Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Critical Situation

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Critical Situation

    Originally posted by aabi2cool View Post
    وعلیکم السلام

    • تقدیر ہمارے ہی اعمال کا نتیجہ اور حقیقت میں علم الٰہی کا نام ہے لہزا سب کیا دھرا اپنا ہی ہے
    انکا تو احسان اتارنے کے بھی ہم قابل نہیں اورنہ کبھی اتار سکتے ہیں
    • بڑی حد تک مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ ہمارے اعمال کی شامت کے بطور ہم پر مسلط ہوئے
    ان دونوں سوالوں کو ایک ساتھ اس لیے کوٹ کیا انفرادی طور پر ہر فرد کے اعمال اجتماعی طور پر پوری قوم کا رویہ بنتے ہیں اور میری نظر میں موجودہ صورتحال میں سب سے زیادہ قصور ہم عوام کا ہی ہے ۔۔ ۔ ۔لہذا موجودہ صورتحال کی سب سے زیادہ زمہداری عوام پر ہی عائد ہوتی ہے ۔ ۔ ۔
    میری نطر میں اس سب صورتحال کا واحد حل انفرادی سطح سے لیکر اجتماعی سطح تک قومی و ملی شعور کی بیدارگی ہے اور اپنی اپنی سوچوں کو بیدار کرکے فکر کی ان منزلوں تک لے جانا ہے کہ جہاں جاکر ملت واحدہ کا احیاء ہوسکے ۔ ۔ ۔ ۔اور رنگ و نسل ،لسانیت ،صوبائیت و قوم ،برادری ذات پات اور اس قسم کے دیگر لاکھوں بتوں کا قلع قمع ہوسکے ۔ ۔ ۔۔ ۔جب ہماری سوچ ہمارے پیٹوں سے آگے بڑھ کر فقط سوچ تک محدود نہ رہی بلکہ ایک فکر کی صورت اختیار کرگئی تو میری نطر میں وہ سب کچھ ہوسکتا ہے کہ جس کا ہم نے ماقبل میں ذکر کیا ۔۔۔۔۔۔
    :thmbup::phool:
    sigpic

    Comment


    • #17
      Re: Critical Situation

      Originally posted by saraah View Post
      asslamoalikum respected members

      aaj hum log bahasiat qoum jiss critical situation se guzar rahay hain.. yeh muje aapko batanay ki chandaan zaroorat nahi....


      tou sawaal mera yeh hai k aap iss tabahi iss critical situation ...ka zimedaar kisay thehratay hain?
      • kya taqdeer me likha hai sab?
      • wo jinon ne pakistan banaya?
      • hamaray hukamraan?
      • awaam?
      • hamaray amaal?
      • ya kuch aur?jis ka ahaata iss waqt mera dimagh nae kr saka ..!

      in me se jo b aap samjhtay hain.... uss k sath tojeeh b pesh kijiye k
      kiyon?

      aur sath yeh b bataiye ka iss situation me hum kya kar saktay hain....?
      kya hall hai?
      jo b hall hai wo kon karay ga?
      aur sath yeh b bataiye ka iss situation me hum kya kar saktay hain....?
      kya hall hai?
      jo b hall hai wo kon karay ga?
      " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

      Comment

      Working...
      X