salaam dostoo . .
xai k naam akhri salaam :dance2:
xai k naam akhri salaam :dance2:
ایلنز سے آگے جہاں اور بھی ہیں
یہاں سے وہاں اور وہاں اور بھی ہیں
باتیں وہ کرتی ہے رک رک کہ ایسے
سنانے کو جیسے داستاں اور بھی ہے
ابھی تو فقط تجھ کو ڈنڈے پڑے ہیں
کھانے کو دو سوٹیاں اور بھی ہیں
اُسے کہہ دو کھائے وہ تھوڑا سنبھل کر
کہ کھانے کو تو روٹیاں اور بھی ہیں
مجیں نوا کر وہ فارغ نہ بیٹھے
نوانے کو دو چہوٹیاں اور بھی ہیں
چُٹیا بناکر وہ سر پہ یہ سمجھے
کہ سر کرلی دو چوٹیاں اور بھی ہیں
ابھی تو صرف تم کو پھینٹی پڑی ہے
ابھی عشق کہ امتحاں اور بھی ہیں
:zuban::zuban::zuban:
:kr::kr:
:wk
یہاں سے وہاں اور وہاں اور بھی ہیں
باتیں وہ کرتی ہے رک رک کہ ایسے
سنانے کو جیسے داستاں اور بھی ہے
ابھی تو فقط تجھ کو ڈنڈے پڑے ہیں
کھانے کو دو سوٹیاں اور بھی ہیں
اُسے کہہ دو کھائے وہ تھوڑا سنبھل کر
کہ کھانے کو تو روٹیاں اور بھی ہیں
مجیں نوا کر وہ فارغ نہ بیٹھے
نوانے کو دو چہوٹیاں اور بھی ہیں
چُٹیا بناکر وہ سر پہ یہ سمجھے
کہ سر کرلی دو چوٹیاں اور بھی ہیں
ابھی تو صرف تم کو پھینٹی پڑی ہے
ابھی عشق کہ امتحاں اور بھی ہیں
:zuban::zuban::zuban:
:kr::kr:
:wk
Comment