Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Seyasat Ya MunafQat???

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: Seyasat Ya MunafQat???

    Originally posted by rehman View Post
    barhaal jo cheezein aap ko dikhti hain vo asal mein hoti nahi hain..... kabhi kabhi mulki mafaad mein siyastdano ko ghair maqbool faislay karnay partay hain..... baaki siysat tu siyast hoti hai aap ko abdullah bin ubi ko hamaray politicians kay saath compare nahi karna chahiye tha...... islam mein wada khilafi aur munafaqt ki mukhtilif defination hai...... barhaal mein mazeed comments nahi karsakta kyun kay aap nay partisan ban kar sawaal poocha hai......
    ye mulki mufad me jo hote ham ne last 8/10 saal me dekha he us mufad ka anjam aj ham sab dekh rahe hen......or esi seyasat jo Pakistan me hoti he puri dunya me kahin nahi hoti....insan ka koi kirdar hota he....koi us ki zuban hoti he...Quaid-e-Azam ne bhi seyasat ki thi wo bhi aik seyasat dan the....lekin ye jo kuch aj ho raha he.....ager munafqat na kahen to or kia kahen:donno:

    Comment


    • #32
      Re: Seyasat Ya MunafQat???

      Originally posted by saraah View Post
      hum political awarness le kr kya step uthayen xenya........:mm:
      arbaab e ekhtayar wo hain hum nae......:donno:
      logoN ko jhanjhoRna shuru ker dein ... un sey kahein key uth jayein subhu ho gai hai :D
      " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

      Comment


      • #33
        Re: Seyasat Ya MunafQat???

        Originally posted by Xai View Post
        logoN ko jhanjhoRna shuru ker dein ... un sey kahein key uth jayein subhu ho gai hai :D
        Esse nahi kehte....

        Wo mind ker jaen gain chiips

        Comment


        • #34
          Re: Seyasat Ya MunafQat???

          Originally posted by aabi2cool View Post
          اسلام علیکم عامر بھائی آپ نے جو سوال پوچھا ہے اس کا جواب یہ کہ سورہ توبہ کی آیت نمبر 84 میں ہے کہ ۔۔

          وَلاَ تُصَلِّ عَلَى أَحَدٍ مِّنْهُم مَّاتَ أَبَدًا وَلاَ تَقُمْ عَلَىَ قَبْرِه إِنَّهُمْ كَفَرُواْ بِاللّهِ وَرَسُولِهِ وَمَاتُواْ وَهُمْ فَاسِقُونَ
          اور آپ کبھی بھی ان (منافقوں) میں سے جو کوئی مر جائے اس (کے جنازے) پر نماز نہ پڑھیں اور نہ ہی آپ اس کی قبر پر کھڑے ہوں (کیونکہ آپ کا کسی جگہ قدم رکھنا بھی رحمت و برکت کا باعث ہوتا ہے اور یہ آپ کی رحمت و برکت کے حق دار نہیں ہیں)۔ بیشک انہوں نے اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ کفر کیا اور وہ نافرمان ہونے کی حالت میں ہی مر گئےo

          اس آیت کی تفسیر میںبہت سی تفاسیر میں یہ روایت نقل کی جاتی ہے کہ آپ نے رئیس المنافقین عبد اللہ بن ابی کی نماز جنازہ پڑھی تھے جس پر یہ آیت نازل ہوئی چنانچہ بخاری میں ہے :۔
          (بخاری کتاب التفسیر) ۔
          یہ حدیث اگرچہ بخاری کی ہے اور اس کے راوی ثقہ ہیں ۔ لیکن بعض علماء نے اس حدیث کی صحت سے اور اس کو قبول کرنے سے انکار کیا ہے کیونکہ یہ حدیث خبر واحد ہے اور خبر واحد جب قرآن کہ معارض ہوتو اسے قبول نہیں کیا جاتا مگر تاہم کچھ علماء رئیس المنافقین کی نماز جنازہ پڑھانے کو قرآن کہ معارض ہونے سے انکار کیا ہے اور اس ضمن وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کہ اجتہاد کہ قائل ہیں اور وہ دلیل کہ طور پر اس سے پہلے والی آیت جو کہ درج زیل ہے ۔ ۔
          اسْتَغْفِرْ لَهُمْ أَوْ لاَ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ إِن تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ سَبْعِينَ مَرَّةً فَلَن يَغْفِرَ اللّهُ لَهُمْ ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ كَفَرُواْ بِاللّهِ وَرَسُولِهِ وَاللّهُ لاَ يَهْدِي الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ
          آپ خواہ ان (بدبخت، گستاخ اور آپ کی شان میں طعنہ زنی کرنے والے منافقوں) کے لئے بخشش طلب کریں یا ان کے لئے بخشش طلب نہ کریں، اگر آپ (اپنی طبعی شفقت اور عفو و درگزر کی عادتِ کریمانہ کے پیشِ نظر) ان کے لئے ستر مرتبہ بھی بخشش طلب کریں تو بھی اللہ انہیں ہرگز نہیں بخشے گا، یہ اس وجہ سے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ کفر کیا ہے، اور اللہ نافرمان قوم کو ہدایت نہیں فرماتا
          کو پیش کرتے ہیں کہ اور فرماتے ہیں کہ رئیس المنافقین عبداللہ بن ابی ابن سلول کیلئے آپ صلى الله عليه وسلم نے استغفار کیا تھا۔ یہ آپ صلى الله عليه وسلم کا اجتہاد تھا۔ ۔ ۔ ۔ اب درج ذیل میں ہم ان علماء و محدثین کی رائے پیش کرتے ہیں جو کہ اس حدیث کو اولا قرآن کہ معارض اور دوم احادیث کہ باہمی تعارض کی وجہ سے رد کرتے ہیں ۔ ۔

          اس حدیث کے بارے میں جو اشکالات محسوس ہوتے ہیں وہ مختصراً درج ذیل ہیں :۔


          پھر اس نے آپ کو (میت کے تیار ہونے کی) اطلاع دی اور جب آپ اس پر نماز پڑھنے کے لیے آگے بڑھے تو حضرت عمر نے آپ کو روکنے کی کوشش کی۔ (بخاری کتاب الجزائز)
          اور دوسری حدیث میں ہے کہ تدفین ہو چکی تھی لیکن آپ نے اس میت قبر سے نکلوا کر اپنا کرتہ پہنایا۔ ظاہر ہے ان حدیثوں میں کھلا تعارض ہے اور اس تعارض کی دوسری مثال یہ ہے کہ بخاری نے عبداللہ بن عمر کی جو روایت نقل کی ہے اس کے الفاظ ہیں سَزِیدُہُ عَلیٰ سَبعین : یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں ستر مرتبہ سے بھی زیادہ دعاۓ مغفرت کروں گا مگر ابن عباس نے جو روایت نقل کی ہے اس میں آپ کی طرف یہ الفاظ منسوب ہیں :لَوْاَعْلَمُ اَنّیْ اِنْ زدتُعلیٰالسبَّعِیْن عُغْفَرلہ لِزدتُ عَلَیْہا
          دونوں باتوں میں معنی کے لحاظ سے بڑا فرق ہے پہلی بات غیر مشروط ہے اور دوسری مشروط اور علامہ جصاص کہتے ہیں کہ بعض روایتوں میں : لَاُزیدَنَّ علیٰ السبَّعِینَلَوْعَلِمْتُاَنِّیْ لَوْزِدْتُ عَلی السَّبعِیْن غُفِرَ لَھُمْ لَزِدتُ عَلیْھَا
          (2)۔ یہ حدیث اسناد کے لحاظ سے مختلف طریقوں سے بیان ہوئی ہے لیکن درمیان کی کڑی عبید اللہ بن عبداللہ بن عتبہ ہیں یا عبید اللہ بن عبداللہ بن عمر ہیں ۔ اس طرح اس کی حیثیت خبر واحد ہی کی ہے اور خبر واحد حجت ضرور ہے بشرطیکہ وہ قرآن و سنت کی معارض نہ ہوَ
          (3)۔مسنداحمد کی حدیث میں جو ابن عباس سے مروی ہے یہ صراحت ہے کہ : ثُمَّ صَلَّی عَلیْہِوَمَشیٰ مَعَہ وَ قَامَ عَلٰی قَبْر ہ : یعنی پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی نماز جنازہ پڑھی اور جنازہ کے ساتھ چلے اور اس کی قبر پر کھڑے ہو گۓ جب کہ حضرت جابر والی بخاری کی حدیث بتاتی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم عبداللہ بن ابی کی قبر پر اس کی تدفین کے بعد پہنچے ۔ حدیثوں کے اس تضاد کا اعتراف علامہ سندی نے بھی کیا ہے چنانچہ وہ لکھتے ہیں :۔ یہ حدیث سابق حدیث کے خلاف ہے کیوں کہ اس میں صراحت کے ساتھ یہ بیان ہوا ہے کہ آپ نے نماز جنازہ پڑھی اور اس سے پہلے آپ کرتہ عنایت فر ما چکے تھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن یہ حدیث بتلاتی ہے کہ آپ اس کے بعد تشریف لاۓ اور بعد میں کرتہ پہنایا۔ بعض علماْ نے بہ تکلف دونوں حدیثوں میں تطبیق کی کوشش کی ہے لیکن اس سے اعتراض پوری طرح رفع نہیں ہوتا۔ (سنن نسائی، ج 4 ص 38 حاشیہ الامام السندی)۔


          تاہم قرینہ کی بات یہی ہے کہ جبریل نے آپ کو روکا ہوگا اور غالباًدوسرے راویوں کو یہ غلط فہمی ہو گئی کہ حضرت عمر نے آپ کو روکنے کی کوشش کی۔ یہی وجہ ہے کہ علامہ رازی نے تفسیر کبیر میں اور مولانا مودودی نے تفہیم القرآن میں اس ضعیف الاسناد روایت پر اعتماد کیا ہے حالانکہ بخاری مسلم وغیرہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نماز جنازہ پڑھانے کا ذکر صراحت کے ساتھ موجود ہے ۔ گویا ان کے نزدیک مضمون کے اعتبار سے یہ ضعیف حدیث بخاری کی حدیث کے مقابلہ میں قابل ترجیح ہے ۔
          Thanks for giving your perception in detail.

          Main yaheen yeh kehna chaoon ga..k chahye hum opper dee gayee ahadeeth per aiteibaar karain ya na karein...lykin opper dee gayee surah tauba ki ayaat-84 ye wazah kertee hain...k ager nabi (s.w) apna koi ijtehadi amal ker guzarata hai jo Allah sunhan-o-wataala k nazar main uss k mansab-e-resalat k ain mutabiq nahi (Prophets massoom hotay hain lykin bashri khata ka imkaan maujood hota hai jaisa K Hazrat Adam (a.s) ya Hazart Younus (a.s) say hoi)...tu Allah un ki tashee faramata hai

          Bawajood iss k keh Prophet (peace be upon him) nay Abdulla bin ubai ki maghfirat ki dua ki ya nahi..ya namaz-e-janaza parhi ya nahi (Phir bhi ye prophet (s.w) say ye baeed nahi kyuon k aap (s.w) rehmat-ul-lil aalamin bana ker bhejay gaye thay)...Quran main maujood hai hai k Hazrat Nuh nai apny baitay k baray main Allah say darkhuwast ki thee jab woh toofan main doob raha tha k "Ay Allah mera biata meray Ahlu--Ayal say hai". Tu Allah nay faramya "tera biata k amal sahi nahi woh kafiiroon ka saath daita raha hai..uss k baray main mujh say dua mat mang. Jiss per Hazart Nu (a.s) nay Allah say muafee mangee..isse terhan Hazart Ibrahim nay bhi Apny father k liye dua maghfirat ki...liykin jab un ku pata lag gaya k woh Allah ki phtkarr ka mustahiq hai..tu Aap nay un ku salam kaha aur farmayae k main tujh say aur teree qaum say alag hota hoon.

          Aur opper diye gaye waqe main Allah nay Prophet (s.w) ki tashee farmayee k kahin aap bhi yeh ghalti na ker baithain ya ager app say rehmat -ul-lilalmin honay ki bina per in moonafaqeen k liye dua k alfaaz nikal jata hain..tu ye aap k mansab-e-resalat k motabiq nahi. Kyuon k Iss mamly main Allah k rules and reulations bohut skhat hain. Abu lahab (lanatu Allah) pfrophet (s.w) ka sag chah tha..lykin aap (s.w_ ki mookhalifat ki wajah say Allah nay quran name lay ker uss per lanat bhejee hai.

          Bahar haal her nabi (s.w) Allah ki wahi (instructions) k mohtaj hota hai. "Aur ye nabi nahi bolta kuch bhi apni khuwhish-e-nafs say mager wohi kuch jo iss per wahi baijee jatee hai" surah najam verses-03-04.






          Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

          Comment


          • #35
            Re: Seyasat Ya MunafQat???

            Originally posted by senorita View Post
            ye mulki mufad me jo hote ham ne last 8/10 saal me dekha he us mufad ka anjam aj ham sab dekh rahe hen......or esi seyasat jo Pakistan me hoti he puri dunya me kahin nahi hoti....insan ka koi kirdar hota he....koi us ki zuban hoti he...Quaid-e-Azam ne bhi seyasat ki thi wo bhi aik seyasat dan the....lekin ye jo kuch aj ho raha he.....ager munafqat na kahen to or kia kahen:donno:
            aisi siyast 90% countries mein hoti hai.... lakin aap eik dam siyastdano ki kardaar kashi per utor aati hain yeh mujhe acha nahi lagta ..... discussion ko dil pay lay kar discuss na karo fair hokay discuss karo tu acha lagta hai...... :D:
            :alhamd::SubhanAllhaa::alhamd::jazak::insha:

            Comment


            • #36
              Re: Seyasat Ya MunafQat???



              main Yaheen Yeh Kehna Chaoon Ga..k Chahye Hum Opper Dee Gayee Ahadeeth Per Aiteibaar Karain Ya Na Karein...lykin Opper Dee Gayee Surah Tauba Ki Ayaat-84 Ye Wazah Kertee Hain...k Ager Nabi (s.w) Apna Koi Ijtehadi Amal Ker Guzarata Hai Jo Allah Sunhan-o-wataala K Nazar Main Uss K Mansab-e-resalat K Ain Mutabiq Nahi (prophets Massoom Hotay Hain Lykin bashri Khata Ka Imkaan Maujood Hota Hai Jaisa K Hazrat Adam (a.s) Ya Hazart Younus (a.s) Say Hoi)...tu Allah Un Ki Tashee Faramata Hai


              بہت خوب آپ نے درست فرمایا مگر فقط ایک تصحیح فرمالیں کہ
              آپ کی عبارت میں بشری خطا کہ بجائے اجتہادی خطا (جس پر بھی ثواب ملتا ہے )کے الفاظ ہوتے تو عبارت اور بھی محفوظ اور دلنشیں ہوجاتی خیر بحرحال علماء اصول کا اس بارے میں اختلاف ہے کہ غیرمنصوص مسائل میں آپ صلى الله عليه وسلم کیلئے اجتہاد جائز تھا یا نہیں؟ جمہور علماء اصول کے یہاں جائز ہے۔ معتزلہ اور ابن حزم ظاہری کے یہاں جائز نہیں ہے۔اور اس میں بھی اختلاف ہے کہ آپ صلى الله عليه وسلم نے جن غیر منصوص مسائل میں اخذ واستنباط سے کام لیا ہے، تو کیا آپ صلى الله عليه وسلم اپنے تمام اجتہاد میں درستگی ہی پر تھے یا آپ صلى الله عليه وسلم سے خطاء و چوک بھی واقع ہواہے؟ جمہور محدثین کی یہی رائے ہے کہ آپ صلى الله عليه وسلم اپنے اجتہادات میں معصوم عن الخطاء تھے، جبکہ احناف کا اس سلسلے میں نقطئہ نظر یہ ہے کہ آپ صلى الله عليه وسلم کے اجتہادات میں اجتھادی خطاء بھی واقع ہوئی ہے۔ البتہ وحی کے ذریعہ اس کو منسوخ کرکے صحیح واقعہ کی رہنمائی فی الفور کردی جاتی تھی۔ دلائل کی روشنی میں احناف کا قول زیادہ راحج معلوم ہوتا ہے۔
              باقی واللہ والرسولہ اعلم


              ..isse Terhan Hazart Ibrahim Nay Bhi Apny Father K Liye Dua Maghfirat Ki...liykin Jab Un Ku Pata Lag gaya K Woh Allah Ki Phtkarr Ka Mustahiq Hai..tu Aap Nay Un Ku Salam Kaha Aur Farmayae K Main Tujh Say Aur Teree Qaum Say Alag Hota Hoon



              مذکورہ واقعہ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے والدین کے لیے نہیں بلکہ اپنے چچا کہ لیے ہدایت کی دعا فرمائی تھی کہ جس نے آپ کو پالا تھا ۔ ۔ مگر جب وہ بار بار وعدہ خلافی کرکے شرک کا مرتکب ہوا اور آپ نے جان لیا کہ اب یہ ہدایت والا نہ ہوگا تو اس سے علیحدگی اختیار فرمائی اور جہاں تک تعلق ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اپنے والدین کہ حق میں دعائے مغفرت کا تو وہ انھوں نے فرمائی اور آج بھی ساری دنیا کہ اربوں مسلمان اپنی اپنی نمازوں میں اسی دعا کا ورد کرتے ہیں میری مراد رب جعلنی سے ہے جو کہ دعاے ابراہیمی ہے اور یہ قرائن سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ دعا آپ نے مذکورہ واقعہ کہ پچاس سال بعد فرمائی کیونکہ آپ کہ والدین مشرک نہ تھے ۔ ۔ ۔۔
              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

              Comment


              • #37
                Re: Seyasat Ya MunafQat???

                Originally posted by Xai View Post
                logoN ko jhanjhoRna shuru ker dein ... un sey kahein key uth jayein subhu ho gai hai :D
                saraah is ki baat maan lo ye such keh rahi hy :salam:
                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment


                • #38
                  Re: Seyasat Ya MunafQat???

                  Originally posted by rehman View Post
                  aisi siyast 90% countries mein hoti hai.... lakin aap eik dam siyastdano ki kardaar kashi per utor aati hain yeh mujhe acha nahi lagta ..... discussion ko dil pay lay kar discuss na karo fair hokay discuss karo tu acha lagta hai...... :D:
                  :mm:

                  Comment

                  Working...
                  X