Re: pakistan main deshatgardi ki waja ?
Originally posted by maharani
View Post
پہلے کہ امریکہ اور آج کہ امریکہ میں یہ فرق ہے کہ آج امریکہ آپ کی مغربی سرحد افغانستان پر آن بیٹھا ہے جبکہ دوسری جانب آپ کا ایک اور ازلی دشمن انڈیا پہلے سے موجود ہے ۔ اور موصوف پرویز مشرف صاحب کہ افغان پالیسی پر یوٹرن کہ بعد ہم نے افغانیون کو بھی اپنا دشمن بنا لیا ہے سو اب امریکہ کہ لیے بہت سے مواقع ہیں ابھی تفصیل کا موقع نہیں ہے یہ سب اشارۃ عرض کردیا ہے سمجھ دار کہ لیے اشارہ ہی کافی ہے
Comment