Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

! Saraah K Liye !

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment


    • #17
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment


      • #18
        Originally posted by saraah View Post
        aabi bhai aag laga kr kahan chalay gaye aap..........372-haha372-haha372-haha

        haien abbi bhai kes ko ag laga kar gay372-shock

        Comment


        • #19
          Originally posted by saraah View Post
          koi nae aabi bhai............
          aap ne pata nae konsa virus daal diya thaa beech me...yeh thraed open krtay saath hi net ko pata nae kya hogya.........372-haha



          me restart kr k phir se aagyi........
          SHAWA KURI DA :tasali:

          Originally posted by fari View Post
          ap per tu nahi chala giya net
          CHANDA AYSI BATEEN ANEE KARTAY :tasali:

          Originally posted by saraah View Post
          ji aabi bhai sab s epehlay aap yeh btayen k aap pakistaan kab jayen gay........:ANYWORD7
          dua karo bus :dua
          Originally posted by ummid View Post
          yaani saarah ke net ka dimagh aap jaisa hai... :D
          khair... aap zyadah serious na ho me nahi tang kar rahi aap ko... :rose
          koi baat naee :rose

          Originally posted by saraah View Post
          aur aabi bhai aapko pata hai na zra aqal aur ishaq pe b behas krni hai........:lpop:
          aham aham filahal itna hi miltay hain breack k bad

          Originally posted by saraah View Post
          aabi bhai aag laga kr kahan chalay gaye aap..........372-haha372-haha372-haha
          aysi bateen karna se gunah milta hy :)
          Originally posted by fari View Post
          haien abbi bhai kes ko ag laga kar gay372-shock
          koi naee bus aysy hi us ki zuban phisal gai thi :tasali:
          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

          Comment


          • #20
            AABI BHAI ME SAAAAAAAAAAAB SAMJH GAYI..:eye:.
            OK KAL BAAT HOGI INSHALLAH.......teddy

            ALLAH HAFIZ.........
            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

            Comment


            • #21
              Originally posted by aabi2cool View Post


              CHANDA AYSI BATEEN ANEE KARTAY :tasali:

              koi naee bus aysy hi us ki zuban phisal gai thi :tasali:

              abbi bhai ap ko kia howa?tabiyat tu thek ha u ki?

              Comment


              • #22
                Originally posted by saraah View Post
                AABI BHAI ME SAAAAAAAAAAAB SAMJH GAYI..:eye:.
                OK KAL BAAT HOGI INSHALLAH.......teddy

                ALLAH HAFIZ.........
                tum wesay bhi bari samjhdar bachi ho kal ishaq aur aqal k hawaly se jo sawal hua us k hamarah aana ya abhi sawal kar jao main jawab kal tuk post kardon ga :)

                Originally posted by fari View Post
                abbi bhai ap ko kia howa?tabiyat tu thek ha u ki?
                aysi koi baat naheen chanda teddy u tooo
                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment


                • #23
                  شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                  Comment


                  • #24

                    Comment


                    • #25
                      mashallah:rose waao bahiyou ka pyar bhi kitna pyara hota he..:D

                      Comment


                      • #26
                        Originally posted by kutkutariyaan View Post
                        yeah kia
                        :tasali:

                        Originally posted by *Kashish* View Post
                        mashallah:rose waao bahiyou ka pyar bhi kitna pyara hota he..:D
                        u bhi to meri sister ho :tasali:
                        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                        Comment


                        • #27
                          Originally posted by aabi2cool View Post


                          u bhi to meri sister ho :tasali:

                          thankss

                          Comment


                          • #28
                            Originally posted by saraah View Post
                            aabi Bhai Aap Ne Bano Qudsia Ka Jo Interveiw Share Kiya Wo Me 2 Din Pehlay Suna.....
                            She Said....k Khwaateen Bna Bna Kr Likhti Hain.....gol Gol Writing.....matlab ?:anyword7

                            Aur Kaha ''islaam Ka Essence Halal O Haram Hai''
                            Jis Pe Raja Gigh Base B Krta Hai Novel....
                            Iss Pe B Mukhtasran Baat Krna ......:salam:
                            بانو آپا نے بالکل ٹھیک لکھا کہ لڑکیاں عمومی طور پر گول گول اور بنا بنا کر لکھتی ہیں اور اس بات کا مجھے ذاتی تجربہ بھی ہے میری کلاس کی اکثر لڑکیوں کا رسم الخط کچھ ایسا ہی تھا کہ جیسا بانو آپا نے لکھا بلکہ خود میری سسٹر بھی ایسا ہی لکھا کرتی تھی ۔ ۔۔ جبکہ مردوں کی ہینڈرائٹنگ میں عموما ایک سرعت اور روانی پائی جاتی ہے اور خواتین کا رسم الخط عموما اس قسم سے مفقود ہوتا ہے ۔۔ ۔ ۔ میرے خیال میں اس طرح گول گول بنا کر لکھنے کہ پیچھے خواتین کی نفسیات کا بڑا عمل دخل ہے کہ وہ چیزوں کو بنا سنوار کر پیش کرنے اور دیکھنے کی عادی ہوتی ہیں مگر رسم الخط کہ معاملے وہ مقصد کو اپنی ذات کی حد تک تو پا لیتی ہیں پر ایز کمپئر ٹو ادر رائٹنگ اسٹائل آئی مین ان نیچرل وے جو خوبصورتی مردوں کہ لکھنے کہ اسٹائل میں سرعت و روانی کی وجہ سے آتی ہے وہ الگ ہی ہوتی ہے بحرحال اتنی بڑی ہستی ہیں بانو آپا میں اس مسئلہ میں انکی حقیقی سوچ کی عکاسی تو نہیں کرسکتا اور نہ ہی میری رسائی انکی عظیم فکر تک ہے بحرحال یہ میرا اپنا ایک نقطہ نظر تھا انکی اس بات پر سو آپ کہ پوچھنے پر پیش کردیا ۔ ۔۔ رہ گئی راجہ گدھ کی بات تو راجہ گدھ میں پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ راجہ گدھ اسلام کہ فلسفہ حلال و حرام کہ تناظر میں ہی لکھا گیا ہے کہ جس کی مین تھیم یہ ہے کہ حرام رزق کہ چکر میں پڑ کر انسان عشق لاحاصل میں مبتلا ہوجاتا ہے اور یوں ہمیشہ کا کرب پال لیتا ہے ۔۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم معاشرے کا اصل روپ نہیں دیکھنا چاہتے ۔ ہم `سب نے پہلے سے ہی اپنے اپنی سوچ و فکر اور نظریات کہ الگ الگ سانچے بنا لیے ہیں اور پھر ساری کائنات کو اسی تناظر میں دیکھتے ہیں اور پھر ساری دنیا کو اسی سانچے میں ڈھالنے کی تگ و دو میں اپنی اپنی فکر کہ سانچوں کہ جواز کہ لیے دلائل تلاش کرتے پھرتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے جو بانو آپ نے ہمیں بتلائی ہے . . .. اور بانو کی اس سوچ کی عکاسی ہمارے ایک فاضل دوست ان الفاظ میں کرتے ہیں کہ جس طرح انسان اس کی سوچ اور فکر اور اس کی معاشری اقدار میں تنوع پایا جاتا ہے .اسی طرح معاشرے کا مختلف معاملات پر ردعمل بھی مختلف ہو سکتا ہے ۔ خود کو تہذیب کے نام پر دانت نکوستے ہوئے دیکھنا کسی کسی کو نصیب ہوتا ہے اور بانو نے قیوم کی شکل میں ہمیں آئینہ ہی تو دکھایا ہے ۔ گناہ کرنا اور اسی کو اپنے ہی دیئے ہوئے جواز سے ثابت کرنا کوئی حضرت انسان سے سیکھے کہ اگر راجہ گدھ کو کہانی یا ناول سمجھ کر پڑھیں گے تو شاید کبھی سمجھ نہ آسکے ایک الجھا ہوا پلاٹ لگتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہی الجھا ہوا پلاٹ انسانی سوچ کی الجھنوں کو سلجھاتا ہوا اسے معاشرے کا سچ دکھاتا ہوا آخر تک لے جاتا ہے ۔۔۔ رہ گئی اسلامی فلسفہ حلال و حرام کی بات تو وہ یہی تو ہے کہ چند چیزیں ہیں کہ جن کو منع کردیا گیا ہے اور انکے قریب بھی نہیں پھٹکنا چاہیے اس کہ علاوہ جو کچھ بھی ہے وہ حلال و طیب ہے اور اس حلال و طیب میں سے بعض افعال پر زیادہ زور دیا گیا ہے اور بعض پر کم اور بعض میں خاموشی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
                            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                            Comment


                            • #29

                              Comment


                              • #30
                                Originally posted by Sky angel View Post
                                wow kia gift haiteddy
                                AAP KO BHI CHAIYE KAYA AYSA HI AIK GIFT :wk
                                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                                Comment

                                Working...
                                X