Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Saas ka salook bahu k sath

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #61
    Re: Saas ka salook bahu k sath

    Originally posted by Aanchal View Post
    aap loog to saas bahu ki tarha larrnay lug gay hoo pher un ka kia qasoor hai :lol

    aabi bhai ka kal mood khraab khraab thaa iss liye wo larr rahay
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment


    • #62
      Re: Saas ka salook bahu k sath

      Originally posted by saraah View Post
      o baooooooooooooooooo bohta free na ho pehlay me ne wo points diye thay 372-shed372-shed372-shed
      to tum ne uc se chori kiya ho gain na372-shed

      Comment


      • #63
        Re: Saas ka salook bahu k sath

        Originally posted by kutkutariyaan View Post



        جہاں تک میں ساس اور بہو کا کردار دیکھتا ہوں تو،۔۔۔یہ بلکل متضاد لگتی ہیں۔۔۔یا پھر اِن کا بھگڑا قدرتی امر ہے۔۔۔یا پھر پوشیدہ ہے۔۔۔۔ساس اور بہو ہماری سوسائٹی کے مرکزی کردار ہی نہیں ہیں بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ سوسائٹی انہی دو کرداروں کی احسان مند ہے ۔ یہ کہنا بیجا نہ ہوگا ،ساس کا تصور آتے ہی ایک خاتون سامنے آجاتی ہے ، جو نہات تند ، نکتہ چین ،مروّت ومحبت سے خالی اور انتقام لینے والی مالکن ہوتی ہے ۔

        یہی سال جب ہونے والی بہو کا رشتہ طے ہوجانے کے بعد بہو کے گھر جاتی ہے تو شفقت ومحبت ،عجز وانکساری کی دیوی بن جاتی ہے ۔ بہو کی بلائیں لیتی ہے ، اس کی ایک ایک اداپر جان چھڑکتی ہے ۔ اسے اپنی حرکات وسکنات سے یہ یقین دلاتی ہے کہ ہماری بہو تو میری لاڈلی بہو ہی نہیں ہے بلکہ ہماری بیٹی کے سمان ہے ۔ بہو بیچاری اس پیار و شفقت سے اس قدر متاثر ہوجاتی ہے کہ دن گننے لگتی ہے کہ جب جاکر ساس کے دامن میں پناہ لوں اور نئے گھر میں جاکر بہاروں کا لطف اٹھاﺅں ....جب بیچاری بہو سج دھج کے ڈولی میں سوار نئے گھر میں آجاتی ہے ، چہرے سے گھونگھٹ اُٹھاتے ہی کنکھیوں سے اپنی ماں کی نعم البدل امی ساس کو ڈھونڈتی ہے لیکن ساس جہیز کی چیزوں کو اپنی مخصوص کسوٹی پر تولنے میںمصروف ہوتی ہے ۔ یہ جہیز کی ہر چیز میں اس طرح نقص وکمی تلاش کرتی ہوتی ہے جس طرح محاورتی زبان میں دودھ میں کانٹے ۔

        جب ساس جہیز کے ناپ تول سے فار غ ہو جاتی ہے تو بھوں چڑھا کر نئی نویلی دُلہن کے پاس آتی ہے ۔ رسمی خیروعافیت پوچھنے کے بعد پھر دیکھ ریکھ میں لگ جاتی ہے ۔ہفتہ دس دن بعد بہو نئے گھر کے ماحول کابغور جائزہ لینے لگتی ہے ۔نئے گھر کو سمجھنے کی بھرپور کوشش کرتی ہے ۔ نند ،دیور ، دیورانی اور دیگر افراد خانہ کے مزاج سے ہم آہنگ ہونے کی کوشش کرتی ہے اور سبھوں کے دل میں گھر کرنے کی فکر میں لگی رہتی ہے ۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ساس کے تحکمانہ انداز میں سختی سی آجاتی ہے اور بہو کی جھڑکنے کی غرض سے کبھی چمٹے پرغصہ نکال لیتی ہے ۔ کبھی بلی پربرس پرتی ہے ۔ کبھی بہو کی بنائی ہوئی چائے میں نمک زیادہ ہونے کی شکایت کا اظہار چائے کو پھینک دیتی ہے ۔ غرض یہ کہ ایک سرد جنگ کا آغاز ساس پینترے بدل بدل کرکرلیتی ہے ۔

        ساس او ربہو کی اس سرد جنگ کے بارے میں ماہرین نفسیات کا کہناہے کہ دراصل یہ ساس اور بہو کی عمر میں فرق کاتضاد ہوتاہے ۔ ساس خود اس گردش سے نکل کر اور نکھر کر آئی ہوتی ہے ۔ یا تو اسکے تحت الشعور میں اپنی ساس کی زیادتیوں کا تلخانہ ہوتاہے جو اسے بہو سے ایسا سلوک کرنے پر مجبور کرتاہے ۔ یا اس کا دل ودماغ اس قدر پختہ اور سخت ہوجاتاہے کہ بہو کی معمولی لغزش اور بھول چوک اسے پہاڑ کے برابر دکھائی دیتے ہیں ۔

        یہ تو عام اَن پڑھ ساس کا حال ہے ۔ پڑھی لکھی اور دیندار قسم کی ساس کا حال بھی قابل ستائش نہیں ۔

        اس بات پر ماتم کرنے کو جی چاہتاہے کہ ایک خاتون ساس کے علاوہ ماں بھی ہوتی ہے ۔اس کی بھی لڑکیا ں دوسروں کے گھروں میں بیاہی ہوئی ہوتی ہیں ۔ جب اس کی لڑکیوں کو ستایا جاتاہے تو یہ چلا اٹھتی ہیں ....اپنی بہو کو کیوں تنگ کرتی ہیں ۔

        اب جہاں تک بہو کا تعلق ہے ۔ یہ کوئی فوق الفطرت مخلوق نہیں ہوتی ۔ہی ہی ہی۔۔۔ اسے نہ پرستان کی پریوںکے جھرمٹ میں کھڑا کیا جاسکتاہے ۔ نہ معصوم ہی ٹھہرایا جاسکتاہے ۔

        ایک لڑکی جب بہو بن کر کسی کے گھر جاتی ہے تو اس کے ساتھ ارمانوں ، تمناﺅں کا ایک بازار ہوتاہے ۔ جوانی ،الّٹھر پن ،نزاکت ، خود نمائی ، خود آرائی ، اپنے میاں سے ٹوٹ ٹوٹ کر پیار کرنے کا نسوانی جذبہ ۔ غرض یہ کہ سو طرح کے غلاف اس پرچڑھے ہوتے ۔ اس پر ستم ظریفی یہ کہ کچی عمر اور کچی عقل سے قدم قدم پر لڑکھڑا جاتی ہے ۔ دیکھنے والے اس کی لغزشوں کو غلطی نہیں جرم و خطا سے تعبیر کرتے ہیں ۔

        سب سے گمبھیر مسئلہ ایک بہو کے لئے یہ ہوتاہے کہ وہ حالات سے سمجھوتہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی ۔ خیر سے اگر بہوبڑے گھر کی بیٹی ہو اور اپنے ساتھ خوب داج وجہیز لائی ہو پھر اسے اپنا قد گھر کے تمام افراد سے ذرا اونچا ہی رکھتاہے ۔ بیٹی چونکہ والدین کی ایک کمزوری ہوتی ہے ۔ وہ یہ برداشت نہیں کرسکتے ہیں ۔ ان کی بیٹی سے کوئی تند لہجہ میں بات کرے ۔ وہ بھی اپنی بیٹی کی شانیں تھپتھپاتے ہیں اور پھر ایک مسئلہ سے کئی خانگی مسائل جنم لیتے رہتے ہیں۔ اگر اس کا شوہر جرا ت مند ہوتو وہ اپنے والدین سے علیحدگی اختیار کرلیتاہے ۔ پھر میاں بیوی عیش وعشرت اورپرامن زندگی گزارنے کا فیصلہ کرتے ہیں ۔
        یہ ساس اور بہو کا مسئلہ ، مسئلہ کشمیر کی طرح حل ہونے والا نہیں ہے مگر ساس اور بہو کے درمیان سرد جنگ کو صرف اس بات سے ختم کیا جاسکتاہے کہ دونوں میں خوفِ خدا کو پیدا کیا جائے ۔ مہذب معاشرہ میں ساس وبہو کاممتاز اور قابل احترام مقام اس کی عظمت وافادیت سے دونوں کو لطیف انداز سے روشناس کرایا جائے ۔ ساس بہو کو اپنی بیٹی کے سمان سمجھے اور بہو حالات سے سمجھوتہ کرنے پر آمادہ ہو جاتے تو یقینا گھر کا ماحول پرامن اور خوشگوار ہوسکتاہے۔۔۔لکھنے کو تو ابھی بھی بہت کچھ باقی ہے۔۔۔۔لیکن ۔۔۔۔


        اللہ پاک سے التجا ہے کہ۔۔۔۔وہ ساسوں کے دل میں رحم ڈال کہ۔۔۔جو لڑکی اپنا گھربار چھوڑ کر آئی ہے۔۔۔اُس سے پیار کیا جائے اور حقیقی ماں کا پیار دے اور۔۔۔۔۔۔

        سب سے اہم بات کہ۔۔۔بہو بھی ذرا ٹیلیفون پر اپنی ماں کو رپورٹنگ کرنا بند کرئے کہ امّی امّی آج ساس نے مجھے یہ کہا، وہ کہا۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔
        Assalamualikum ,
        Waah ! kutkut ... kia kahne ..... yeh tera asloob ,alfaz yeh tasalsul bayan sada....tujhe ham wali kahtey jo na baadha khaar hota....:)Allah kare zore Qalam aur ziyada.....
        points kaisa dete hain ?

        Comment


        • #64
          Re: Saas ka salook bahu k sath

          Originally posted by aabi2cool View Post
          الحمدللہ میں لڑکیوں کو لڑکیاں ہی سمجھتا ہوں ۔ ۔ ۔۔ اور میں جو کچھ کہتا ہوں اس کے پیچھے دلائل بھی رکھتا ہوں اور آپ کا ان دلائل سے اتفاق کرنا کوئی ضروری نہیں آپ اختلاف کرسکتی ہیں مگر دلائل کہ ساتھ ۔ ۔ ۔ اب جو باتیں آپ یہاں کررہی ہیں ان پر میں اپنے اپنے مقام پر دلائل دے چکا ۔ ۔ ۔ اور اس موضوع پر اگر آپ دلائل کہ ساتھ اختلاف کریں گی تو میں ضرور آپ کہ ہر سوال کا جواب دوں گا لیکن اگر آپ نے ہمیشہ کی طرح جزباتی ہوکر اگر ایک رپلائی کی جگہ پانچ پانچ ،چھ ،چھ رپلائی ہی کرنا ہیں تو پھر مجھے معاف کردیں ۔ ۔ ۔ ۔



          آپ کہ ساتھ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ آپ بات کو اس کہ تناظر (یعنی کونٹیسٹ ) میں سمجھنے کی بجائے درمیان میں سے ایک نقطہ اٹھاتی ہیں اور پھر فریق مخالف پر لٹھ لیکر چڑھ دوڑتی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ اب یہاں ہی دیکھیئے اور جزبات کی رو میں بہے ہوئے اپنے الفاظ پر سر دُھنیئے کہ آپ ہم سے مخاطب ہیں کہ آخر ہم عورت کو سمجھتے کیا ہیں ؟ کہ آیا وہ کوئی زر خرید ہے کہ ہمیشہ اسی کو جھکنا پڑے مرد کیوں نہیں جھکتا ؟؟؟؟؟؟؟تو اے خدا کی بندی بات ہورہی تھی ساس اور بہو کہ باہمی تعلقات کی کہ وہ ہمیشہ سے خراب کیوں چلے آئے ہیں ۔۔ ۔ اب اس ساس اور بہو کے جھگڑے میں بیچارے مرد کا کیا قصور ؟؟؟؟؟ہم نے اگر بہو کو( جو کہ ایک عورت ہے) ایڈجسٹمنٹ کرنے کا زیادہ روادار قرار دیا ہے کہ جس کو آپ جھکنے سے تعبیر فرما رہی ہیں تو عرض ہے کہ اگر باالفرض جھکنا ہی ٹھرا تو جھکی کس کہ سامنے ؟؟؟؟؟؟؟؟ آخر سامنے والی بھی تو عورت (ساس) ہی ہے ناں تو پھر یہاں مرد کا زکر چہ معنٰی دارد؟؟؟؟؟؟؟ یہ بھلا طرفہ ہے کہ عورت گر عورت ہی کی خاطر خود کو تبدیل کرئے تو اس میں بھی قصور وار مرد ؟؟؟؟؟؟ لاحول ولا قوۃ الا باللہ ۔ ۔ ۔ہاں وہ الگ بات ہے کہ ساس بہو کہ جھگڑے میں مرد ایک خاص کردار ادا کرسکتا ہے لیکن سر دست وہ موضوع نہیں تھا موضوع آپ نے چنا تھا ساس کا سلوک بہو کہ ساتھ ۔ ۔ ۔ جس پر میں نے ابتداء ہی اختلاف کیا ہے کہ ساس اور بہو کہ جھگڑے میں کسی ایک فریق کو براہ راست مورود الزام ٹھرانا درست نہیں جب کہ یہ رشتہ زیادہ تر فریقین کی باہمی چپلقش کی وجہ سے ہمیشہ سے متنازعہ چلا آیا ہے اور یہ الگ بات ہے کہ فریقین میں سے کبھی زیادتی بہو کی طرف سے اور کبھی ساس کی طرف سے ہوتی ہے ۔ ۔۔ اور ہم نے اپنا ذاتی مشاہدہ بھی بیان کردیا کہ ہم نے جس قدر بھی کیسز دیکھے اور سنے ان میں سے زیادہ تر قصور وار بہوؤیں ہی نکلیں ۔ ۔ ۔ ۔
          :clap::clap::clap:

          Comment


          • #65
            Re: Saas ka salook bahu k sath

            Saas... aaik Maa bhi he.. usko MAA ka hi roob dharna chhaiye... aur bajye apne HAQ maangne ke.. doosre ke haqooq ka khiyaal kerna chhaiye.. jiss se uski apni hi Izaat aur buzurgi badhti he. :)

            Comment


            • #66
              Re: Saas ka salook bahu k sath

              Originally posted by milestone View Post
              Assalamualikum ,
              Waah ! kutkut ... kia kahne ..... yeh tera asloob ,alfaz yeh tasalsul bayan sada....tujhe ham wali kahtey jo na baadha khaar hota....:)Allah kare zore Qalam aur ziyada.....
              points kaisa dete hain ?
              Walikum Salam...!

              Thanks alot to like it :blush:

              Originally posted by milestone View Post
              points kaisa dete hain ?
              Ager aap Reputation Points ki baat ker rehe hain...to iss ko Read ker lain chiips

              http://www.pegham.com/members-help-g...-seekhain.html


              :acha:

              Comment


              • #67
                Re: Saas ka salook bahu k sath

                Originally posted by zoniash View Post
                salam akhir itne din khamosh rehny k bad seb k bohat zayda israr per ek aur thread laga he liya how sweet iam 372-haha372-haha

                me ko desain k saas jo hoti hain yani k mother in law wo bahu per zulam kiyon toorti hain kud he lay ker ati hain kud he keeray nekalti hain seb aysi nhe hoti lakin zayda ter aysi he hoti hain
                jayse k meri friend hain un ki sis ki jeb shadi hoi to un ki saas un sy itnaaa kam kerwati aur kehti k kitchen main b jao to chader lopait k jaya kero aur kam sy free ho ker room main nhe jaana mery pass bythi rahi aysi kiyon hota hain meri sis ki shadi jeb hoi to un k sath b kuch aysa he howa un k ko baby huny wala tha per saason maa ka order tha k un k pass he bythi rahy room main ja k aram nhe kerna jis sy baji k paon bohat sojh jaty thay aur un ko b.p ka mesla b ho gya akher saas ko taras kiyon nhe ata bahu per

                (wayse apes ki baat hain ager aamir meri bahu hotay aur main un ki saas tay qasumain main bhera he kootna si aamir nu )372-haha372-haha372-haha372-haha372-haha


                BATAIN AP K SAAS KA AYSA BEHAVIOUR KIYON HOTA HAIN
                ?
                jesi rooh wesay farishtay

                jesi baho wesi saas :lpop:
                That's Enough...!!

                Comment


                • #68
                  Re: Saas ka salook bahu k sath

                  Originally posted by aabi2cool View Post
                  سب سے پہلے تو مجھے اس عنوان سے ہی اختلاف ہے
                  Raigaaaaaan :lpop:
                  That's Enough...!!

                  Comment


                  • #69
                    " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                    Comment


                    • #70
                      Re: Saas ka salook bahu k sath

                      Originally posted by ScorpioN_RulzZ View Post
                      jesi rooh wesay farishtay

                      jesi baho wesi saas :lpop:
                      ye kaun sa falsafa hai :P
                      " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                      Comment


                      • #71
                        Re: Saas ka salook bahu k sath


                        hmmmmmm ..!:mm:
                        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                        Comment


                        • #72
                          Re: Saas ka salook bahu k sath

                          Originally posted by saraah View Post
                          hmmmmmm ..!:mm:
                          cough! cough !!!

                          LOL
                          " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                          Comment


                          • #73
                            Re: Saas ka salook bahu k sath

                            mitti paoo ji
                            :thmbup:

                            Comment


                            • #74
                              Re: Saas ka salook bahu k sath

                              Originally posted by munda_sialkoty View Post
                              mitti paoo ji
                              paa ditti hor kuj
                              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                              Comment


                              • #75
                                Re: Saas ka salook bahu k sath

                                Originally posted by aabi2cool View Post
                                paa ditti hor kuj
                                moun tou ke aa
                                :thmbup:

                                Comment

                                Working...
                                X