Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ª!ª ik xai ª!ª

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ª!ª ik xai ª!ª

    salaam dostoo . .
    xai k naam akhri salaam :dance2:

    ایلنز سے آگے جہاں اور بھی ہیں
    یہاں سے وہاں اور وہاں اور بھی ہیں
    باتیں وہ کرتی ہے رک رک کہ ایسے
    سنانے کو جیسے داستاں اور بھی ہے
    ابھی تو فقط تجھ کو ڈنڈے پڑے ہیں
    کھانے کو دو سوٹیاں اور بھی ہیں
    اُسے کہہ دو کھائے وہ تھوڑا سنبھل کر
    کہ کھانے کو تو روٹیاں اور بھی ہیں
    مجیں نوا کر وہ فارغ نہ بیٹھے
    نوانے کو دو چہوٹیاں اور بھی ہیں
    چُٹیا بناکر وہ سر پہ یہ سمجھے
    کہ سر کرلی دو چوٹیاں اور بھی ہیں
    ابھی تو صرف تم کو پھینٹی پڑی ہے
    ابھی عشق کہ امتحاں اور بھی ہیں

    :zuban::zuban::zuban:

    :kr::kr:
    :wk

    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

  • #2
    آپ کیوں اس بیچاری کو ستا رہے ہیں
    پیغام پر لڑکیاں اور بھی ہیں

    372-haha
    Last edited by WASI ANJUM; 8 March 2009, 20:38.
    sigpic

    Comment


    • #3
      Originally posted by WASI ANJUM View Post
      آپ کیوں اس بیچاری کو ستا رہے ہیں
      پیغام پر لڑکیاں اور بھی ہیں

      372-haha
      bohat wadiya akhir shair shaire hi hota hy :kr:

      سیانی ہے یہ سب کی لگتی ہے نانی
      جانو ہوں میں کہ لڑکیاں اور بھی ہیں
      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

      Comment


      • #4
        Originally posted by aabi2cool View Post
        bohat Wadiya Akhir Shair Shaire Hi Hota Hy :kr:

        سیانی ہے یہ سب کی لگتی ہے نانی

        جانو ہوں میں کہ لڑکیاں اور بھی ہیں
        نانی کو ستانا بات بری ہے
        شاید سننی تم کو جھڑکیاں اور بھی ہیں
        sigpic

        Comment


        • #5
          Originally posted by WASI ANJUM View Post
          نانی کو ستانا بات بری ہے


          شاید سننی تم کو جھڑکیاں اور بھی ہیں
          باتوں کو میری تم دل پہ نہ لینا
          ابھی سہنی تم کوسختیاں اور بھی ہیں

          :tasali:
          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

          Comment


          • #6
            Originally posted by aabi2cool View Post
            باتوں کو میری تم دل پہ نہ لینا

            ابھی سہنی تم کوسختیاں اور بھی ہیں

            :tasali:
            تم دروازے چاہے سب بند کرو
            بھاگنے کو یہاں سے کھڑکیاں اور بھی ہیں
            sigpic

            Comment


            • #7
              Originally posted by wasi Anjum View Post
              تم دروازے چاہے سب بند کرو


              بھاگنے کو یہاں سے کھڑکیاں اور بھی ہیں
              کھڑکی پہ کیوں تیری نظریں اٹی ہیں
              بھاگنے کو تو راہداریاں اور بھی ہیں
              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

              Comment


              • #8
                Originally posted by aabi2cool View Post
                کھڑکی پہ کیوں تیری نظریں اٹی ہیں


                بھاگنے کو تو راہداریاں اور بھی ہیں
                تیرے اس کھٹارا رکشے سے
                بہتر سواریاں اور بھی ہیں
                sigpic

                Comment


                • #9
                  sigpic

                  Comment


                  • #10
                    Originally posted by soni kudi View Post
                    :khi:
                    اک تم نہیں ہو یہاں حیسن
                    تم سے بہتر کڑیاں اور بھی ہیں 372-haha
                    sigpic

                    Comment


                    • #11
                      Originally posted by WASI ANJUM View Post
                      تیرے اس کھٹارا رکشے سے


                      بہتر سواریاں اور بھی ہیں
                      WASI BHAI AAPSE YE UMMEED NA THI JON JON AGAY BHARTAY JARAHY WAZAN SEW GIRTAY JA RAHAY HAIN .. . :fuming:
                      AYSAY HONA CAHIYE THA . .
                      وہ آکے نہیں بیٹھتے تو نہ بیٹھیں
                      نظر میں میری سواریاں اور بھی ہیں
                      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                      Comment


                      • #12
                        Originally posted by aabi2cool View Post
                        WASI BHAI AAPSE YE UMMEED NA THI JON JON AGAY BHARTAY JARAHY WAZAN SEW GIRTAY JA RAHAY HAIN .. . :fuming:
                        AYSAY HONA CAHIYE THA . .
                        وہ آکے نہیں بیٹھتے تو نہ بیٹھیں

                        نظر میں میری سواریاں اور بھی ہیں
                        jese jese hm oncha uren gay wazan kam hota jata hai
                        chand per pahonch kar bahot he kam reh jata hai :khi:

                        اب سونا ہے ہم کو جانی
                        لاءٹ جانے کی تیاریاں اور بھی ہیں
                        sigpic

                        Comment


                        • #13

                          Comment


                          • #14
                            " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                            Comment


                            • #15
                              Originally posted by Xai View Post




                              @ abi bro.


                              Kyun kertey hein apna waqt barbaad
                              kerney ko iss jaha'n mey kaam aur bhi hein

                              :kr: zabardast reply

                              Comment

                              Working...
                              X