Originally posted by aabi2cool
View Post
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
! Saraah K Liye !
Collapse
X
-
Originally posted by saraah View Postyehi Tou Baat Sun.ni Thi Aap Se ....aiwen Ee Inni Lambi Tamheed Bhaandi Aabi Bhai....
Achaa...chlain Dobara Parrnay Ki Koshish Karoon Gi.....:(
Ok Next Question;
Aap Ko Kabhi Khwaatin K Digest Parrhnay Ka Ittefaq Hua....if Yes Konsay Parrhay?:anyword7ہاں بہت مرتبہ ہوا اکثر بہنیں ضد کرکہ منگوایا کرتیں تھیں لیکن میں بہت زیادہ نہیں پڑھا کرتا تھا ,جو ڈائجسٹ میری سسٹرز منگواتی تھیں ان کہ نام شعاع اور خواتین ڈائجسٹ تھے ۔ ۔ ۔ اور ان میں بھی میں خال ہی ہے کوئی ناول یا ناولسٹ پڑھ لیتا تھا زیادہ تر لطائف شاعری اور ان کہ پہلے صحفوں پر جو احادیث ہوتی تھیں وہ ضرور پڑھا کرتا تھا یہ جاننے کہ لیے کہ ادارہ کس قسم کہ عقائد کا پرچار کررہا ہے ۔ ۔ ۔
ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Originally posted by fari View Postnafsiyat kay lia ap wasay Ummid ki yani mahir-e-nafsiyat ki madad lay saktay hain372-shockساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postہاں بہت مرتبہ ہوا اکثر بہنیں ضد کرکہ منگوایا کرتیں تھیں لیکن میں بہت زیادہ نہیں پڑھا کرتا تھا ,جو ڈائجسٹ میری سسٹرز منگواتی تھیں ان کہ نام شعاع اور خواتین ڈائجسٹ تھے ۔ ۔ ۔ اور ان میں بھی میں خال ہی ہے کوئی ناول یا ناولسٹ پڑھ لیتا تھا زیادہ تر لطائف شاعری اور ان کہ پہلے صحفوں پر جو احادیث ہوتی تھیں وہ ضرور پڑھا کرتا تھا یہ جاننے کہ لیے کہ ادارہ کس قسم کہ عقائد کا پرچار کررہا ہے ۔ ۔ ۔
chlain aap ne parrhay hi nae tou kya poochoon....:ANYWORD7
wese kis mayaar k hain yeh dono?
kya aap kuch keh saktay hainشاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
Originally posted by saraah View Postright....inhi Dono Ka Poochna Chah Rahi Thi.....
Chlain Aap Ne Parrhay Hi Nae Tou Kya Poochoon....:anyword7
Wese Kis Mayaar K Hain Yeh Dono?
Kya Aap Kuch Keh Saktay Hainعقائد کہ حوالے سے گو کہ اس قسم کہ لٹریچر میں کوئی ذیادہ مواد نہیں ہوتا کہ عقائد ان کا براہ راست موضوع ہی نہیں ہوتے مگر تاہم ہر ادارہ انفرادی یا اجتماعی طور پر کسی نہ کسی نظرئیے یا عقیدہ کا پرچارک ضرور ہوتا سو اس (یعنی عقائد کہ ) لحاظ سے میں ان سے متفق نہیں تھا مگر تاہم اس قسم کہ رسائل میں ٹھیک ٹھاک معاشرتی موضوعات کو بھی اچھے طریقے سے اجاگر کیا جاتا ہے تو میرے خیال میں ان کا مطالعہ افادیت کا ہی ثمر دیتا ہے باقی آپ کل عقل اور عشق پر کچھ کہنا چاہ رہی تھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postعقائد کہ حوالے سے گو کہ اس قسم کہ لٹریچر میں کوئی ذیادہ مواد نہیں ہوتا کہ عقائد ان کا براہ راست موضوع ہی نہیں ہوتے مگر تاہم ہر ادارہ انفرادی یا اجتماعی طور پر کسی نہ کسی نظرئیے یا عقیدہ کا پرچارک ضرور ہوتا سو اس (یعنی عقائد کہ ) لحاظ سے میں ان سے متفق نہیں تھا مگر تاہم اس قسم کہ رسائل میں ٹھیک ٹھاک معاشرتی موضوعات کو بھی اچھے طریقے سے اجاگر کیا جاتا ہے تو میرے خیال میں ان کا مطالعہ افادیت کا ہی ثمر دیتا ہے باقی آپ کل عقل اور عشق پر کچھ کہنا چاہ رہی تھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ishaq aur aqal ki baat krti hoon zara dimagh thikanay pe aajaye......شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
Originally posted by saraah View Postaabi Bhai Asslamoalikummmmmmmmmmmmmm...........
Meri Tashaffi Nae Hui Aapkay Jawaab Se Aabi Bhai.....:anyword9
Ishaq Aur Aqal Ki Baat Krti Hoon Zara Dimagh Thikanay Pe Aajaye......میرے کہنے کا مطلب تھا کہ عموما اس قسم کہ رسائل کی ابتداء میں قرآن یا احادیث کا ایک چیپٹر دیا جاتا ہے جس میں بعض احادیث کو بعض خاص عنوانات دے کر بیان کیا جاتا ہے یا پھر بعض آیات و احادیث کی اپنے نظریات کی بیس پر تشریح کیا جتی ہے ۔ ۔ ۔ سو یہ ضروری نہیں کہ میں ان کی اس قسم کی تمام تشریحات سے متفق ہوں ہاں مگر چونکہ ان رسائل کا بنیادی مقصد کچھ اور ہوتا ہے لہذا اس مقصد کہ پیش نظر ان کا مطالعہ مفید رہتا ہے مثلا ہمارے سماج و معاشرے کی مختلف الجھنیں ،رویئے،انسانی نفسیات ،معاشرتی اچھائیاں اور برائیاں اور اس قسم کہ دیگر احوال کو مختلف کرداروں کہ قالب میں ڈھال کر ہماری تعلیم کا سامان کرنا وغیرہساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postمیرے کہنے کا مطلب تھا کہ عموما اس قسم کہ رسائل کی ابتداء میں قرآن یا احادیث کا ایک چیپٹر دیا جاتا ہے جس میں بعض احادیث کو بعض خاص عنوانات دے کر بیان کیا جاتا ہے یا پھر بعض آیات و احادیث کی اپنے نظریات کی بیس پر تشریح کیا جتی ہے ۔ ۔ ۔ سو یہ ضروری نہیں کہ میں ان کی اس قسم کی تمام تشریحات سے متفق ہوں ہاں مگر چونکہ ان رسائل کا بنیادی مقصد کچھ اور ہوتا ہے لہذا اس مقصد کہ پیش نظر ان کا مطالعہ مفید رہتا ہے مثلا ہمارے سماج و معاشرے کی مختلف الجھنیں ،رویئے،انسانی نفسیات ،معاشرتی اچھائیاں اور برائیاں اور اس قسم کہ دیگر احوال کو مختلف کرداروں کہ قالب میں ڈھال کر ہماری تعلیم کا سامان کرنا وغیرہ
ji me ne issi liye poocha tha..rozmarra zindagi k hawalay se kaafi kuch hota hai ajkal .....
aabi bhai chaye piyen gay....???..:D:
ek cup mere liye b...........:lpop:شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
Originally posted by saraah View Postachaaaaa...theeekkkkk......:mm:...
ji me ne issi liye poocha tha..rozmarra zindagi k hawalay se kaafi kuch hota hai ajkal .....
aabi bhai chaye piyen gay....???..:D:
ek cup mere liye b...........:lpop:ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postdekhoo is thred main meri hatul maqdoor koshish hy k serious raha jay so tum bhi . . . aur khuch pouchna hy to poucho pichly dino jab main masroof tha to us waqat tum nay meri sakhti lai hui thi abhi bhai :yy:aur ye wala smili post kar kar k
me ne thorri.....372-hahaشاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
Comment