Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ª!ª معیار ª!ª

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Originally posted by Pakiza View Post
    explaino:donno:
    tigress lagi ho
    :thmbup:

    Comment


    • #32
      Originally posted by munda_sialkoty View Post
      tigress lagi ho
      acha:embarasse

      Comment


      • #33
        Originally posted by Pakiza View Post

        acha:embarasse
        shamoo aa gai :khi:
        :thmbup:

        Comment


        • #34
          Originally posted by munda_sialkoty View Post
          shamoo aa gai :khi:
          nai tu

          :D

          Comment


          • #35
            Originally posted by Pakiza View Post
            nai tu

            :D
            sharam kia karo 372-haha
            :thmbup:

            Comment


            • #36
              Originally posted by munda_sialkoty View Post
              sharam kia karo 372-haha
              acha UNCLE ji

              Comment


              • #37
                Originally posted by aabi2cool View Post
                :tasali: miss falsafa ka khitaab wapas karoo 372-shed
                Mey ney kabhi ye khitab apney pass rakha bhi nahi :P
                " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                Comment


                • #38
                  Originally posted by aabi2cool View Post
                  اسلام علیکم آج آپ سب کی خدمت ایک نئے موضوع کہ ساتھ حاضر ہوا ہوں اور وہ موضوع ہے ۔ ۔
                  اچھائی اور بُرائی کا معیار ؟
                  کونسا کام اچھا ہے ؟اور کونسا بُرا آپکی نظر میں اس کا کیا معیار یا کیا پہچان ہے؟ ایک چیز مجھے اچھی لگتی مگر آپ اسے بُرا سمجھتے ہیں تو ایسے میں حقیقت تک رسائی کیسے ہوگئ کہ آپ صحیح ہو یا کہ میں؟ کیا تمام اشیاء میں اچھائی یا برائی کا معیار جاننے کہ لیے کوئی یونی ورسل پرنسپلز یا پھر آفاقی اصول ہیں یا پھر ہر شئے میں اچھائی اور برائی کا معیار علیحدہ علیحدہ ہے ؟ جیسے مثال کہ طور پر کوئی بے حیائی کو بولڈنیس کہہ دیتا ہے یا پھر اسکو مزید پیوریفائی کرئے تو روشن خیالی کا نام دے دیتا اسی طرح کوئی منہ پھٹ ہونے کو بدتمیزتو کوئی اسکو کو اسٹیٹ فاروڈ کا لقب دے دیتا ہے کوئی ٹھگی کو چالاکی یا پھر انٹیلیجنٹی سے تعبیر کرتا ہے تو کسی کہ نزدیک فحاشی نام ہے ماڈرن ازم کا یا پھر گلیمر کا ۔ اسی طرح عریانی کو کچھ لوگ فیشن کا نام دے دیتے ہیں

                  غرضیکہ اس طرح کی دیگر بہت سی مثالیں ہوسکتی ہیں آپ پلیز سارے روشنی پائیں ۔ ۔

                  :salam:
                  achai aur burrai ka universal principles jananna chahte hain aap..... :mm:vo bilkul hai aur uss universal principles ka naam hai "Quran Majeed". yeh aap ko oper her sawal ja reply iss quran mein moujood hai...... :lpop:

                  :alhamd::SubhanAllhaa::alhamd::jazak::insha:

                  Comment


                  • #39
                    اسلام علیکم
                    اچھائی اور برائی کا عالمی پیمانہ کیا ہے ؟
                    میرا یہ سوال ان جرنل تھا کہ اچھائی اور برائی کا جرنلی پیمانہ کیا ہے میرا سوال مزہبی نقطہ نظر سے نہیں تھا .
                    الحمد للہ ہم مسلمان ہیں اور اگر یہی سوال مزہبی حوالے سے کسی مسلمان بچے سے بھی کیا جائے تو وہ باآسانی اسکا جواب دے دے گا کہ ایک مسلمان کہ نزدیک اچھائی اور برائی کا معیار قرآں و سنت ہے تو پھر نہ جانے کیوں ہماری پیغام کی پڑھی لکھی کمیونٹی نے یہ کیسے تصور کرلیا کہ میں یہ سوال مذہبی بنیاد پر کررہا ہوں ۔ ۔ میں نے پہلے سوچا کہ سوال کرنے سے پہلے صاف صاف لکھ دیتا ہوں کہ اس سوال کا جواب فقط مزہبی نقطہ نظر سے نہ دیا جائے پھر میں نے سوچا کہ میں یہ سوال عوام سے تو نہیں کررہا یہ تو پیغام کہ خواص لوگ ہیں پڑھے لکھے تجربہ کار ہیں خود ہی سمجھ جائیں مگر افسوس کہ میرے سوال کی حقیقت کو کوئی بھی نہیں پا سکا ۔ ۔ سوائے پاکیزہ کہ انھوں نے سوال کی اصل نوعیت کو مد نظر رکھتے ہوئے بہت خوب مختصر اور جامع جواب دے دیا اور کسی حد تک منڈے سیالکوٹی نے بھی سوال کو سمجھا وہ یوں کہ اپنے جواب میں اس نے فلسفہ اخلاقیات کا کسی حد تک زکر تو کیا باقی سارے لوگ مذہب کہ حوالے سے ہی سوچتے رہے اور کچھ نے تو ہوا میں بھی ٹامک ٹوئیاں ماریں خیر اب آتے ہیں سوال کی اصل نوعیت کی طرف تو میرا یہ سوال مذہبی سے زیادہ منطقی نوعیت پر مبنی تھا اور میں اس کے فلسفیانہ پہلو پر گفتگو کرنا چاہتا تھا دیکھیئے کسی بھی شئے کی حقیقت کو جاننے کے لیے اس کا ادراک ہونا لازمی ہے اور وہ ادراک ہمیں حاصل ہوتا ہے علم کہ زریعے رہی یہ بات کہ کسی بھی شئے کی حقیقت کا علم کیسے حاصل کیا جائے تو اس کہ لیے ایک طریقہ کار معین ہے کہ تحصیلِ علم کی بنیاد سب سے پہلے ایک مفروضے
                    (hypothesis)
                    پر رکھی جاتی ہے اسکے بعد اس مفروضہ پر اعتراضات اُٹھائے جاتے ہیں۔ پھر ان اعتراضات کے جوابات منطقی دلائل سے دئے جاتے ہیں۔ اسطرح سے یا تو اُس بنیادی مفروضہ کی حقیقت سامنے آجاتی ہے یا پھر وہ مفروضہ غلط ثابت ہو جاتا ہے۔
                    لہزا ہم آج جس مفروضے پر بات کرنا چاہ رہے ہیں اس کا تعلق علم کی جس شاخ سے ہے اُسے ہم
                    (MORAL PHILOSOPHY)
                    یاپھر
                    فلسفہٴ اخلاقیات
                    کہ نام سے تعبیر کرسکتے ہیں لہزا اس فلسفہ کو دو متوازی اصولوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے ایک تو وہ مذہبی اصول کہ جو سردست ہمارا موضوع گفتگو ہی نہیںہیں دوسرے فطری اخلاقیات کا فلسفہ کہ جسکا بنیادی تصور یہ ہے کہ انسان اپنی ذات اور جبلت میں نیک ہے۔ اور اچھائی اور برائی کا ادراک انسان کہ اندر ودیعت کردیا گیا ہے وہ بھی بلا تفریق مذہب کیونکہ انسان کو فطرت سلیمہ پر پیدا کیا گیا ،کہ سلیم کا لفظ سلامتی سے نکلا ہے اور سلامتی کہ معنٰی خیر کہ ہیں یعنی خیر کی طرف رغبت کرنے والی فطرت لہزا اچھائی سے محبت اور برائی سے نفرت انسان کی فطرت سلیمہ کا تقاضا ہے جبکہ یہ حالات اور ماحول ہوتا ہےجو کہ انسان کو برائی کی طرف لے جاتے ہیں، اگر انسان کو اپنی فطرت کی طرف لوٹنے کا موقع مل جائے تو اسکی اچھائیاں نکھر نکھر کر سامنے آجاتی ہیں ۔
                    فطرت سلیمہ پر پیدا کرنے کہ بعد اللہ پاک نے انسان کو عقل کا نور دیا اور دل کی بصیرت عطا فرمائی ان دونوں کو کام میں لاتے ہوئے انسان شعور کی منزلیں طے کرنے لگا اور جیسے جیسے بڑھنے لگا اچھائی اور برائی کی تمیز بھی کرنے لگا ۔ ۔ ۔ ۔ اچھائی کیا ہے ؟ انسان کی فطرت سلیمہ عقل اور شعور جس کی گواہی دیں کہ یہ اچھا ہے اور اسی طرح برائی وہ ہے کہ انسان کی فطرت سلیمہ جس سے عار دلوائے اور عقل و شعور اسے اچھا نہ سمجھیں وہ برائی ہے ۔ ۔ ۔
                    یہی وہ آفاقی اور کائناتی پیمانے یا اصول ہیں کہ جن کہ زریعے ہم باآسانی اچھائی یا برائی میں تمیز کرسکتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ مزید علم حاصل کرنا ہو تو ہمارے بیان کردہ ان اصولوں پر اعتراضات وارد کیجیئے ہم جواب دینے کی کوشش کریں گے تاکہ اشیاء کی حقیقت و ماہیت کھل کر سامنے آجائے ۔ ۔ ۔ والسلام مع الاکرام

                    :salam:
                    Last edited by aabi2cool; 21 November 2008, 15:51.
                    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                    Comment


                    • #40
                      Last edited by Pakiza; 21 November 2008, 16:47.

                      Comment


                      • #41
                        Originally posted by Pakiza View Post
                        wah wah
                        subhanAllah
                        Aabi bhai main ney yehi tu kaha tha:embarasse
                        to ALLAH ki bandi faqat tumhara hi to naam likha hy naa samjh daron main :khi:
                        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                        Comment


                        • #42
                          Originally posted by aabi2cool View Post
                          to ALLAH ki bandi faqat tumhara hi to naam likha hy naa samjh daron main :khi:

                          Comment


                          • #43
                            Originally posted by Pakiza View Post
                            bari taiz ho akhir ko naa samjh hi gaien:D:
                            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                            Comment


                            • #44
                              Originally posted by aabi2cool View Post
                              bari taiz ho akhir ko naa samjh hi gaien:D:
                              :mashoom:hehe
                              akhir pg ka asar tu aana hai:D:

                              Comment


                              • #45
                                Originally posted by Pakiza View Post
                                :mashoom:hehe
                                akhir pg ka asar tu aana hai:D:
                                laikin pg ka to haal u k samnay hi hay 372-haha372-haha372-haha
                                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                                Comment

                                Working...
                                X