Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

! Saraah K Liye !

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Originally posted by aabi2cool View Post
    عورت کی نفسیات ایسی کیوں ہے ؟ دیکھیئے میں کوئی ماہر نفسیات تو نہیں اور نہ ہی میرے نزدیک انسانی نفسیات کو کسی ریاضی کہ فارمولے یعنی دو جمع دو حاصل ہمیشہ کی طرح چار کی طرح بیان کیا جاسکتا ہے

    انسانی نفسیات ایک نہایت ہی وسیع علم چونكہ اس علم كا تعلق انسانی رویوں اور زہنی كیفیات سے ہے اس لیے اس كے قوانین ریاضی کہ قوانین کی طرح ہمیشہ ایک ہی نتیجہ برآمد نہیں کرسکتے ۔ ۔ رہ گئی عورت کی نفسیات ایسی کیوں ہے تو اس میں لازما عورت کی تخلیق جس انداز میں ہوئی ہے اس کا بہت بڑا عمل دخل ہے ۔ ۔ ۔ باقی راجہ گدھ میں نے بہت پہلے پڑھا تھا اب تو یاد بھی نہیں ہاں اس کا پرندوں والا حصہ ہی تو اس ناول کی جان ہے ۔ ۔ ۔
    nafsiyat kay lia ap wasay Ummid ki yani mahir-e-nafsiyat ki madad lay saktay hain372-shock

    Comment

    • #47
      Originally posted by saraah View Post
      yehi Tou Baat Sun.ni Thi Aap Se ....aiwen Ee Inni Lambi Tamheed Bhaandi Aabi Bhai....
      Achaa...chlain Dobara Parrnay Ki Koshish Karoon Gi.....:(

      Ok Next Question;
      Aap Ko Kabhi Khwaatin K Digest Parrhnay Ka Ittefaq Hua....if Yes Konsay Parrhay?:anyword7
      ہاں بہت مرتبہ ہوا اکثر بہنیں ضد کرکہ منگوایا کرتیں تھیں لیکن میں بہت زیادہ نہیں پڑھا کرتا تھا ,جو ڈائجسٹ میری سسٹرز منگواتی تھیں ان کہ نام شعاع اور خواتین ڈائجسٹ تھے ۔ ۔ ۔ اور ان میں بھی میں خال ہی ہے کوئی ناول یا ناولسٹ پڑھ لیتا تھا زیادہ تر لطائف شاعری اور ان کہ پہلے صحفوں پر جو احادیث ہوتی تھیں وہ ضرور پڑھا کرتا تھا یہ جاننے کہ لیے کہ ادارہ کس قسم کہ عقائد کا پرچار کررہا ہے ۔ ۔ ۔
      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

      Comment

      • #48
        Originally posted by fari View Post
        nafsiyat kay lia ap wasay Ummid ki yani mahir-e-nafsiyat ki madad lay saktay hain372-shock
        us ka apna demagh drusat nahene hy . .. wesay meri us k sath is mozu per msn per aik do bar baat hui hy . .. khali naam ki mahire nafsiaat hy wo :D:
        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

        Comment

        • #49
          Originally posted by aabi2cool View Post
          ہاں بہت مرتبہ ہوا اکثر بہنیں ضد کرکہ منگوایا کرتیں تھیں لیکن میں بہت زیادہ نہیں پڑھا کرتا تھا ,جو ڈائجسٹ میری سسٹرز منگواتی تھیں ان کہ نام شعاع اور خواتین ڈائجسٹ تھے ۔ ۔ ۔ اور ان میں بھی میں خال ہی ہے کوئی ناول یا ناولسٹ پڑھ لیتا تھا زیادہ تر لطائف شاعری اور ان کہ پہلے صحفوں پر جو احادیث ہوتی تھیں وہ ضرور پڑھا کرتا تھا یہ جاننے کہ لیے کہ ادارہ کس قسم کہ عقائد کا پرچار کررہا ہے ۔ ۔ ۔
          right....inhi dono ka poochna chah rahi thi.....
          chlain aap ne parrhay hi nae tou kya poochoon....:ANYWORD7

          wese kis mayaar k hain yeh dono?
          kya aap kuch keh saktay hain
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment

          • #50
            Originally posted by saraah View Post
            right....inhi Dono Ka Poochna Chah Rahi Thi.....
            Chlain Aap Ne Parrhay Hi Nae Tou Kya Poochoon....:anyword7

            Wese Kis Mayaar K Hain Yeh Dono?
            Kya Aap Kuch Keh Saktay Hain
            عقائد کہ حوالے سے گو کہ اس قسم کہ لٹریچر میں کوئی ذیادہ مواد نہیں ہوتا کہ عقائد ان کا براہ راست موضوع ہی نہیں ہوتے مگر تاہم ہر ادارہ انفرادی یا اجتماعی طور پر کسی نہ کسی نظرئیے یا عقیدہ کا پرچارک ضرور ہوتا سو اس (یعنی عقائد کہ ) لحاظ سے میں ان سے متفق نہیں تھا مگر تاہم اس قسم کہ رسائل میں ٹھیک ٹھاک معاشرتی موضوعات کو بھی اچھے طریقے سے اجاگر کیا جاتا ہے تو میرے خیال میں ان کا مطالعہ افادیت کا ہی ثمر دیتا ہے باقی آپ کل عقل اور عشق پر کچھ کہنا چاہ رہی تھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

            Comment

            • #51
              Originally posted by aabi2cool View Post
              us ka apna demagh drusat nahene hy . .. wesay meri us k sath is mozu per msn per aik do bar baat hui hy . .. khali naam ki mahire nafsiaat hy wo :D:
              ap ko tu wasay hi ummid se jalnay ki adat ha

              Comment

              • #52
                Originally posted by fari View Post
                ap ko tu wasay hi ummid se jalnay ki adat ha
                aur tumheen chamcha geeri kii :lpop:
                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment

                • #53
                  Originally posted by aabi2cool View Post
                  aur tumheen chamcha geeri kii :lpop:

                  ap ko suchi baat kah do tu chamchagri lagti ha

                  Comment

                  • #54
                    Originally posted by aabi2cool View Post
                    عقائد کہ حوالے سے گو کہ اس قسم کہ لٹریچر میں کوئی ذیادہ مواد نہیں ہوتا کہ عقائد ان کا براہ راست موضوع ہی نہیں ہوتے مگر تاہم ہر ادارہ انفرادی یا اجتماعی طور پر کسی نہ کسی نظرئیے یا عقیدہ کا پرچارک ضرور ہوتا سو اس (یعنی عقائد کہ ) لحاظ سے میں ان سے متفق نہیں تھا مگر تاہم اس قسم کہ رسائل میں ٹھیک ٹھاک معاشرتی موضوعات کو بھی اچھے طریقے سے اجاگر کیا جاتا ہے تو میرے خیال میں ان کا مطالعہ افادیت کا ہی ثمر دیتا ہے باقی آپ کل عقل اور عشق پر کچھ کہنا چاہ رہی تھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
                    meri tashaffi nae hui aapkay jawaab se aabi bhai.....:ANYWORD9
                    ishaq aur aqal ki baat krti hoon zara dimagh thikanay pe aajaye......
                    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                    Comment

                    • #55
                      Originally posted by fari View Post
                      ap ko suchi baat kah do tu chamchagri lagti ha
                      CHALO JAO MONH DHO LO SHABASHHHHHHHHHHH :tasali:
                      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                      Comment

                      • #56
                        Originally posted by saraah View Post
                        aabi Bhai Asslamoalikummmmmmmmmmmmmm...........

                        Meri Tashaffi Nae Hui Aapkay Jawaab Se Aabi Bhai.....:anyword9
                        Ishaq Aur Aqal Ki Baat Krti Hoon Zara Dimagh Thikanay Pe Aajaye......
                        میرے کہنے کا مطلب تھا کہ عموما اس قسم کہ رسائل کی ابتداء میں قرآن یا احادیث کا ایک چیپٹر دیا جاتا ہے جس میں بعض احادیث کو بعض خاص عنوانات دے کر بیان کیا جاتا ہے یا پھر بعض آیات و احادیث کی اپنے نظریات کی بیس پر تشریح کیا جتی ہے ۔ ۔ ۔ سو یہ ضروری نہیں کہ میں ان کی اس قسم کی تمام تشریحات سے متفق ہوں ہاں مگر چونکہ ان رسائل کا بنیادی مقصد کچھ اور ہوتا ہے لہذا اس مقصد کہ پیش نظر ان کا مطالعہ مفید رہتا ہے مثلا ہمارے سماج و معاشرے کی مختلف الجھنیں ،رویئے،انسانی نفسیات ،معاشرتی اچھائیاں اور برائیاں اور اس قسم کہ دیگر احوال کو مختلف کرداروں کہ قالب میں ڈھال کر ہماری تعلیم کا سامان کرنا وغیرہ
                        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                        Comment

                        • #57

                          achaaaaa...theeekkkkk......:mm:...
                          ji me ne issi liye poocha tha..rozmarra zindagi k hawalay se kaafi kuch hota hai ajkal .....

                          aabi bhai chaye piyen gay....???..:D:

                          ek cup mere liye b...........:lpop:
                          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                          Comment

                          • #58
                            Originally posted by saraah View Post
                            achaaaaa...theeekkkkk......:mm:...
                            ji me ne issi liye poocha tha..rozmarra zindagi k hawalay se kaafi kuch hota hai ajkal .....

                            aabi bhai chaye piyen gay....???..:D:

                            ek cup mere liye b...........:lpop:
                            dekhoo is thred main meri hatul maqdoor koshish hy k serious raha jay so tum bhi . . . aur khuch pouchna hy to poucho pichly dino jab main masroof tha to us waqat tum nay meri sakhti lai hui thi abhi bhai :yy:aur ye wala smili post kar kar k
                            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                            Comment

                            • #59
                              Originally posted by aabi2cool View Post
                              dekhoo is thred main meri hatul maqdoor koshish hy k serious raha jay so tum bhi . . . aur khuch pouchna hy to poucho pichly dino jab main masroof tha to us waqat tum nay meri sakhti lai hui thi abhi bhai :yy:aur ye wala smili post kar kar k
                              haan tou serious aap ne rehna hai na aabi bhai.....:yy:

                              me ne thorri.....372-haha
                              شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                              Comment

                              • #60
                                Originally posted by saraah View Post
                                haan tou serious aap ne rehna hai na aabi bhai.....:yy:

                                me ne thorri.....372-haha
                                mera pata hy an phir main littar bhi la layta hota hon 372-shed
                                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                                Comment

                                Working...
                                X