Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Dosti + Aitbaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: Dosti + Aitbaar

    Originally posted by MSA View Post
    nah uncil .... udhar muhabbat ki qeenchi he
    maiN nay tum say muhabbat ka dawa kab kia hai :pagal:
    That's Enough...!!

    Comment

    • #32
      Re: Dosti + Aitbaar

      Originally posted by ScorpioN_RulzZ View Post
      maiN nay tum say muhabbat ka dawa kab kia hai :pagal:
      to me ne bhi app ko inform kia he

      Comment

      • #33
        Re: Dosti + Aitbaar

        Originally posted by MSA View Post
        to me ne bhi app ko inform kia he
        kis baray maiN
        That's Enough...!!

        Comment

        • #34
          Re: Dosti + Aitbaar

          Originally posted by ScorpioN_RulzZ View Post
          kis baray maiN
          udhar k bare me

          Comment

          • #35
            Re: Dosti + Aitbaar

            Originally posted by MSA View Post
            udhar k bare me
            hawww
            That's Enough...!!

            Comment

            • #36
              Re: Dosti + Aitbaar

              Originally posted by ScorpioN_RulzZ View Post
              hawww
              uncil aise HAWW to wo aunitian kurti he jo aksar cheeni mangne aati he 372-haha

              Comment

              • #37
                Re: Dosti + Aitbaar

                Originally posted by MSA View Post
                uncil aise HAWW to wo aunitian kurti he jo aksar cheeni mangne aati he 372-haha
                tum auntiyaN aur un ki bataiN bhi note kartay ho
                That's Enough...!!

                Comment

                • #38
                  Re: Dosti + Aitbaar

                  Originally posted by ScorpioN_RulzZ View Post
                  tum auntiyaN aur un ki bataiN bhi note kartay ho
                  :eye::eye:

                  Comment

                  • #39
                    Re: Dosti + Aitbaar

                    Originally posted by ScorpioN_RulzZ View Post
                    haan je aisay dost ka kia faida jo udhar bhi na day sakay :lpop:

                    :lahoul:

                    Comment

                    • #40
                      Re: Dosti + Aitbaar

                      Originally posted by mano_billi View Post
                      meri paali pariyo :phool: Or pg ke deeyoz 372-shed

                      asalam o alaikum!!

                      dosti :mm: Kia he dosti? Kon hota he dost?

                      dost woh jo har khushi me har gham me sath de... Jo apki zaat ka ainda ho...har ache kaam me saath ho or buray kam karne pe apko dantay 372-shed likin phir bhee sath de :dance2:
                      jo bina puche apke dil ki baat samajh jaye :donno: Dost woh hota he jo sirf hansi khushi me hi sath na ho balkay har gham me bhee shareeq ho :salam:
                      ap ki batein sunein ... apki problems sunay ... good listener ho...

                      jab puri dunya se tang ajayein to dost ke paas ja sakein woh encourage kare teddy

                      kia aisa dost aj kal ke zamane me milta he? :donno: Jis ki dosti beylos ho..bagher kisi mufaad ke?

                      :donno:
                      اوہ بچہ جی اوپر آپ نے جو بھی چیزیں گنوائیں ہیں کیا آپ نہیں سمجھتیں کہ یہ سب بھی ہماری غرضیں اور مفادات ہی ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟ یعنی جو ہماری غرض پوری کرئے وہ تو ہمارا دوست اور جو ان میں سے کسی ایک غرض کو بھی پورا نہ کرسکا وہ دوستی کے معیار پر پورا نہیں اترسکا واہ واہ یعنی جو ہمارے دل کی بات نہ سمجھے وہ دوست نہیں جو ہمارے کسی کام نہ آئے وہ دوست نہیں جو اچھا مشورہ نہ دے جس کہ پاس ہمارے لیے وقت نہ ہو جو ہمارے دکھ سکھ کا ساتھی نہ بن سکے جو ہمارے لیے یہ نہ کرسکے وہ نہ کرسکے وغیرہ وغیرہ وہ دوست نہیں ارے بچے ان سب معاملات تو فقط ہم ہی ہم ہیں اور ہمارے مفادات ہی غالب ہیں بے لوثیت اور بے غرضیت کہاں ہے اور اس دوست کی ذات کہاں ہے جو کہ ہمارے لیے یہ بھی ہو اور وہ بھی ہو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
                      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                      Comment

                      • #41
                        Re: Dosti + Aitbaar

                        aabi bhai dost ki tareef kya hai aapki nazar me ???
                        kon hota hai dost
                        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                        Comment

                        • #42
                          Re: Dosti + Aitbaar

                          Originally posted by saraah View Post
                          aabi bhai dost ki tareef kya hai aapki nazar me ???
                          Kon hota hai dost
                          بچے دوستی دوستی ہوتی ہے دوستی کسی بھی قسم کی غرض کا نام نہیں میں آپ کا دوست ہوں یا آپ میرے دوست ہو تو ہم دونوں کہ لیے فقط احساس دوستی ہی کافی ہے دوست مشکل میں کام ائے نہ آئے دوست دوست ہی ہوتا اگر اپ نے کسی سے فقط اس نظریئے کہ تحت دوستی کی کہ کل کلاں کو جب آپ کسی مشکل میں گھر گئے تو آپ کا دوست آپکی مدد کو آئے گا تو یہ آپ نے دوستی نہیں کی بلکہ یہاں آپ نے اپنی غرض کو مقدم رکھا اور خود اپنے ساتھ اور اپنے دوست کہ ساتھ دھوکا کیا ۔۔ ۔ ۔ دیکھیئے دوست کا دوست کہ ہردکھ سکھ میں ہر حال میں شریک ہونا دوستی کی علامات میں سے ضرور ہے مگر دوستی کا اس پر اگر انحصار کردیا جائے تو یہ بذات خود دوستی کہ ساتھ دغا اور فریب والی بات ہوگی اور اس غرض مندی تو کہہ سکتے ہیں دوستی نہیں ۔ ۔۔ ۔ دوست بس دوست ہوتا ہے چاہے وہ آپ کہ کسی کام آئے یا نہ آئے وہ دوست ہی ہے اگر آپ کو دوستی کہ معنٰی کا علم ہے توووووووووووووو؟جب آپ کسی کو دوست بنا لیتے ہو تو یہ کیوں بھول جاتے ہو کہ آپ بھی اس کہ دوست ہو اور جو ایکسپیکٹیشنز آپ اس سے کررہے ہو بالکل وہی تمام امیدیں وہ آپ سے بھی وابستہ کرسکتا ہے سو میری نظر میں دوستی ان تمام مفادات سے بالا تر کسی جزبے کا نام ہے کہ جس تک حقیقی رسائی کہ لیے میرے پاس الفاظ کا مناسب ذخیرہ نہیں ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔
                          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                          Comment

                          • #43
                            Re: Dosti + Aitbaar

                            Originally posted by aabi2cool View Post

                            beshak im 100 % agreed aabi bhai
                            ehsaas ka naam
                            lakin mojooda dour me yeh batain kisi fanatasy world ki lagtin hain bajaye real world k
                            (haan lakin me ne dekhi hai esi dosti... it DOES exist in this real world:))
                            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                            Comment

                            • #44
                              Re: Dosti + Aitbaar

                              Originally posted by saraah View Post
                              beshak im 100 % agreed aabi bhai
                              ehsaas ka naam
                              lakin mojooda dour me yeh batain kisi fanatasy world ki lagtin hain bajaye real world k
                              (haan lakin me ne dekhi hai esi dosti... It does exist in this real world:))
                              غلط ہے سو فیصدی غلط ہے میں نہیں مانتا کہ یہ کسی فینٹسی ورلڈ کی باتیں ہیں میرے پاس کافی مثالیں ہیں خود میری اپنی ذات اور میرے جو قریبی دوست ہیں ان کہ ساتھ میرا تعلق مجھے اس نـظریہ کی معقولیت سے انکار پر اکساتا ہے
                              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                              Comment

                              • #45
                                Re: Dosti + Aitbaar

                                Originally posted by aabi2cool View Post
                                بچے دوستی دوستی ہوتی ہے دوستی کسی بھی قسم کی غرض کا نام نہیں میں آپ کا دوست ہوں یا آپ میرے دوست ہو تو ہم دونوں کہ لیے فقط احساس دوستی ہی کافی ہے دوست مشکل میں کام ائے نہ آئے دوست دوست ہی ہوتا اگر اپ نے کسی سے فقط اس نظریئے کہ تحت دوستی کی کہ کل کلاں کو جب آپ کسی مشکل میں گھر گئے تو آپ کا دوست آپکی مدد کو آئے گا تو یہ آپ نے دوستی نہیں کی بلکہ یہاں آپ نے اپنی غرض کو مقدم رکھا اور خود اپنے ساتھ اور اپنے دوست کہ ساتھ دھوکا کیا ۔۔ ۔ ۔ دیکھیئے دوست کا دوست کہ ہردکھ سکھ میں ہر حال میں شریک ہونا دوستی کی علامات میں سے ضرور ہے مگر دوستی کا اس پر اگر انحصار کردیا جائے تو یہ بذات خود دوستی کہ ساتھ دغا اور فریب والی بات ہوگی اور اس غرض مندی تو کہہ سکتے ہیں دوستی نہیں ۔ ۔۔ ۔ دوست بس دوست ہوتا ہے چاہے وہ آپ کہ کسی کام آئے یا نہ آئے وہ دوست ہی ہے اگر آپ کو دوستی کہ معنٰی کا علم ہے توووووووووووووو؟جب آپ کسی کو دوست بنا لیتے ہو تو یہ کیوں بھول جاتے ہو کہ آپ بھی اس کہ دوست ہو اور جو ایکسپیکٹیشنز آپ اس سے کررہے ہو بالکل وہی تمام امیدیں وہ آپ سے بھی وابستہ کرسکتا ہے سو میری نظر میں دوستی ان تمام مفادات سے بالا تر کسی جزبے کا نام ہے کہ جس تک حقیقی رسائی کہ لیے میرے پاس الفاظ کا مناسب ذخیرہ نہیں ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔

                                Mein teri is takreer ko bina'maazrat ke bilkul reject kerta hoon

                                Expectations ko tum mufaadat ka naam nahi rakh saktay.

                                Doost wo hota he ke jub aap ko zaroorat ho wo aap ke paas moojood ho. Mein 11 days hospital raha to mere doost mere saath rahay hospital mein.

                                Jis doosti ki tu tareef ker raha he wo doosti na hui "Chooleyaan da wudd" hoya
                                :thmbup:

                                Comment

                                Working...
                                X