Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

! قائد اعظم کیسا پاکستان چاہتے تھے !

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ! قائد اعظم کیسا پاکستان چاہتے تھے !

    اسلام علیکم
    کل پچیس دسبر تھی یعنی قائد ڈے . . . . اس حوالے سے میں نے ڈاکٹر صفدر محمود صاحب کا
    روزنامہ جنگ میں لکھا گیا کالم( خدارا۔قائداعظم کو معاف کر دیجئے....)بھی شئر کیا تھا ۔ ۔ ۔ اس کالم کو شئر کرنے کا جہاں ایک طرف یہ مقصد تھا کہ ہم قائد کا خراج تحسین پیش کریں اور قائد کہ بارے مزید جانیں وہیں اس کا ایک اور بھی خاص پس منظر تھا کہ جس کی وجہ سے میں نے اس مخصوص کالم کو ہی یہاں ( پیغام کہ بحث و مباحثہ سیکشن میں ) شئر کیا اور وہ مقصد تھا کہ قائد اعظم کیسا پاکستان چاہتے تھے ؟سیکولر یا اسلامی نظریاتی ؟یا آپ یوں بھی کہہ لیجئے کہ قائد اعظم کہ نزدیک پاکستان کو کیسی ریاست ہونا چاہیے تھا ایک لبرل سیکولر ریاست یا اسلامی نظریاتی فلاحی ریاست ؟ ۔ ۔ ۔ ۔کافی عرصہ سے ایک بحث پاکستان میں چلی آرہی ہے کہ قائد اعظم سیکولر تھے یا مذہبی آدمی تھے ؟جب میں پاکستان میں تھا تو اس مسئلہ پر کافی لٹریچر پڑھا تھا وہ سب تو اب یاد نہیں مگر اتنا ضرور یاد ہے کہ قائد اعظم کی ذات کہ حوالے سے انکےسیکولر ہونے اور سیکولر تصور پاکستان پیش کرنے کا اس قدر زور دار پروپیگینڈہ کیا گیا کہ قائد اعظم کی وہ بے شمار تقاریر (جو کہ اب بھی تحریری شکل میں موجود ہیں) کہ جن میں انھوں نے واضح طور پر پاکستان کا ایک اسلامی نظریاتی ریاست ہونے کا تصور پیش کیا تھا ان سب کو پس پشت ڈال دیا گیا اور یہ سب کچھ ان کی 11 اگست 1948 کی فقط ایک تقریر کہ حوالے سے کیا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ اس پروپیگنڈہ کی اصل ابتداء تو نہ جانے کب ہوئی مگر ڈاکٹر صفدر محمود جو کہ ایک ماہر تاریخ دان ہیں تاریخ پاکستان پر انکی گہری ناقدانہ نظر ہے ان کہ مطابق اس ساری شرارت کی ابتداء جسٹس منیر کی کتاب فرام جناح ٹو ضیاء سے ہوئی جیسا کہ وہ اپنے اس کالم میں بھی رقم طراز ہیں کہ ۔ ۔ ۔ ۔
    ۔ ۔ ۔۔
    اب آپ لوگوں سے بھی گزارش ہے کہ ہمارے عظیم قائد کہ حوالے سے آپ نے جو کچھ بھی پڑھا اسے یہان شئر کیجیئے اپنی اپنی رائے کی صورت میں ۔ ۔ ۔ ۔
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

  • #2
    Originally posted by aabi2cool View Post
    اسلام علیکم

    کل پچیس دسبر تھی یعنی قائد ڈے . . . . اس حوالے سے میں نے ڈاکٹر صفدر محمود صاحب کا
    روزنامہ جنگ میں لکھا گیا کالم(۔ ۔ ۔ ۔۔

    اب آپ لوگوں سے بھی گزارش ہے کہ ہمارے عظیم قائد کہ حوالے سے آپ نے جو کچھ بھی پڑھا اسے یہان شئر کیجیئے اپنی اپنی رائے کی صورت میں ۔ ۔ ۔ ۔
    waalikum asslam....yeh parrha thaa..........aur b ek dou cheezain parrin...share krti hoon.......

    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment

    • #3
      Originally posted by saraah View Post
      waalikum Asslam....yeh Parrha Thaa..........aur B Ek Dou Cheezain Parrin...share Krti Hoon.......
      ویسے جو کچھ سے میری مراد تھی کہ موضوع کہ حوالے سے یعنی قائد اعظم کیسا پاکستان چاہتے تھے اس موضوع پر آپ نے جو بھی کچھ پڑھ یا سن رکھا ہے اس کو ساتھ اپنی رائے کہ یہاں نقل کریں
      Last edited by aabi2cool; 26 December 2008, 18:40.
      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

      Comment

      • #4
        اس ضمن میں کل کیپٹل ٹالک بھی ضرور دیکھیئے اور اس میں جو بندہ ڈاکٹر پرویز ھدے ہے اس کہ ریمارکس پر زرا غور کیجیئے اور پھر اپنی رائے دیجیئے ۔ ۔۔
        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

        Comment

        • #5
          Originally posted by aabi2cool View Post
          اس ضمن میں کل کیپٹل ٹالک بھی ضرور دیکھیئے اور اس میں جو بندہ ڈاکٹر پرویز ھدے ہے اس کہ ریمارکس پر زرا غور کیجیئے اور پھر اپنی رائے دیجیئے ۔ ۔۔

          aabi bhai.....itnay okhaay kaam........:embarasse:embarasse:embarasse
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment

          • #6
            Originally posted by saraah View Post
            aabi bhai.....itnay okhaay kaam........:embarasse:embarasse:embarasse
            koi mushkil naheen hy is main tanqeed hi karni hy jo k sab se asaan kaam hy :fuming:
            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

            Comment

            • #7
              Originally posted by aabi2cool View Post
              koi mushkil naheen hy is main tanqeed hi karni hy jo k sab se asaan kaam hy :fuming:
              haan ji...aur me kuch na banoon..........naqaad ban jaoon bas,,......
              شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

              Comment

              • #8
                Originally posted by saraah View Post
                haan ji...aur me kuch na banoon..........naqaad ban jaoon bas,,......
                naqid hona ayzaaz ki baat hy
                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment

                • #9
                  Originally posted by aabi2cool View Post
                  naqid hona ayzaaz ki baat hy
                  haan ji u r right aabi bhai........buray likhari se achaa naqaad hona ...waqai ayzaaz ki baat hai........
                  شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                  Comment

                  • #10
                    Originally posted by aabi2cool View Post
                    اس ضمن میں کل کیپٹل ٹالک بھی ضرور دیکھیئے اور اس میں جو بندہ ڈاکٹر پرویز ھدے ہے اس کہ ریمارکس پر زرا غور کیجیئے اور پھر اپنی رائے دیجیئے ۔ ۔۔
                    " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                    Comment

                    • #11
                      " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                      Comment

                      Working...
                      X