Originally posted by aabi2cool
View Post
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
! میری پسند !
Collapse
X
-
Originally posted by aabi2cool View Postتم آئے ہو نہ شبِ انتظار گزری ہے
فیض احمد فیض
نورجہاں
http://www.youtube.com/watch?v=8vDwX...eature=related
ت
شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postتم آئے ہو نہ شبِ انتظار گزری ہے
فیض احمد فیض
نورجہاں
http://www.youtube.com/watch?v=8vDwX...eature=related
تم آئے ہو نہ شب انتظار گزری ہے
تلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے
تم آئے ہو ۔ ۔ ۔ ۔
جنوں میں جتنی بھی گزری بکار گزری ہے
اگرچہ دل پہ خرابی ہزار گزری ہے
تم آئے ہو ۔ ۔ ۔ ۔
وہ بات سارے فسانے میں جس کا زکر نہ تھا
وہ بات اُن کو بہت ناگوار گزری ہے
تم آئے ہو ۔ ۔ ۔
ہوئی ہے حضرت ناصح سے گفتگو جس شب
وہ شب ضرور سر کوئے یار گزری ہے
تم آئے ہو نہ ۔ ۔ ۔ ۔
نہ گل کھلے ہیں نہ ان سے ملے نہ مئے پی ہے
عجیب رنگ میں اب کہ بہار گزری ہے
تم آئے ہو ۔ ۔۔
خزاں کہ ہاتھوں گلوں پر نہ جانے کیا گزری
چمن سے آج صبا بےقرار گزری ہے
تم آئے ہو ۔ ۔ ۔
Comment
-
Originally posted by MSA View Postapp itne dinno se yahi perh rahae thay, jo PG pe kum kum arahe thay:donno::donno:نہیں یار ان دنوں کرنٹ صورتحال کہ پیش نظر میرا سارا فوکس انڈین اور پاکستانی میڈیا پر تھا میڈیا کہ حوالے سے ایک تھریڈ لگانے ہی والا تھا کہ طبیعت بہت خراب ہوگئی ہے تین دن سے اس لیے کم کم ہی آرہا ہوں لکھنے کو جی نہیں چاہتا اس لیے بس ۔ ۔ ۔۔ :embarasseLast edited by aabi2cool; 5 December 2008, 20:39.ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postنہیں یار ان دنوں کرنٹ صورتحال کہ پیش نظر میرا سارا فوکس انڈین اور پاکستانی میڈیا پر تھا میڈیا کہ حوالے سے ایک تھریڈ لگانے ہی والا تھا کہ طبیعت بہت خراب ہوگئی ہے تین دن سے اس لیے کم کم ہی آرہا ہوں لکھنے کو جی نہیں چاہتا اس لیے بس ۔ ۔ ۔۔ :embarasse
Comment
Comment