اسلام علیکم لوکو ۔۔
ابھی ابھی آنچل کے ایک تھریڈ میں ہونے والی گفتگو سے ایک بات ذہن میں آئی اور وہ یہ کہ آخر یہ لڑکیاں میک اپ کیوں کرتی ہیں ؟
نمبرایک کیا یہ اللہ کی دی ہوئی شکل پر راضی نہیں برضا نہیں رہ سکتیں اور نیچرل ہونے پر اکتفاء نہیں کرسکتیں ؟
نمبر دو یا پھر انکو اپنی شکلوں پر اعتماد نہیں ہوتا ۔ ۔؟
نمبر تین کیا یہ صنف مخالف کو خوبصورت دکھنے کہ لیے ایسا کرتی ہیں اور اگر ایسا ہے تو پھر ایک لڑکی کا اس کہ خاوند کے لیے میک اپ کرنا تو ٹھیک مگر غیر شادی شدہ لڑکیاں کیوں کرتی ہیں ؟ اور وہ کن کو اپمریس کرنا چاہتی ہیں اگر اپنی ہی صنف کو تو پھر ایسا کیوں ہے کہ عام طور پر گھر میں رہتے ہوئے میک اپ نہیں کرتیں لیکن جب بھی کسی کام سے باہر نکلنا ہوتو میک اپ لازمی ہوجاتا ہے ۔۔ میں نے یہاں مغربی معاشرے میں بھی سفر کہ دوران بہت مرتبہ نوٹ کیا ہے کہ ہر لڑکی کہ پرس میں میک اپ کا بنیادی سامان ضرور موجود رہتا ہے اور وہ ہر جگہ جہان بھی موقع ملتا ہے اسے استعمال کرنے سے بھی گریزاں نہیں ہوتیں حتٰی کہ چلتی ہوئی ٹرین میں بیٹھے ہوئے اس کہ شیشوں میں دیکھ دیکھ کر اپنے منہ کو داغدتی رہتی ہیں ۔ ۔ ۔ ایسا کیوں اور کس لیے اور کن کے لیے ؟
:mm::mm::mm:

Comment