt thinking as human and as muslin dont u think that...
secondly i cant give any urg... coz i dont belive in this position.ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postمکہ اور مدینہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے ایمان کا مرکز و محور ہیں
دونوں ہی مومنین کو اپنی جانوں سے بھی عزیز ہیں
Bilkul haiN
Originally posted by aabi2cool View Postلیکن میرا سوال یہ ہے کہ اگر خدانخواستہ کوئی ایسی صورتحال پیدا ہوجائے کہ آپ کو مکہ یا مدینہ میں سے کسی ایک اور فقط ایک ہی کی زیارت تک محدود کیا جائے
Khuda'nakhuwasa hum yeh farz kioN karaiN ???
That's Enough...!!
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postto monh utha k yahaan kion aaien jo aap ka thred tha kaya main wahan gaya hon pata naee kehnay
aur mey dono hi jaga jaoun gi InshAllah .. :insha:" Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "
Comment
-
Originally posted by scorpion_rulzz View Postbilkul hain
khuda'nakhuwasa hum yeh farz kion karain ???
[/right]ارے بھائی فقط فرض کرنے کی بات تھی جسے کے فرض کرنے تک ہی محدود رکھا جائے وگرنہ حقیقت میں تو ایسا نہ ہونے کے لیے لفظ خدانخواستہ استعمال کیا ہے ہم نے ۔ ۔ ۔۔ جیسے آپ فرض کریں کے کوئی شخص آپ کو زیارات کے لیے بھیجتا ہے اور ساتھ میں یہ شرط عائد کردیتا ہے کہ آپ مکہ یا مدینہ میں سے کسی ایک کی زیارت کرسکتے ہیں تو تب آپ کسے منتخب کریں گے ۔ ۔ ۔ ۔ ؟ سمپل سا سوال ہے سو سمپل سا جواب بھی دے دیں وجہ کی شرظ ہم ہٹائے دیتے وہ بےشک جو نہیں بیان کرنا چاہتا نہ کرے ۔ ۔ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
-
Originally posted by aabi2cool View Postارے بھائی فقط فرض کرنے کی بات تھی جسے کے فرض کرنے تک ہی محدود رکھا جائے وگرنہ حقیقت میں تو ایسا نہ ہونے کے لیے لفظ خدانخواستہ استعمال کیا ہے ہم نے ۔ ۔ ۔۔ جیسے آپ فرض کریں کے کوئی شخص آپ کو زیارات کے لیے بھیجتا ہے اور ساتھ میں یہ شرط عائد کردیتا ہے کہ آپ مکہ یا مدینہ میں سے کسی ایک کی زیارت کرسکتے ہیں تو تب آپ کسے منتخب کریں گے ۔ ۔ ۔ ۔ ؟ سمپل سا سوال ہے سو سمپل سا جواب بھی دے دیں وجہ کی شرظ ہم ہٹائے دیتے وہ بےشک جو نہیں بیان کرنا چاہتا نہ کرے ۔ ۔
aik jagah ka intekhab bohot mushkil hai is say behtar hai jo shaks ziarat par bhaij raha hai usay he badal lia jaiy.
wesay tum nay raiy nahe di ???? khud kahaN jao gaiy :mm:That's Enough...!!
Comment
-
Originally posted by ScorpioN_RulzZ View Posthmmm
aik jagah ka intekhab bohot mushkil hai is say behtar hai jo shaks ziarat par bhaij raha hai usay he badal lia jaiy.
wesay tum nay raiy nahe di ???? khud kahaN jao gaiy :mm:ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Originally posted by ScorpioN_RulzZ View Postsawal ki noiyat kuch ziadah has'sas muamlay par nahe hai ?ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postmain apni ray akhir main dayna chahta tha with resions agar aap israr kartay ho to faqat ray pehly day dayta ho waja bad main bayan kardon gaOriginally posted by aabi2cool View Postnaheen yaar is ka jo bhi jawab ho dono hi drust hain asal moamla is ksiam k sawalaat main us intikhab ki waja ka hota hy jo k kisi aik ki awaliat ki waja banti hy aur wo wja jo bhi ho jisk bhi baray main ho apni jaga drust hoti hy aap log wesay hi ghbra rahy ho
laikin!!
tumhara yeh sawal aur harkat bilkul ghalib ki terha ki hai :fuming:
in muamlat par agar insaan kuch souch kar raiy qaim karta hai to usay raiy bayan karni chaheay na kay un sub say poch layna chaheay jinhoN nay is par soucha he na ho.That's Enough...!!
Comment
-
Originally posted by scorpion_rulzz View Postok main makkah jana pasand karonga.
Laikin!!
Tumhara yeh sawal aur harkat bilkul ghalib ki terha ki hai :fuming:
In muamlat par agar insaan kuch souch kar raiy qaim karta hai to usay raiy bayan karni chaheay na kay un sub say poch layna chaheay jinhon nay is par soucha he na ho.میری جان مجھے کس غالب کے ساتھ ملا رہے ہو ۔ ۔ ۔ ۔ اسکی تو بات ہی چھوڑو ۔ ۔۔ میں نے تو بات پہلے ہی واضح کردی تھی کہ دونوں ہی ایمان والوں کے ایمان کا مرکز و محور ہیں ۔۔ ۔ باقی باتیں آپ نے سوالات کرکے کلیئر کروالیں ۔ ۔ ۔ اور سوچنے میں میری جان وقت ہی کتنا لگتا ہے اور اگر زیادہ بھی لگے تو میں نے کوئی ٹائم لمت تو نہیں رکھی تھی جواب دینے کے لیے ۔ ۔ ۔۔ بحرحال آپکا جواب آیا بہت خوبصورت تھا اگر آپ مناسب سمجھیں تو وجہ بھی بیان کردیں لیکن ضروری نہیں ہےساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
Comment