Re: Competition- topic of the week: Media ka Kirdaar
Originally posted by *samra*
View Post
معذرت کہ ساتھ یہاں اپنا تبصرہ
زبردستی شامل کرنا چاہوں گا ۔ ۔ ۔ ۔ کہ موضوع تھا " میڈیا کا کردار "
اب اس میں منفی اور مثبت دونوں شامل ہیں مگر بات کرنے والے نے اپنی بات میں زیادہ تر منفی کردار کو اجاگر کیا ۔ ۔ ۔ دوسری اہم بات یہ کہ موضوع فقط پاکستانی میڈیا نہیں تھا مگر اس پر بھی کسی نے کھل کر بات نہیں کی اور تیسری اور سب سے اہم وجہ کہ لفظ میڈیا اپنے اندر پرنٹ اور الیکٹرانک دونوں میڈیمز کو سموئے ہوئے ہے مگر افسوس کہ حروف کی بطور میڈیم طباعت کو سب نے سرے سے ہی نظر انداز کیا میری مراد پرنٹ میڈیا تھی ۔ ۔ ۔۔

Comment