Originally posted by aabi2cool
View Post
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
! اب نتیجہ بھی بھگتو!
Collapse
X
-
Originally posted by MSA View Postme soch raha ho k app ka aur aabi bhai ka muqabla kurwate hein k koun sub se mushkil urdu bolta he372-haha372-haha
nahiiN bhai...aabii saaHib mujh se Takraa gaye to unkii urdu bhi merii jaisi ho jaayehii...thakii huii, bistar-e-marg par leTii huii, aaKhirii saaNseN gintii huii...maiN is qadar gayaa guzraa huN k meraa to ab yehi kahna hai k:
muqaabila ham se na karo, muqaabila ham se na karo
ham tumehN apne rang emN rang DaaleNge...ek hii pal meN!
to, kan banegaa mujh jaise...do kauRii kaa! hahaha
Fall view from inside my car
near my work place :)
Comment
-
Originally posted by munda_sialkoty View PostAaho :embarasse
per mein jitna hard worker hoon, yeh molvi 3 janam le ke bhi nahi ho sakta 372-shed
Originally posted by MSA View Postis se zahir hogaya k yeh analysis galat he
tabhi me kaho mein aur zaheen na ho...aisa to ho nahi sakta372-haha372-haha
Originally posted by aabi2cool View Postchal fikar na kar agli war sahee:D:
aray dil pay mut lay yaaar:D:
aaj kal hum halwaoon se nikal kar jalwaon ki wadion main aagay hain :wk
[quote=SherAli;865393]janaab-e-man salaam alaik
aapkii tajziyaatii taHreer nazar-navaaz huii aur shaKhsiyat shinasii kaa sabaq bhi dil ko bahot bhalaa lagaa. mujeh to yaad bhi nahiiN k maiN ne kaun sa she'r chunaa thaa par agar aap mujh se ab kaheNge kisi ek ko chunne ke liye to yaqeenan maiN she'r #1 chunuuNgaa. hehehe
o mere dramebaaz bhanjay...me batati hun...tum ne konsa she`r pasand kiya thaa....aakhir kaar tum b meri trah genious ho.....tou tum ne b she`r number 1 pasand kiya thaa.....mithai khao aur muje b khilaao.....aakhir khushi ka moqa hai...........:)
@aabi bhai........
muje tou pehlay se hi pta hai aabi bhai me esi hun.........:lpop:...ab aap ne b jaan liye.....achi baat hai....372-shockشاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
Originally posted by munda_sialkoty View PostMein ne hosla nahi rakhna, is ne cheating ki he, is ne mujay bataya he nahi tha ke kis shair ko select kerne per achay remarks milnay hein :fuming:شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
اسلام علیکم ڈئیر متاثرین نتیجہ
سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ سخن فھمی آدمیت شناسی کا بھی ثمر دیتی ہے ۔ اور اچھا شعر آدمی کے جمالیاتی ذوق کا آئنہ دار ہوا کرتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ مگر ہم نے جو تبصرہ پیش کیا اس میں حقیقت سے زیادہ مزاح کے پہلو کو اختیار کیا اور ہم نے جان بوجھ کر اس میں افراط و تفریط سے کام لیا تاکہ احباب لُطف اندوز ہوسکیں شعر تینوں ہی اچھے تھے اور اس پر مختصر اور جامع ترین تبصرہ سسٹر آنچل نے کردیا تھا جو کہ حقیقت سے تعلق رکھتا ہے ۔ ۔ ۔ مثلا کہ پہلا شعر چچا غالب کا تھا کہ اور چچا غالب کو تو سب ہی جانتے ہیں کہ انکی شاعری کو سمجھنا بھی ایک فن ہے ۔۔
وہ بادہ شبانہ کی سر مستیاں کہاں
اٹھیے بس اب کہ لذت ِ خوابِ سحر گئی
اور چچا غالب کا مندرجہ بالا شعر مغلیہ حکومت کے زوال اورانحطاط پر اےایک بلیغ تبصرہ سمجھا جاتا ہے۔
دوسرے شعر فھم کے اعتبار سے بہت آسان تھا اسی لیے اسے زیادہ لوگوں پسند کیا مگر اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ جو چیز فھم کے اعتبار سے آسان ہو وہ کوئی قدر نہیں رکھتی دوسرا شعر گرچہ آسان فھم تھا مگر اس میں جو پیغام تھا وہ بہت ہی اعلٰی تھا کہ ہر مشکل میں سفر برقرار رکھنا ہے لہزا جن لوگوں نے بھی دوسرے شعر کو پسند کیا ہے وہ بالکل بھی پشیمان نہ ہوں رہ گئی تیسرے شعر کی بات تو وہ فھم اور سخن دونوں کےاعتبار سے عمدہ تھا لیکن اس میں حقیقت سے زیادہ مجاز سے کام لیا گیا تھا اور بہت ہی عمدہ ذوق کے ساتھ مجاز کو پیش کیا گیا تھا اور مجاز چونکہ عشق کی پہلی سیڑھی ہے لہزا عاشقانہ صفات لوگوں کو ایسے شعر بھلے لگتے ہیں لہزا وہ بھی پریشان نہ ہوں ۔ ۔۔ آخر میں ہم سب دوستون کے شکر گزار ہیں کہ انھوں نے ہماری اس لڑی کو کامیاب بنایا جن میں بہت محترم نام شامل ہیں مثلا گل سسٹر اور وصی ا نجم بھائی اگر ان کو ہمارے تبصرے سے کوئی رنج پہنچا ہو تو بندہ معذرت کا طلب گار ہے ۔ ۔ ۔۔ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Originally posted by BUS U HE View Postyaar tu wakay he aisa hai372-haha
Originally posted by aabi2cool View Postاسلام علیکم ڈئیر متاثرین نتیجہ
سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ سخن فھمی آدمیت شناسی کا بھی ثمر دیتی ہے ۔ اور اچھا شعر آدمی کے جمالیاتی ذوق کا آئنہ دار ہوا کرتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ مگر ہم نے جو تبصرہ پیش کیا اس میں حقیقت سے زیادہ مزاح کے پہلو کو اختیار کیا اور ہم نے جان بوجھ کر اس میں افراط و تفریط سے کام لیا تاکہ احباب لُطف اندوز ہوسکیں شعر تینوں ہی اچھے تھے اور اس پر مختصر اور جامع ترین تبصرہ سسٹر آنچل نے کردیا تھا جو کہ حقیقت سے تعلق رکھتا ہے ۔ ۔ ۔ مثلا کہ پہلا شعر چچا غالب کا تھا کہ اور چچا غالب کو تو سب ہی جانتے ہیں کہ انکی شاعری کو سمجھنا بھی ایک فن ہے ۔۔
وہ بادہ شبانہ کی سر مستیاں کہاں
اٹھیے بس اب کہ لذت ِ خوابِ سحر گئی
اور چچا غالب کا مندرجہ بالا شعر مغلیہ حکومت کے زوال اورانحطاط پر اےایک بلیغ تبصرہ سمجھا جاتا ہے۔
دوسرے شعر فھم کے اعتبار سے بہت آسان تھا اسی لیے اسے زیادہ لوگوں پسند کیا مگر اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ جو چیز فھم کے اعتبار سے آسان ہو وہ کوئی قدر نہیں رکھتی دوسرا شعر گرچہ آسان فھم تھا مگر اس میں جو پیغام تھا وہ بہت ہی اعلٰی تھا کہ ہر مشکل میں سفر برقرار رکھنا ہے لہزا جن لوگوں نے بھی دوسرے شعر کو پسند کیا ہے وہ بالکل بھی پشیمان نہ ہوں رہ گئی تیسرے شعر کی بات تو وہ فھم اور سخن دونوں کےاعتبار سے عمدہ تھا لیکن اس میں حقیقت سے زیادہ مجاز سے کام لیا گیا تھا اور بہت ہی عمدہ ذوق کے ساتھ مجاز کو پیش کیا گیا تھا اور مجاز چونکہ عشق کی پہلی سیڑھی ہے لہزا عاشقانہ صفات لوگوں کو ایسے شعر بھلے لگتے ہیں لہزا وہ بھی پریشان نہ ہوں ۔ ۔۔ آخر میں ہم سب دوستون کے شکر گزار ہیں کہ انھوں نے ہماری اس لڑی کو کامیاب بنایا جن میں بہت محترم نام شامل ہیں مثلا گل سسٹر اور وصی ا نجم بھائی اگر ان کو ہمارے تبصرے سے کوئی رنج پہنچا ہو تو بندہ معذرت کا طلب گار ہے ۔ ۔ ۔۔

Originally posted by saraah View Posto mere dramebaaz bhanjay...me batati hun...tum ne konsa she`r pasand kiya thaa....aakhir kaar tum b meri trah genious ho.....tou tum ne b she`r number 1 pasand kiya thaa.....mithai khao aur muje b khilaao.....aakhir khushi ka moqa hai...........:)
ab bhaanjaa kiskaa huN? Tello Tello...she'r o sha'irii to u se hii seekhii hai maiN en hahaha...haN kiuN nahiiN...yeh lo aalaa qism kii miThaaii apako apake is ai'zaaz par...
sirf EK jalebi is liye k u kahiiN ziyada kha ke jalebii jaisii na ho jaao...jumbo size...half u kii and half me kii. hehehe
Fall view from inside my car
near my work place :)
Comment
Comment