Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Competition Best writer - Topic: Zindagi

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #76
    Re: Competition Best writer - Topic: Zindagi

    Originally posted by saraah View Post
    tou momin ban jao
    koshish to bayshak her insaan ko lazmi tor per kerni chaiyee:rose

    Comment

    • #77
      Re: Competition Best writer - Topic: Zindagi

      Originally posted by qabil-e-nafrat View Post
      shert momin hona laazim ha ..sirf musalmaan nahi
      آف ٹاپک :-
      مومن اور مسلمان ان دونوں الفاظ کا استعمال اکثر فورمز پر ہوتا ہے اور میں دیکھتا ہوں کہ کافی غلط استعمال ہوتا ہے ۔ ان دونوں لفظوں کہ لغوی معنٰی جدا جدا ہیں مگر حقیقت میں اصطلاحی معنٰی کہ اعتبار سے یہ دونوں لفظ ایک دوسرے کہ مترادف کہ طور پر استعمال ہوتے ہیں ۔ ۔۔ لفظ مومن ایمان لانے والے پر بولا جاتا ہے جب کہ ایمان کا لفظ امن سے بنا ہے کہ جس کا مادہ ا، م ،ن ہے
      جب کوئی شخص کفر سے اسلام کی جانب آکر ایمان لے آتا ہے تو وہ خود کو اللہ پاک کہ عذاب سے امن میں لے آتا ہے اس لیے ایمان لانے والے کو مومن کہا جاتا ہے اور لفظ مومن کا حقیقی اطلاق فقط عقائد کہ باب میں ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ جب کہ لفظ مسلمان اسلام لانے والے پر بولا جاتا ہے جو کہ سلام سے نکلا ہے اور اس کا مادہ س ،ل، م، ہے جس کا معنی سلامتی کہ ہیں جب بندہ اسلام قبول کرلیتا ہے تو خود کو سلامتی کی راہ پر لے آتا ہے اس لیے اس پر مسلمان کا اطلاق ہوتا ہے جبکہ حقیقت میں اس لفظ کا اطلاق ایمان لانے کہ بعد اسلامی احکام پر عملا متوجہ ہونا ہے یعنی احکام کا بجا لانا سر خم تسلیم کرنا ۔ ۔۔ ۔ بحرحال فقہائ اسلام نے ان دونوں الفاظ پر بہت لمبی لمبی بحثیں کی ہیں اور یہی فیصلہ صادر فرمایا ہے کہ مسلممان اور مومن مترادفات میں سے ہیں ان میں سے کوئی ایک بھی بولکر دوسرا مراد لیا جاسکتا ہے لہزا کسی مسلمان کو یہ نہیں چاہیے کہ وہ کہے کہ میں مسلمان تو ہوں مگر مومن نہیں نعوذ باللہ یہ انتہائی خطرناک بات ہے ۔ ۔ ۔۔
      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

      Comment

      • #78
        Re: Competition Best writer - Topic: Zindagi

        Originally posted by aabi2cool View Post

        yaar tu to baat ka bathunger bana deta he 372-haha372-haha372-haha372-haha

        well said :thmbup:
        :thmbup:

        Comment

        • #79
          Re: Competition Best writer - Topic: Zindagi

          Originally posted by Qabil-e-Nafrat View Post
          cheeeta ......panja laraaaye ga ..:p?
          ..yaar aay tu sach keh riyaa ain kay main kabile nafrat nahi ...:embarasse
          Apni tareef hazam kerna seekh kachu'kummay
          :thmbup:

          Comment

          • #80
            Re: Competition Best writer - Topic: Zindagi

            Originally posted by saraah View Post
            Aanay kyoon kadni wein, onj keh ke na likhein
            :thmbup:

            Comment

            • #81
              Re: Competition Best writer - Topic: Zindagi

              Originally posted by munda_sialkoty View Post
              yaar tu to baat ka bathunger bana deta he 372-haha372-haha372-haha372-haha

              well said :thmbup:
              یار بات کہ بتنگڑ کی بات نہیں لوگ سوچتے سمجھتے نہیں اور اصطلاحات کا بے دریغ غلط استعمال کرتے ہیں ۔۔۔ حقیقی لغوی معنٰی کہ اعتبار سے اگر دیکھا جائے تو پہلا درجہ ایمان لانا ہے پھر مسلمان بننا یعنی ایمان لانے کہ بعد اس کہ احکامات پر عمل کرنا ہے اب یہ تو عجیب بات ہے کہ ایک بندہ خود کو کہے کہ میں مومن تو نہیں ہان البتہ مسلم ہوں جبکہ حقیقت میں یہ منافقین کی علامات ہیں کہ وہ ظاہر میں تو ایمان ظاہر کرتے ہیں مگر حقیقت میں ان کہ دلوں میں ایمان نہیں ہوتا بلکہ فقط ظاہر میں چند اعمال ہوتے ہیں جو کہ ان کا اسلام ظاہر کرتے ہیں ۔ ۔۔ ۔
              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

              Comment

              • #82
                Re: Competition Best writer - Topic: Zindagi

                Originally posted by aabi2cool View Post
                یار بات کہ بتنگڑ کی بات نہیں لوگ سوچتے سمجھتے نہیں اور اصطلاحات کا بے دریغ غلط استعمال کرتے ہیں ۔۔۔ حقیقی لغوی معنٰی کہ اعتبار سے اگر دیکھا جائے تو پہلا درجہ ایمان لانا ہے پھر مسلمان بننا یعنی ایمان لانے کہ بعد اس کہ احکامات پر عمل کرنا ہے اب یہ تو عجیب بات ہے کہ ایک بندہ خود کو کہے کہ میں مومن تو نہیں ہان البتہ مسلم ہوں جبکہ حقیقت میں یہ منافقین کی علامات ہیں کہ وہ ظاہر میں تو ایمان ظاہر کرتے ہیں مگر حقیقت میں ان کہ دلوں میں ایمان نہیں ہوتا بلکہ فقط ظاہر میں چند اعمال ہوتے ہیں جو کہ ان کا اسلام ظاہر کرتے ہیں ۔ ۔۔ ۔
                Yaar tu jo bhi kehta he such kehta he, such ke siwa kuch nahi kehta he :embarasse
                :thmbup:

                Comment

                • #83
                  Re: Competition Best writer - Topic: Zindagi

                  Originally posted by aabi2cool View Post
                  آف ٹاپک :-

                  مومن اور مسلمان ان دونوں الفاظ کا استعمال اکثر فورمز پر ہوتا ہے اور میں دیکھتا ہوں کہ کافی غلط استعمال ہوتا ہے ۔ ان دونوں لفظوں کہ لغوی معنٰی جدا جدا ہیں مگر حقیقت میں اصطلاحی معنٰی کہ اعتبار سے یہ دونوں لفظ ایک دوسرے کہ مترادف کہ طور پر استعمال ہوتے ہیں ۔ ۔۔ لفظ مومن ایمان لانے والے پر بولا جاتا ہے جب کہ ایمان کا لفظ امن سے بنا ہے کہ جس کا مادہ ا، م ،ن ہے

                  جب کوئی شخص کفر سے اسلام کی جانب آکر ایمان لے آتا ہے تو وہ خود کو اللہ پاک کہ عذاب سے امن میں لے آتا ہے اس لیے ایمان لانے والے کو مومن کہا جاتا ہے اور لفظ مومن کا حقیقی اطلاق فقط عقائد کہ باب میں ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ جب کہ لفظ مسلمان اسلام لانے والے پر بولا جاتا ہے جو کہ سلام سے نکلا ہے اور اس کا مادہ س ،ل، م، ہے جس کا معنی سلامتی کہ ہیں جب بندہ اسلام قبول کرلیتا ہے تو خود کو سلامتی کی راہ پر لے آتا ہے اس لیے اس پر مسلمان کا اطلاق ہوتا ہے جبکہ حقیقت میں اس لفظ کا اطلاق ایمان لانے کہ بعد اسلامی احکام پر عملا متوجہ ہونا ہے یعنی احکام کا بجا لانا سر خم تسلیم کرنا ۔ ۔۔ ۔ بحرحال فقہائ اسلام نے ان دونوں الفاظ پر بہت لمبی لمبی بحثیں کی ہیں اور یہی فیصلہ صادر فرمایا ہے کہ مسلممان اور مومن مترادفات میں سے ہیں ان میں سے کوئی ایک بھی بولکر دوسرا مراد لیا جاسکتا ہے لہزا کسی مسلمان کو یہ نہیں چاہیے کہ وہ کہے کہ میں مسلمان تو ہوں مگر مومن نہیں نعوذ باللہ یہ انتہائی خطرناک بات ہے ۔ ۔ ۔۔

                  Originally posted by aabi2cool View Post
                  یار بات کہ بتنگڑ کی بات نہیں لوگ سوچتے سمجھتے نہیں اور اصطلاحات کا بے دریغ غلط استعمال کرتے ہیں ۔۔۔ حقیقی لغوی معنٰی کہ اعتبار سے اگر دیکھا جائے تو پہلا درجہ ایمان لانا ہے پھر مسلمان بننا یعنی ایمان لانے کہ بعد اس کہ احکامات پر عمل کرنا ہے اب یہ تو عجیب بات ہے کہ ایک بندہ خود کو کہے کہ میں مومن تو نہیں ہان البتہ مسلم ہوں جبکہ حقیقت میں یہ منافقین کی علامات ہیں کہ وہ ظاہر میں تو ایمان ظاہر کرتے ہیں مگر حقیقت میں ان کہ دلوں میں ایمان نہیں ہوتا بلکہ فقط ظاہر میں چند اعمال ہوتے ہیں جو کہ ان کا اسلام ظاہر کرتے ہیں ۔ ۔۔ ۔
                  bilkul darust hai :rose

                  Originally posted by munda_sialkoty View Post
                  Aanay kyoon kadni wein, onj keh ke na likhein

                  na likhein
                  شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                  Comment

                  • #84
                    Re: Competition Best writer - Topic: Zindagi

                    Originally posted by kutkutariyaan View Post
                    hmmm thinkingg

                    Ese Mashool me koi bhi tehreer nahi likha kerte.... Jis Mashool me aap ne likh dali hai :)

                    Acha Writer tab banta hai Insaan...jab aap k zehan me koi Idea ayee to...foran un Kheyalat ko alfaaz ki shakal me dhall dia jaee....

                    Or ager aap ka mood acha ho...or kuch likhne ki khewahan hoon...to...Car pakri...Kisi Garden me...ya Park me....ya Canal Bank me ka ker Laptop ON kia....or Pursakoon ho ker apna zehan ko Tehreer ki shakar de di jaee....

                    Jab aap aisa Senerio create ker lete hain....pher aap aik bohut he achi tehreer ko likh pate hain....

                    Atleast me esa he kerta ho.... chiips

                    Anyway, jesa aap ne mahool bataya...Uss me aap ne itni touching tehreer likh daali...wo waqaee qabil-e-sitaish hai :thmbup:

                    hmm.. aap ne sahi kaha.. likhte waqt zehani sakoon zaroori he..:rose

                    Comment

                    • #85
                      Re: Competition Best writer - Topic: Zindagi

                      Originally posted by aabi2cool View Post
                      آف ٹاپک :-

                      مومن اور مسلمان ان دونوں الفاظ کا استعمال اکثر فورمز پر ہوتا ہے اور میں دیکھتا ہوں کہ کافی غلط استعمال ہوتا ہے ۔ ان دونوں لفظوں کہ لغوی معنٰی جدا جدا ہیں مگر حقیقت میں اصطلاحی معنٰی کہ اعتبار سے یہ دونوں لفظ ایک دوسرے کہ مترادف کہ طور پر استعمال ہوتے ہیں ۔ ۔۔ لفظ مومن ایمان لانے والے پر بولا جاتا ہے جب کہ ایمان کا لفظ امن سے بنا ہے کہ جس کا مادہ ا، م ،ن ہے

                      جب کوئی شخص کفر سے اسلام کی جانب آکر ایمان لے آتا ہے تو وہ خود کو اللہ پاک کہ عذاب سے امن میں لے آتا ہے اس لیے ایمان لانے والے کو مومن کہا جاتا ہے اور لفظ مومن کا حقیقی اطلاق فقط عقائد کہ باب میں ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ جب کہ لفظ مسلمان اسلام لانے والے پر بولا جاتا ہے جو کہ سلام سے نکلا ہے اور اس کا مادہ س ،ل، م، ہے جس کا معنی سلامتی کہ ہیں جب بندہ اسلام قبول کرلیتا ہے تو خود کو سلامتی کی راہ پر لے آتا ہے اس لیے اس پر مسلمان کا اطلاق ہوتا ہے جبکہ حقیقت میں اس لفظ کا اطلاق ایمان لانے کہ بعد اسلامی احکام پر عملا متوجہ ہونا ہے یعنی احکام کا بجا لانا سر خم تسلیم کرنا ۔ ۔۔ ۔ بحرحال فقہائ اسلام نے ان دونوں الفاظ پر بہت لمبی لمبی بحثیں کی ہیں اور یہی فیصلہ صادر فرمایا ہے کہ مسلممان اور مومن مترادفات میں سے ہیں ان میں سے کوئی ایک بھی بولکر دوسرا مراد لیا جاسکتا ہے لہزا کسی مسلمان کو یہ نہیں چاہیے کہ وہ کہے کہ میں مسلمان تو ہوں مگر مومن نہیں نعوذ باللہ یہ انتہائی خطرناک بات ہے ۔ ۔ ۔۔

                      :thmbup: sahi kaha bilkul :salam:

                      Comment

                      • #86
                        Re: Competition Best writer - Topic: Zindagi

                        Originally posted by saraah View Post
                        na likhein
                        tumhari gull mein ne kabi maroori he jo ub marooron ga 372-haha
                        :thmbup:

                        Comment

                        • #87
                          Re: Competition Best writer - Topic: Zindagi

                          Originally posted by aabi2cool View Post
                          آف ٹاپک :-
                          مومن اور مسلمان ان دونوں الفاظ کا استعمال اکثر فورمز پر ہوتا ہے اور میں دیکھتا ہوں کہ کافی غلط استعمال ہوتا ہے ۔ ان دونوں لفظوں کہ لغوی معنٰی جدا جدا ہیں مگر حقیقت میں اصطلاحی معنٰی کہ اعتبار سے یہ دونوں لفظ ایک دوسرے کہ مترادف کہ طور پر استعمال ہوتے ہیں ۔ ۔۔ لفظ مومن ایمان لانے والے پر بولا جاتا ہے جب کہ ایمان کا لفظ امن سے بنا ہے کہ جس کا مادہ ا، م ،ن ہے
                          جب کوئی شخص کفر سے اسلام کی جانب آکر ایمان لے آتا ہے تو وہ خود کو اللہ پاک کہ عذاب سے امن میں لے آتا ہے اس لیے ایمان لانے والے کو مومن کہا جاتا ہے اور لفظ مومن کا حقیقی اطلاق فقط عقائد کہ باب میں ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ جب کہ لفظ مسلمان اسلام لانے والے پر بولا جاتا ہے جو کہ سلام سے نکلا ہے اور اس کا مادہ س ،ل، م، ہے جس کا معنی سلامتی کہ ہیں جب بندہ اسلام قبول کرلیتا ہے تو خود کو سلامتی کی راہ پر لے آتا ہے اس لیے اس پر مسلمان کا اطلاق ہوتا ہے جبکہ حقیقت میں اس لفظ کا اطلاق ایمان لانے کہ بعد اسلامی احکام پر عملا متوجہ ہونا ہے یعنی احکام کا بجا لانا سر خم تسلیم کرنا ۔ ۔۔ ۔ بحرحال فقہائ اسلام نے ان دونوں الفاظ پر بہت لمبی لمبی بحثیں کی ہیں اور یہی فیصلہ صادر فرمایا ہے کہ مسلممان اور مومن مترادفات میں سے ہیں ان میں سے کوئی ایک بھی بولکر دوسرا مراد لیا جاسکتا ہے لہزا کسی مسلمان کو یہ نہیں چاہیے کہ وہ کہے کہ میں مسلمان تو ہوں مگر مومن نہیں نعوذ باللہ یہ انتہائی خطرناک بات ہے ۔ ۔ ۔۔
                          bhaai main aapki baat say 100 fisad ittefaak kerta hoon:rose
                          per kuch guzarshaat arz kerni hain.pehli bat to yeh kay yay dono alfaz mutradif zaroor hain lakin kabhi bhi koi
                          bhi mutaradfi lafz kisi hakeeki lafz ko mukammil to per replace nahi ker sakta aor iss ziman main bunyadi waja hi yahi ha
                          kay dono alfaaz kay androoni maani jin ko intrinsic meaning bhi kaha jata ha wo aapis main ferk rekhtay hain .dono
                          alfaaz kay maani ka hujam aor haiyaat bhi mukhtalif ha ..saboot kay tor per aap yay daikhain kay qurane pak mian Allah pak nay
                          kasrat say ham musalmano ko aay emaan waalo keh ker pukara ,Allah taalah bari qudrat aor hikmat waalay hain aor iss bata ka unhain
                          bakhoobi ilm ha kay kiss mokaah per konsay alfaaz ka istemaal kerna ha aor uss main hikmat kia ha .doosri baat yay kay main nay yay
                          baat iqbal kay shair kay tanazur main kahi thi jis main iqbal nay shert rekhi ha mominn hona usskay liyee jo taqdeer
                          ko apni aankho ki junbish main qaid kerna chahta ha .,Dr.Allama muhammad iqbal jasa wali-ullah aor soofi buhat achi terha say
                          iss baat ki hakeekat say waakif tha kay agar "Nigahe Marde muslim" ka istemaal kia to wo haq nahi ada ho sakay ga jo
                          hona chiayee aor issi liyee Allah ki hikmat Zara bher ayaan hoti ha agar ham iqbaal kay iss shair ko baatin ki ankh say daikhain .
                          kuch mwakih per idraak kerna perta ha kay unhi alfaaz ka chunaao behter ha jo muaani kay lihaaz say androoni hon na kay mutraadif say kaam chalaya jayee
                          ..aor hakeekatan zahir ki aankh kuch aor daikhti ha jabkay baatin ki aankh kuch aor.:tasali:
                          Jazak-Allaha u Khairan kaseera... :rose

                          Comment

                          • #88
                            Re: Competition Best writer - Topic: Zindagi

                            Originally posted by *Samra* View Post
                            meri tarf se aik koshish.. Mai pehle likha kerti thi.. lekin ab kaafi arsa se nahi likha tha... aaj pihr se likha he :) aur PLEASE meri urdu mistakes ke liye sorry :phool: :rose
                            zindagi ko kisi had tak bahut achi tarhan define kia hia ap ne
                            likhti raha karin:rose

                            Comment

                            • #89
                              Re: Competition Best writer - Topic: Zindagi

                              Originally posted by Qabil-e-Nafrat View Post
                              bhaai main aapki baat say 100 fisad ittefaak kerta hoon:rose
                              per kuch guzarshaat arz kerni hain.pehli bat to yeh kay yay dono alfaz mutradif zaroor hain lakin kabhi bhi koi
                              bhi mutaradfi lafz kisi hakeeki lafz ko mukammil to per replace nahi ker sakta aor iss ziman main bunyadi waja hi yahi ha
                              kay dono alfaaz kay androoni maani jin ko intrinsic meaning bhi kaha jata ha wo aapis main ferk rekhtay hain .dono
                              alfaaz kay maani ka hujam aor haiyaat bhi mukhtalif ha ..saboot kay tor per aap yay daikhain kay qurane pak mian Allah pak nay
                              kasrat say ham musalmano ko aay emaan waalo keh ker pukara ,Allah taalah bari qudrat aor hikmat waalay hain aor iss bata ka unhain
                              bakhoobi ilm ha kay kiss mokaah per konsay alfaaz ka istemaal kerna ha aor uss main hikmat kia ha .doosri baat yay kay main nay yay
                              baat iqbal kay shair kay tanazur main kahi thi jis main iqbal nay shert rekhi ha mominn hona usskay liyee jo taqdeer
                              ko apni aankho ki junbish main qaid kerna chahta ha .,Dr.Allama muhammad iqbal jasa wali-ullah aor soofi buhat achi terha say
                              iss baat ki hakeekat say waakif tha kay agar "Nigahe Marde muslim" ka istemaal kia to wo haq nahi ada ho sakay ga jo
                              hona chiayee aor issi liyee Allah ki hikmat Zara bher ayaan hoti ha agar ham iqbaal kay iss shair ko baatin ki ankh say daikhain .
                              kuch mwakih per idraak kerna perta ha kay unhi alfaaz ka chunaao behter ha jo muaani kay lihaaz say androoni hon na kay mutraadif say kaam chalaya jayee
                              ..aor hakeekatan zahir ki aankh kuch aor daikhti ha jabkay baatin ki aankh kuch aor.:tasali:
                              Jazak-Allaha u Khairan kaseera... :rose
                              چاہوں تو آپکی تمام باتوں کا جواب دے سکتا ہوں مگر پھر لا یعنی بحث کا آغاز ہوجائے گا ۔ ۔ ۔:salam:
                              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                              Comment

                              • #90
                                Re: Competition Best writer - Topic: Zindagi

                                Originally posted by Ibtesam View Post
                                zindagi ko kisi had tak bahut achi tarhan define kia hia ap ne
                                likhti raha karin:rose
                                thanks ibtesam.. :rose

                                Comment

                                Working...
                                X