تم آئے ہو نہ شبِ انتظار گزری ہے
فیض احمد فیض
نورجہاں
http://www.youtube.com/watch?v=8vDwX...eature=related
تم آئے ہو نہ شب انتظار گزری ہے
تلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے
تم آئے ہو ۔ ۔ ۔ ۔
جنوں میں جتنی بھی گزری بکار گزری ہے
اگرچہ دل پہ خرابی ہزار گزری ہے
تم آئے ہو ۔ ۔ ۔ ۔
وہ بات سارے فسانے میں جس کا زکر نہ تھا
وہ بات اُن کو بہت ناگوار گزری ہے
تم آئے ہو ۔ ۔ ۔
ہوئی ہے حضرت ناصح سے گفتگو جس شب
وہ شب ضرور سر کوئے یار گزری ہے
تم آئے ہو نہ ۔ ۔ ۔ ۔
نہ گل کھلے ہیں نہ ان سے ملے نہ مئے پی ہے
عجیب رنگ میں اب کہ بہار گزری ہے
تم آئے ہو ۔ ۔۔
خزاں کہ ہاتھوں گلوں پر نہ جانے کیا گزری
چمن سے آج صبا بےقرار گزری ہے
تم آئے ہو ۔ ۔ ۔
فیض احمد فیض
نورجہاں
http://www.youtube.com/watch?v=8vDwX...eature=related
تم آئے ہو نہ شب انتظار گزری ہے
تلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے
تم آئے ہو ۔ ۔ ۔ ۔
جنوں میں جتنی بھی گزری بکار گزری ہے
اگرچہ دل پہ خرابی ہزار گزری ہے
تم آئے ہو ۔ ۔ ۔ ۔
وہ بات سارے فسانے میں جس کا زکر نہ تھا
وہ بات اُن کو بہت ناگوار گزری ہے
تم آئے ہو ۔ ۔ ۔
ہوئی ہے حضرت ناصح سے گفتگو جس شب
وہ شب ضرور سر کوئے یار گزری ہے
تم آئے ہو نہ ۔ ۔ ۔ ۔
نہ گل کھلے ہیں نہ ان سے ملے نہ مئے پی ہے
عجیب رنگ میں اب کہ بہار گزری ہے
تم آئے ہو ۔ ۔۔
خزاں کہ ہاتھوں گلوں پر نہ جانے کیا گزری
چمن سے آج صبا بےقرار گزری ہے
تم آئے ہو ۔ ۔ ۔
Comment