Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Mohabat Kia He???

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: Mohabat Kia He???

    Originally posted by senorita View Post
    ye aik serious topic he plzz serious ho kar jawab den
    rita yeh tumharay kese dost hain....tumharay poochay gye ek swaal ka jawaab b dhanngh se nae de skay.........///
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment


    • Re: Mohabat Kia He???

      Originally posted by kutkutariyaan View Post
      thinkingg

      Mere Kheyalat in se Milte Julte hain




      chiips
      372-shock372-shock372-shock
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment


      • Re: Mohabat Kia He???

        Originally posted by saraah View Post
        rita yeh tumharay kese dost hain....tumharay poochay gye ek swaal ka jawaab b dhanngh se nae de skay.........///
        :embarasse

        Comment


        • Re: Mohabat Kia He???

          Originally posted by senorita View Post
          :embarasse
          HAAN BABA...DANDAY K ZOR PE UNN SE JAWAAB POOCHO..........
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment


          • Re: Mohabat Kia He???

            Originally posted by senorita View Post
            aslamoalikum :salam:
            Aik Sawal Bohat Din Se Mere Dimagh Me Khalbali Macha Raha He:hehe:..socha Ap Se Pooch Loon Akher Ine Aqalmand Log Hen Yahan
            To Sawal Ye He K Mohabat Kia He?is Ka Taqaza Kia He?kia Obey Karna Is Ka Lazmi Juzve He?:mm:
            Baat Kee Jeay Baki Sawal Me Sath Sath Karon Gi:)



            ap Sab Ka Bohat Shukria K Ap Ne Mohabat Par Apne Qeemti Khiyalaat Ka Izhar Kia....ab Chalte Hen Agle Hise Ki Taraf.....ye Baat To Tey Hui K Mohabat Kia He Or Taqaza Kia He....jis Se Mohabat Ki Jaey Us Ki Ita't....us K Rang Me Rang Jana....gul Ne Bohat Acha Reply Kia.....to Me Ab Ye Jan'na Chahti Hon....k Ham Sab Mohabaton Se Bari Mohabat....allah Or Us K Mehboob Nabi Ki Mohabat Ko Kahan Rakhte Hen??pata Nahi Me Jo Baat Jan;na Chahti Hon Wo Sahi Se Beyan Kar Sakun Ya Nahi Lekin Me Dekhti Hon K Ham Allah Or Us K Nabi Se Mohabat Ke Dawedar To Hen Lekin Us Mohabat Ka Taqaza Kia He Ye Kion Nahi Jante?plzz Ab Is Hawale Se Baat Karen....ta K Mere Bhi Ilam Me Izafa Ho
            محبت کیا ہے ؟
            یہ پہلا سوال تھا اس کہ جواب میں ہم نے لغوی مباحث عرض نہیں کیے بلکہ سیدھا سیدھا محبت کی حقیقت کو بیان کردیا کہ محبت یعنی چاہ ہی اس کائنات کے وجود میں آنے کا سبب ہے ۔اگر لغت میں سے محبت کو دیکھنا ہے تو پھر عرض ہے کہ یہ ہے لفظ محبت عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے کہ جس کا مادہ ح،ب،ب ہے۔ اور اس کا مطلب ہوتا ہے کسی چیز کو اچھا سمجھ کر اس کا ارادہ کرنا یا اسکی چاہ کرنا جیسے جب اللہ پاک کسی بھی شئے کی تخلیق کو بیان کرتے ہیں تو قرآن پاک میں فرماتے ہیں...
            انما امرہ اذا اراد شیئا ان یقول لہ کن فیکون
            یعنی اللہ کا امر تو یہ ہے کہ جب وہ کسی شئے کا ارادہ(یعنی چاہ) کرتا ہے تو کہتا ہے کہ ہوجا اور وہ ہوجاتی ہے ۔
            کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ ۔ ۔
            محبت معٰنی و الفاظ میں لائی نہیں* جاتی
            یہ وہ نازک حقیقت ہے جو سمجھائی نہیں *جاتی

            اسی لیے ابتداء میں ہم نے اسکی لغوی تعریف نہیں بیان کی ۔اب دیکھتے ہیں کہ یہ محبت آخر ہے کیا ؟میری نظر میں یہ ایک ایک بے لوث جذبہ ہے کہ جس میں کسی قسم کی کوئی غرض شامل نہیں ہونی چاہیے۔ کسی انعام یا صلہ کی خواہش نہیں ہونی چاہیے۔اس کہ بہت سے مدارج ہیں مختلف شکلیں ،جہتیں اور کیفیات و اقسام ہیں۔ یہ کسی سے بھی ہو سکتی ہے۔ اپنے معبود سے، اپنے رسول صلی اللہ علیہ و سلم سے،اپنے والدین، اولاد، بہن بھائی یا شریک حیات سے کہ ان سب کہ ساتھ محبت تو ایک فطری چیز بھی ہے ۔اس کہ علاوہ یہ کسی انسان سے کسی دوست سے کسی جانور سے ،کسی خاتوں سے بھی ہوسکتی ہے مگر شرط بس ایک ہی ہے

            اور وہ ہے "اخلاص"۔
            اس کو آپ کسی بھی تناظر میں دیکھ سکتے ہیں۔ مثلا اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کی محبت ہر مسلمان پر فرضِ عین ہے۔
            والدین، اولاد، بہن بھائی کی محبت تو یہ ایک فطری امر ہے جو کہ اپنی ہیئت میں بےساختہ اور لازمی ہے محبت میں کمی اور ذیادتی بھی جائز ہے۔ وغیرہ وغیرہ
            اسکہ بعد سوال کیا گیا کہ اس کا تقاضا کیا ہے تو اس سوال کہ جواب سے پہلے آئے ہم سمجھتے ہیں کہ تقاضا کسے کہتے ہیں

            ۔لفظ تقاضا کہ مختلف لغوی معنٰی ہیں مثلا خواہش، اقتضا، مانگ، طلب، منشا،مطالبی یا دعوٰی یا ضرورت و درخواست وغیرہ اصطلاح میں جب کوئی امر واقع ہو جائے یعنی اس کا وقوع پذیر ہوجائے تو اس کہ بعد جو اس کی مانگ یا طلب ہوتی ہے اسے تقاضا کہتے ہیں یہاں میں یہ واضح کرتا چلوں کہ بیچ میں سوال آیا تھا کہ آیا محبوب کو فالو کرنا محبت کا تقاضا ہے یا شرط ؟ تو اس سلسلے میں عرض یہ ہے کہ تقاضا اور شرط کا جو لطیف فرق ہے اس کو ملحوظ خاطر رکھیئے کہ شرط کہتے ہیں اس چیز یا بات کو کہ جس چیز یا بات پر کسی امر کا انحصار ہو۔ یعنی جب ہم کہتے ہیں کہ فلاں شئے فلاں شئے سے مشروط ہے تو جب تک اس میں وہ شرط نہ پائی جائے کہ جس سے اسے مشروط کیا گیا ہے تب تک مشروط تک رسائی ناممکن ہے
            یعنی تقاضا اور شرط میں فرق یہ ہے کہ تقاضا میں امر پہلے ہوتا ہے اور پھر اس امر کہ بعد اسکی خواہش یا ڈیمانڈ کو ہم تقاضا کہہ سکتے ہیں لہزا اس بنا پر ہم یہ کہ سکتے ہیں محبت کا جو بھی تقاضا ہو اگر اسے نہ بھی پورا کیا جائے تو نفس محبت تک رسائی ممکن ہے لیکن اس کہ مقابلے میں مشروط اپنی شرط سے مقید ہوتا ہے جب تک اس میں وہ شرط نہ پائی جائے کہ جس سے اسے مشروط کیا گیا ہے تب تک مشروط کا حصول ناممکن ہوتا ہے ۔یعنی ہمارے نزدیک محبت کہ تقاضا کو پورا کیے بغیر بھی فقط نفس محبت تک رسائی ممکن ہے
            کیونکہ یہ محبت کا تقاضا ہے کہ محبوب کو فالو کیا جائے اب یہاں پر نفس محبت پہلے سے موجود ہے جو کہ تقاضا کررہا ہے کہ اس کہ محبوب کی پیروی کی جائے لیکن یہ شرط نہیں ہے ہاں اگر کمال محبت مقصود و مطلوب ہوتو پھر پہلے اس کی شرط یعنی کمال اطاعت پائی جائے گی تو تب مقصود یعنی کمال محبت تک رسائی حاصل ہوگی ۔ اب ان دونوںباتوں کی ایک آسان سی مثال نقل کردوں تاکہ بات زیادہ واضح ہوسکے ۔
            دیکھیئے ہم سب مسلمان ہیں اور اس ناطے سے ہم سب کو اپنے دین اسلام سے محبت ہے ہم اس کی توہین یا تنقیص برداشت نہیں کرسکتے اب محبت تو ہم سب کو اسلام سے ہے اور اس محبت کہ پائے جانے کہ بعد اب اس کا تقاضا یہ ہے کہ ہم سب اسلام کی تعلیمات پر مکمل طور پر عمل کریں لیکن آج مسلمانوں کی غالب اکثریت اسلامی تعلیمات سے دور ہے تو کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ ان سب مسلمانوں کہ اسلام سے محبت ہی نہیں ؟ نہیں نہیں محبت ہے مگر اس کہ تقاضے ٹھیک سے پورے نہیں کیئے گئے تو لہزا ہم یہ نہیں کہیں گے کہ آج مسلمانوں کو اسلام سے محبت نہیں رہی بلکہ ہم یہ کہیں گے آج مسلمانوں کو اسلام سے محبت تو ہے مگر محبت اپنی محبت میں کامل نہیں کیونکہ محبت کی کاملیت کہ لیے شرط ہے کہ محبوب کو بعینہ فالو کیا جائے ۔
            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

            Comment


            • Re: Mohabat Kia He???

              dekhen Janaab Urdu Mein Kiya Likha Hai Mein Nahin Jaanti Lekin Jo Roman Mein Sawal Poocha Hai Usska Javaab Dene Ki Koshish Kar Rahi Huon..

              dekho Aesa Hai Na Ke Allah Aur Usske Nabi Ka Darjaa Buland Hai Beshak Aur Unnki Shaan Ke Mutaabik Unnki Muhabbat Bhi Bari Cheez Hai To Yeh Duniya Ki Jo Muhabbat Hai Woh To Duniya Tak Hi Hai My Dear Aur Allah Aur Usske Nabi S.a.w Unnka Darja Humara Dil Hai Unnko Hum Bahut Hi Buland Darje Mein Duniya Ki Matlabi Muhabbat Ke Bahir Dekhenge.
              issi Liye Dear Yeh To Muamla Hi Alag Hai...
              Wohh jo dekh ke mujhko yun mud gaya
              main hazaar jaano se mar gai....

              Comment


              • Re: Mohabat Kia He???

                Originally posted by rehman View Post
                aap ..... khair aap se mein pangay baazi leta rahon ga........ take care bye.......:salam:
                aap pangay zaroor lain magar sawal bhi kareen k kis cheez se ikhtilaf hy aap nay sawal phir naheen kiya? mujhy aap k sawalaat ka intizaar rahy ga :salam:
                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment


                • Re: Mohabat Kia He???

                  Originally posted by saraah View Post
                  372-shock372-shock372-shock

                  Comment


                  • Re: Mohabat Kia He???

                    Originally posted by aabi2cool View Post
                    محبت کیا ہے ؟

                    یہ پہلا سوال تھا اس کہ جواب میں ہم نے لغوی مباحث عرض نہیں کیے بلکہ سیدھا سیدھا محبت کی حقیقت کو بیان کردیا کہ محبت یعنی چاہ ہی اس کائنات کے وجود میں آنے کا سبب ہے ۔اگر لغت میں سے محبت کو دیکھنا ہے تو پھر عرض ہے کہ یہ ہے لفظ محبت عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے کہ جس کا مادہ ح،ب،ب ہے۔ اور اس کا مطلب ہوتا ہے کسی چیز کو اچھا سمجھ کر اس کا ارادہ کرنا یا اسکی چاہ کرنا جیسے جب اللہ پاک کسی بھی شئے کی تخلیق کو بیان کرتے ہیں تو قرآن پاک میں فرماتے ہیں...
                    انما امرہ اذا اراد شیئا ان یقول لہ کن فیکون
                    یعنی اللہ کا امر تو یہ ہے کہ جب وہ کسی شئے کا ارادہ(یعنی چاہ) کرتا ہے تو کہتا ہے کہ ہوجا اور وہ ہوجاتی ہے ۔
                    کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ ۔ ۔
                    محبت معٰنی و الفاظ میں لائی نہیں* جاتی
                    یہ وہ نازک حقیقت ہے جو سمجھائی نہیں *جاتی
                    اسی لیے ابتداء میں ہم نے اسکی لغوی تعریف نہیں بیان کی ۔اب دیکھتے ہیں کہ یہ محبت آخر ہے کیا ؟میری نظر میں یہ ایک ایک بے لوث جذبہ ہے کہ جس میں کسی قسم کی کوئی غرض شامل نہیں ہونی چاہیے۔ کسی انعام یا صلہ کی خواہش نہیں ہونی چاہیے۔اس کہ بہت سے مدارج ہیں مختلف شکلیں ،جہتیں اور کیفیات و اقسام ہیں۔ یہ کسی سے بھی ہو سکتی ہے۔ اپنے معبود سے، اپنے رسول صلی اللہ علیہ و سلم سے،اپنے والدین، اولاد، بہن بھائی یا شریک حیات سے کہ ان سب کہ ساتھ محبت تو ایک فطری چیز بھی ہے ۔اس کہ علاوہ یہ کسی انسان سے کسی دوست سے کسی جانور سے ،کسی خاتوں سے بھی ہوسکتی ہے مگر شرط بس ایک ہی ہے
                    اور وہ ہے "اخلاص"۔
                    اس کو آپ کسی بھی تناظر میں دیکھ سکتے ہیں۔ مثلا اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کی محبت ہر مسلمان پر فرضِ عین ہے۔
                    والدین، اولاد، بہن بھائی کی محبت تو یہ ایک فطری امر ہے جو کہ اپنی ہیئت میں بےساختہ اور لازمی ہے محبت میں کمی اور ذیادتی بھی جائز ہے۔ وغیرہ وغیرہ
                    اسکہ بعد سوال کیا گیا کہ اس کا تقاضا کیا ہے تو اس سوال کہ جواب سے پہلے آئے ہم سمجھتے ہیں کہ تقاضا کسے کہتے ہیں

                    ۔لفظ تقاضا کہ مختلف لغوی معنٰی ہیں مثلا خواہش، اقتضا، مانگ، طلب، منشا،مطالبی یا دعوٰی یا ضرورت و درخواست وغیرہ اصطلاح میں جب کوئی امر واقع ہو جائے یعنی اس کا وقوع پذیر ہوجائے تو اس کہ بعد جو اس کی مانگ یا طلب ہوتی ہے اسے تقاضا کہتے ہیں یہاں میں یہ واضح کرتا چلوں کہ بیچ میں سوال آیا تھا کہ آیا محبوب کو فالو کرنا محبت کا تقاضا ہے یا شرط ؟ تو اس سلسلے میں عرض یہ ہے کہ تقاضا اور شرط کا جو لطیف فرق ہے اس کو ملحوظ خاطر رکھیئے کہ شرط کہتے ہیں اس چیز یا بات کو کہ جس چیز یا بات پر کسی امر کا انحصار ہو۔ یعنی جب ہم کہتے ہیں کہ فلاں شئے فلاں شئے سے مشروط ہے تو جب تک اس میں وہ شرط نہ پائی جائے کہ جس سے اسے مشروط کیا گیا ہے تب تک مشروط تک رسائی ناممکن ہے
                    یعنی تقاضا اور شرط میں فرق یہ ہے کہ تقاضا میں امر پہلے ہوتا ہے اور پھر اس امر کہ بعد اسکی خواہش یا ڈیمانڈ کو ہم تقاضا کہہ سکتے ہیں لہزا اس بنا پر ہم یہ کہ سکتے ہیں محبت کا جو بھی تقاضا ہو اگر اسے نہ بھی پورا کیا جائے تو نفس محبت تک رسائی ممکن ہے لیکن اس کہ مقابلے میں مشروط اپنی شرط سے مقید ہوتا ہے جب تک اس میں وہ شرط نہ پائی جائے کہ جس سے اسے مشروط کیا گیا ہے تب تک مشروط کا حصول ناممکن ہوتا ہے ۔یعنی ہمارے نزدیک محبت کہ تقاضا کو پورا کیے بغیر بھی فقط نفس محبت تک رسائی ممکن ہے
                    کیونکہ یہ محبت کا تقاضا ہے کہ محبوب کو فالو کیا جائے اب یہاں پر نفس محبت پہلے سے موجود ہے جو کہ تقاضا کررہا ہے کہ اس کہ محبوب کی پیروی کی جائے لیکن یہ شرط نہیں ہے ہاں اگر کمال محبت مقصود و مطلوب ہوتو پھر پہلے اس کی شرط یعنی کمال اطاعت پائی جائے گی تو تب مقصود یعنی کمال محبت تک رسائی حاصل ہوگی ۔ اب ان دونوںباتوں کی ایک آسان سی مثال نقل کردوں تاکہ بات زیادہ واضح ہوسکے ۔

                    دیکھیئے ہم سب مسلمان ہیں اور اس ناطے سے ہم سب کو اپنے دین اسلام سے محبت ہے ہم اس کی توہین یا تنقیص برداشت نہیں کرسکتے اب محبت تو ہم سب کو اسلام سے ہے اور اس محبت کہ پائے جانے کہ بعد اب اس کا تقاضا یہ ہے کہ ہم سب اسلام کی تعلیمات پر مکمل طور پر عمل کریں لیکن آج مسلمانوں کی غالب اکثریت اسلامی تعلیمات سے دور ہے تو کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ ان سب مسلمانوں کہ اسلام سے محبت ہی نہیں ؟ نہیں نہیں محبت ہے مگر اس کہ تقاضے ٹھیک سے پورے نہیں کیئے گئے تو لہزا ہم یہ نہیں کہیں گے کہ آج مسلمانوں کو اسلام سے محبت نہیں رہی بلکہ ہم یہ کہیں گے آج مسلمانوں کو اسلام سے محبت تو ہے مگر محبت اپنی محبت میں کامل نہیں کیونکہ محبت کی کاملیت کہ لیے شرط ہے کہ محبوب کو بعینہ فالو کیا جائے ۔

                    superb sharing............. :thmbup: i just want to add onething that One can either love Allah or love the world........ but both the loves cannot be contained in one heart.......
                    :alhamd::SubhanAllhaa::alhamd::jazak::insha:

                    Comment


                    • Re: Mohabat Kia He???

                      Originally posted by munda_sialkoty View Post
                      Tum per bhi fari ko sadkay baijta hoon :D:
                      fari maaa he kiya? 372-shock

                      Comment


                      • Re: Mohabat Kia He???

                        Originally posted by Samra_Khan View Post
                        fari maaa he kiya? 372-shock
                        fari ke chootay chootay choozay hein na :D:
                        :thmbup:

                        Comment


                        • Re: Mohabat Kia He???

                          Originally posted by munda_sialkoty View Post
                          fari ke chootay chootay choozay hein na :D:

                          to maa to na hoi jo sadqe jaye

                          Comment


                          • Re: Mohabat Kia He???

                            Originally posted by munda_sialkoty View Post
                            fari ke chootay chootay choozay hein na :D:
                            Originally posted by Samra_Khan View Post
                            to maa to na hoi jo sadqe jaye
                            serious topic pay tum log gand mat dalo
                            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                            Comment


                            • Re: Mohabat Kia He???

                              Originally posted by aabi2cool View Post
                              serious topic pay tum log gand mat dalo
                              shabash aabi bhai......:clap:
                              aamir ko jawaab dena aata nae hai iska .....k mohhabat kisay kehtay hain.....bas aiwen lagay hoye hain............OHO
                              شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                              Comment


                              • Re: Mohabat Kia He???

                                Originally posted by saraah View Post
                                shabash aabi bhai......:clap:
                                aamir ko jawaab dena aata nae hai iska .....k mohhabat kisay kehtay hain.....bas aiwen lagay hoye hain............OHO
                                asal zor mohabbat per naheen tha sawal karnay walay ka balk mehboob ki ita,at per tha :salam:
                                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                                Comment

                                Working...
                                X