Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Burai..?
Collapse
X
-
Re: Burai..?
Originally posted by *Kashish* View Post:thmbup: agree :roseteddy
Originally posted by aabi2cool View Postایک ہوتی ہے اچھائی اور برائی کی پہچان یا اس کا ادراک یہ اللہ پاک نے ہر انسان کی فطرت سلیمہ میں رکھ دیا ہے کہ وہ طبعی طور پر بھی اچھائی اور برائی کی تمیز کرسکتا ہے اور پھر انسان بدیہی طور پر بھی اچھائی یا برائی کو پہچانتا ہے ۔ ۔۔ اچھائی یا برائی کی پہچان تو ہر انسان کو ہوتی ہے یا ہونی چاہیے ۔ ۔۔ مگر میرے خیال میں آپ کسی بھی برائی کہ بارے میں جاننے کی نہیں بلکہ اس کہ وقوع کہ بارے میں بات کررہی ہیں کہ آیا اس کا جاننا ضروری ہے کہ فلاں برائی فلاں جگہ ہورہی ہے یا نہیں ؟ تو اس کا علم ہونا کوئی ضروری نہیں مگر بعض حالات میں بہتر ضرور ہوتا ہے
saheee.......:thmbup:شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
Comment